واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


نورین کو فورمز پر دوبارہ خوش آمدید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-03-10, 11:01 PM   #16
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نورین جی ویلکم بیک !
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-03-10, 11:19 PM   #17
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام نورین جی
اگر آپ عمر کوٹ سندھ کی ہیں ۔۔۔۔۔ ماروی کے دیس کی تو پھر یقینا آپ کو سندھی سے بھی شناسائی ہو گی
اس لئے
بھلی کرے آیا ۔۔۔
مجھے بہت خوشی ہے آپ کی واپسی کی۔۔۔ اور آپ کا تعارف پڑھ کر تو میں واقعی امپریس ہو گیا ہوں اب تو آپ سے رابطہ رکھنا پڑے گا کیوں کہ سندھ سے مجھے خصوصی محبت ہے۔
بس ذرا جلدی سے اردو لکھنا شروع کر دیں اگر کوئی مسئلہ ہو تو راجہ اکرام حاضر ہے
آپ کے علم اور تجربے سے ہم بہت کچھ سیکھنے کے خواہش مند ہیں۔
اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-03-10, 11:27 PM   #18
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نورین کو خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-03-10, 11:46 PM   #19
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,688
شکریہ: 22,614
4,760 مراسلہ میں 13,852 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

umerkot یہ تو تھر پارکر میں پاکستان کا آخری سٹیشن نہیں ہے؟؟؟؟؟؟؟
بڑی دور سے مار کی ہے۔خوش آمدید
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-03-10, 06:14 AM   #20
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : noreen مراسلہ دیکھیں
Salam
Ajnabi How are you Q je ap ko Acha nhi laga kea meara pak.net par ana bas meari thori se majbori thi jo ma itny din gaib rahe or wapas any ka maqasd b yea hi hai k ma kuch sekhna cahti hn or kuch logon ki MOHBAT thi jo mujhy wapas khanch lae
وعلیکم اسلام
محترمہ نورین صاحبہ
میں سب سے پہلے آپ سے معضرت کروں گا، مجھے معاف کر دیجیئے گا (میں شرمندہ ہوں اپنی بات پر )
میں‌ صفائی دینے کہ قابل نہیں پر پھر بھی میں‌دو گا،
اسے آپ گھمنڈ بلکل نہ سمجھیں پلیز میری درخواست ہے آپ سے، شکریہ
مگر کچھ کہنے سے پہلے میں ایک اور بات کرتا ہوں وہ یہ کہ :
میرے ساتھ ایک بڑی پروبلم ہے،
اقتباس:
How are you
اقتباس:
Who are you
میں نے زندگی کا ایک بڑا حصہ گزار دیا پر مجھ بے وقوف کو اب تک یہ دو جملے نہیں سمجھ آئے
حالانکہ میں ان دونوں جملوں کا مطلب خوب سمجھتا ہوں
ان میں‌ سے ایک کا مطلب تم کیسے ہو اور دوسرے کا مطلب تم کون ہو مگر مجھے یہ نہیں معلوم کہ کس جملے کا مطلب کیا ہے،
سب نے سمجھایا دوستوں نے گھروالوں نے لیکن آج تک یہ دو جملے یاد نہ ہوئے سوری
اب آگے بڑتے ہیں :
اقتباس:
Q je ap ko Acha nhi laga kea meara pak.net par ana
مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ نے فورم جوائن کیا میری طرف سے آپ کو دل سے ویلکم اور ویلکم بیک
اقتباس:
bas meari thori se majbori thi jo ma itny din gaib rahe
اللہ پاک آپ کو مجبوریوں سے محفوظ رکھے آمین
آپ یقین کریں مجھے بلکل اندازہ نہیں تھا کہ آپ کسی مجبوری کی وجہ غیر حاضر تھی،
جوں ہی پتہ چلا پاکستانی کی طرف سے تو میں خود شرمندہ ہو گیا اور آپ دیکھیں کہ میں نے شرمندگی کی وجہ سے رپلائی بھی نہیں کیا تھا۔
اقتباس:
wapas any ka maqasd b yea hi hai k ma kuch sekhna cahti hn
اللہ پاک آپ کو آپکے اپنے مقصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین
اقتباس:
kuch logon ki MOHBAT thi jo mujhy wapas khanch lae
میری عائیں ہیں کہ ساری زندگی آپ کو محبت کرنے والے یوں‌ہی محبت کرتے رہیں،
اور آپ کو اتنی خوشیاں ملیں کہ آپ دوسرں میں تقسیم کرنے۔




امید کرتا ہوں کہ آپ میری غلطیوں کو معاف کریں گی۔
اور اگر آپ میری اس غلطی کی معافی سے پہلے کوئی سزا یا جرمانا لگنا چاہیں تو میں‌حاضر ہوں،
لیکن برائے مہربانی میری طرف سے اپنا دل صاف کر لیجیئے اور مجھے معاف کر دیجیئے،
شکریہ

Last edited by اجنبی انسان; 07-03-10 at 06:20 AM.
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (07-03-10), راجہ اکرام (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 12:23 PM   #21
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ نورین سے کے جوابات دینے کا
لیکن اب اردو بھی سیکھ لیں ۔۔۔
بڑی اچھی چیز ہے۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 09:36 PM   #22
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,811
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام
مجھے اردو تو آ تی ھے But لکھنے میں بھت مسلہ ھو تا ھے اور بہت ٹائم لگتا ھے ایک ایک لفظ تلاش کرنا پڑتا ھے اس لئے sorry خلیل صاحب۔
noreen آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
noreen کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 09:45 PM   #23
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,811
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

salam
Ajnabi sahab chalain je maf kea kea yad rakhain gay kis sakhi say pala para hai .waisy yea 2 sawal asan to bhot hai pher Q nhi ap ki samjh ma a rahi zara batain Dear je ma itni dil ki bori nhi hon waisy chalian pakistani nay ap ko bata dea agar nhi bataty to ma he pakistani ko bata daite wasy ap pakistani say kab mily thy oa han meara ak kam hai agar ap kar dain to ahsan ho ga .
ok je By Take care
noreen آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
noreen کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-03-10, 09:47 PM   #24
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,811
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Salam
je AbduAllha ma tharparkar side ki he hon ab sochain ma kite door say hon
thank u For welcome
Take Care
noreen آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
noreen کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-03-10, 09:48 PM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نورین جی
اگر آپ ایک دن تھوڑا وقت اردو کو دے دیں تو یقین کریں آپ کو انگلش سے زیادہ آسان لگے گی
یہ میرا تجربہ ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 09:49 PM   #26
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,811
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Salam
Thank u so much Farhan
Take Care
noreen آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
noreen کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 09:55 PM   #27
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,811
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

SAlam
how are you
Je Raja ma sindh ki hon or Marvi k sahar say hi hon ,mujhy urdu lekhny ma kafi problam hoti hai or time b bhot lagta hai plz es par hi guzara kar lain na or ma hazir ho jo sekhna chain ap jo pochna cahain ap or han agar waqe ap ko sindh say mohbat hai to please ajain na .
Take Care
noreen آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے noreen کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-10), عبداللہ آدم (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 09:57 PM   #28
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,811
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Salam
Thank u so much muzamil waqe bhot acha lag jo Welcome kea
Take Care
noreen آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
noreen کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 10:35 PM   #29
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,811
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوکے جی آئ ول ٹراے اٹ راجا
noreen آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-03-10, 10:40 PM   #30
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

wel come back نورین جی
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, size, url, ہوں،, ہونگے،, فورمز, پاک, پاک۔نیٹ, چھوٹا, نورین, موٹا, انتظامیہ, امید, اسلام, بس, تعارف, ثبوت, جائے, خوش, خان, دوبارہ, دوست, ذرا, رکن, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger