واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

عفو و درگزر مہم کی کامیاب تکمیل پر ام طلحہ بہن کو مبارکباد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-10, 09:24 AM   #16
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,536
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
ام طلحہ بہن آپ کی پاک نیٹ کے لئے خدمات بے مثال ہیں اور آپ جس انداز میں ذمہ داریوں کو مردوں کی ٹیم کے ساتھ نبھا رہی ہیں قابل تعریف ہیں ۔ کیونکہ مرد ہونے کے باوجود میں بمشکل صرف لکھنے کے لئے ہی وقت نکال پاتا ہوں ۔ اور سچی بات تو یہ ہے پاک نیٹ ٹیم ہی کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے کہ میرے جیسا بے علم انسان بھی لکھنے پر مائل ہے ۔ راجہ بھائی نے ایک اچھا قدم اٹھایا کہ جو افراد پاک نیٹ کی ہر دلعزیزی اور پزیرائی کا موجب ہیں ان کی خدمات کے اعتراف میں تھریڈ بنانا احسن اقدام ہے۔ تاکہ ہم جیسے جو اب تک تعریفی کلمات سے تسکین پاتے رہے ہیں۔ انہیں بھی موقع فراہم کیا گیا ۔ ہم آپ کی خدمات کا کوئی بھی صلہ دینے کے تو اہل نہیں۔ اور آپ کی بھرپور تعریف سے ہم شائد وہ حق ادا نہ کر پائیں جو آپ کے چند لفظوں کے جامع جملوں سے تحریر توانائی پائے بنا نہیں رہ سکتی ۔ یہاں اس بات کا بھی ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب آپ نے یہ جنوری 2010 عفوو در گزر مہم تھریڈ شروع کیا تو مجھے خیال ہوا کہ آپ نے اپنا فرض ادا کر دیا اب چاہے چند لائنیں ہی سہی ہمیں بھی اس مہم میں شریک ہونا چاہئے ۔ دو طرح کے رویے پزیرائی کے طلبگار ہوتے ہیں ۔ ایک شخصی اور دوسری تحسین سخن فہم ۔ پہلی مزاج قسم تعداد میں زیادہ ہیں دعوی بھی بڑے ۔ دوسری میں دعوی کوئی نہیں مگر شخصیت میں بڑے ۔ ام طلحہ بہن آپ واقعی اس بات کی حقدار ہیں کہ آپ کی تعریف میں کنجوسی سے کام نہ لیا جائے ۔
مزکورہ بالا تمام باتیں جو میں نے تحریر کی ہیں میری پاک نیٹ سے جڑی جز وقتی تعلق اور آپ کی پاک نیٹ سے جڑی کل وقتی وابستگی کی بنیاد پر ہیں ۔
سدا خوش رہیں !

والسلام
آپ کا بھائی
محمودالحق
__________________
آپۖ ہی کی طریقت ہو میری اِتِّباع پَیراہَن
میرا قلب پڑھے لا الہ الااَللہ نظر آوں گدا

بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-02-10), باسط (08-02-10), راجہ اکرام (02-02-10)
پرانا 02-02-10, 10:51 AM   #17
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم پیاری بہن
آپ کو خوش دیکھ کر مجھے جو خوشی ہے وہ بھی ””ان بیان ایبل““ ہے۔ اللہ آپ کی صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو بمعہ اہل و عیال خوش اور خوشحال رکھے۔

میرا نظریہ یہ ہے کہ
اچھے کام کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہے ۔۔۔ اور غیر اچھے کام کی تعریف کرنا زیادتی ہے۔
اس لئے میں دل کھول کر تعریف کرتا ہوں جہاں کوئی اس کا حق دار ہو
لیکن تنقید میں محتاط رہتا ہوں کیوں کہ اس کو برداشت کرنے کے لئے جو علمی رویہ اور حوصلہ چاہیئے وہ بہت کم پایا جاتا ہے۔
یہ تو ویسے ہی بطور تمہید ذکر کر دیا

در اصل آج میں ویسے ہی فورم کو دیکھ رہا تھا تو وہ دھاگہ نظر سے گزرا جس میں اس مہم کے آغاز کا اعلان کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچانک مجھے خیال آیا کہ مہم پایہ تکمیل کو پہنچی، فاتحین کو مبارکباد دی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جس نے اس سارے کام کا انعقاد اور نگرانی کی اس کا کہیں ذکر نہیں۔
اس لئے فورا یہ دھاگہ لکھا

اللہ آپ کو اور ان تمام افراد کو جنہوں نے کسی بھی موقع پر اس کے سرانجام دینے میں کسی بھی لحاظ سے معاونت کی جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔ آمین

و السلام
آپکا بہت بہت شکریہ بھائی کہ آپ نے ایک "ان بیان ایبل" بات کو اتنی خوبصورتی سے بیان کر دیا
آپ لوگوں کی اسی حوصلہ افزائی سے آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔لیکن کوئی بھی مہم ایک فرد کی کاوشوں سے کامیاب نہیں ہو سکتی۔ اس میں سب کا تعاون درکار ہوتا ہے جو مجھے اس سلسلے میں بھرپور ملا۔اس حوالے سے میں بھی دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان تمام افراد کو جنہوں نے کسی بھی موقع پر اس کے سرانجام دینے میں کسی بھی لحاظ سے معاونت کی جزائے خیر عطا فرمائے
آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), بزم خیال (03-02-10), راجہ اکرام (02-02-10), سحر (03-02-10)
پرانا 02-02-10, 10:54 AM   #18
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہن ام طلحہ واقعی مبارک باد کی مستحق ہیں
وہ جسطرح پاک نیٹ کیلئے محنت کر تی ہیں
اور بھر پور طریقے سے اپنا کردار کرتی ہیں
وہ قابل تحسین ہے

اللہ ہماری بہن کو مزید ہمت ، حوصلہ اور زور قلم دے
اور دنیا اور آخرت کے ہر میدان میں کا میاب کرے۔ آمین
بہت بہت شکریہ نور بھائی!! تاہم اس تمام سلسلے میں آپکی کمی شدت سے محسوس ہوئی۔پاک نیٹ کے ساتھ پاک وطن کا نام جڑا ہے، بس اسی لئے کوشش کرتی ہوں کہ اسکا حق ادا کر سکوں۔
دعاؤں کی ہر دم ضرورت رہے گی۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (02-02-10), باسط (08-02-10), بزم خیال (03-02-10), راجہ اکرام (02-02-10)
پرانا 02-02-10, 10:58 AM   #19
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر جتنی بھی خواتین بھی آئیں اُنہوں نے کچھ عرصے کےلئے بہت اچھا کام کیا لیکن ذاتی مصروفیات کے باعث چھوڑ گئیں یا بہت کم چکر لگاتی ہیں۔ ام طلحہ نے بھی اپنی بھرپور صلاحیتوں سے پاک نیٹ پر اپنی موجوگی کا احساس دلوایا۔ ام طلحہ کو دلی مبارکباد۔
ذوالفقار بھائی!!
حوصلہ افزائی کا بیحد شکریہ، آپ جانتے ہیں کہ میں پاک نیٹ ممبران کو ہمیشہ پاک نیٹ فیملی کہا کرتی ہوں اور یہاں کئی ممبران سے ایسا رشتہ ہے جو اپنے خونی رشتوں، میری اپنی بہن اور بھائی سے ہو سکتا ہے۔ آپ ہی بتائیے، فیملی کو بھی کبھی چھوڑا جاسکتا ہے۔ پاک۔نیٹ بھی میری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔اگر چہ میں پوری طرح اسکا حق ادا نہیں کر پاتی، پھر بھی کوشش ضرور کرتی ہوں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), بزم خیال (03-02-10), راجہ اکرام (02-02-10)
پرانا 02-02-10, 11:02 AM   #20
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہماری بہن کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہمیں توفیق دے کہ زندگی کے ہر قدم پر ”عفو و درگزر“ کو اپنا معمول بنا لیں۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), بزم خیال (03-02-10)
پرانا 02-02-10, 11:03 AM   #21
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
ام طلحہ بہن آپ کی پاک نیٹ کے لئے خدمات بے مثال ہیں اور آپ جس انداز میں ذمہ داریوں کو مردوں کی ٹیم کے ساتھ نبھا رہی ہیں قابل تعریف ہیں ۔ کیونکہ مرد ہونے کے باوجود میں بمشکل صرف لکھنے کے لئے ہی وقت نکال پاتا ہوں ۔ اور سچی بات تو یہ ہے پاک نیٹ ٹیم ہی کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے کہ میرے جیسا بے علم انسان بھی لکھنے پر مائل ہے ۔ راجہ بھائی نے ایک اچھا قدم اٹھایا کہ جو افراد پاک نیٹ کی ہر دلعزیزی اور پزیرائی کا موجب ہیں ان کی خدمات کے اعتراف میں تھریڈ بنانا احسن اقدام ہے۔ تاکہ ہم جیسے جو اب تک تعریفی کلمات سے تسکین پاتے رہے ہیں۔ انہیں بھی موقع فراہم کیا گیا ۔ ہم آپ کی خدمات کا کوئی بھی صلہ دینے کے تو اہل نہیں۔ اور آپ کی بھرپور تعریف سے ہم شائد وہ حق ادا نہ کر پائیں جو آپ کے چند لفظوں کے جامع جملوں سے تحریر توانائی پائے بنا نہیں رہ سکتی ۔ یہاں اس بات کا بھی ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب آپ نے یہ جنوری 2010 عفوو در گزر مہم تھریڈ شروع کیا تو مجھے خیال ہوا کہ آپ نے اپنا فرض ادا کر دیا اب چاہے چند لائنیں ہی سہی ہمیں بھی اس مہم میں شریک ہونا چاہئے ۔ دو طرح کے رویے پزیرائی کے طلبگار ہوتے ہیں ۔ ایک شخصی اور دوسری تحسین سخن فہم ۔ پہلی مزاج قسم تعداد میں زیادہ ہیں دعوی بھی بڑے ۔ دوسری میں دعوی کوئی نہیں مگر شخصیت میں بڑے ۔ ام طلحہ بہن آپ واقعی اس بات کی حقدار ہیں کہ آپ کی تعریف میں کنجوسی سے کام نہ لیا جائے ۔
مزکورہ بالا تمام باتیں جو میں نے تحریر کی ہیں میری پاک نیٹ سے جڑی جز وقتی تعلق اور آپ کی پاک نیٹ سے جڑی کل وقتی وابستگی کی بنیاد پر ہیں ۔
سدا خوش رہیں !

والسلام
آپ کا بھائی
محمودالحق
محمود بھائی!!ذرہ نوازی کا بیحد شکریہ۔ میں آپ سب کے الفاظ کوایوارڈ کا درجہ دیتی ہوں۔ اس سے بڑھ کر اور کیا خوشی کی بات ہوگی کہ مقابلے کسی اور نے جیتے اور ایوارڈ مجھے مل گیا۔میرے لئے تو کسی کے دولفظ بھی بہت معنی رکھتے ہیں، آپ نے تو اس قدر طویل مراسلہ لکھ ڈالا جس کا شکریہ ادا کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں۔آپ جیسے ممبران کا جز وقتی تعلق بھی ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), بزم خیال (03-02-10), راجہ اکرام (02-02-10), سحر (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 03:47 PM   #22
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
اللہ تعالی آپکو اسی طرح زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (03-02-10), باسط (08-02-10)
پرانا 20-02-10, 11:07 AM   #23
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس نالائق کی جانب سے بھی بہت بہت مبارک باد
کہ ہم تو اس مہم میں آپ کی کوئی مدد نہ کر سکے
اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (05-03-10)
پرانا 20-02-10, 11:58 AM   #24
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
گو کہ ہم ذرا دیر سے آئے اس تھریڈ میں بھی اور اس فورم پر بھی ۔۔
جب یہ مہم اختتام پذیر تھی اور اس مہم میں کوئی حصہ نہ ڈال سکے ۔
لیکن پاک نیٹ کی انتظامیہ اور خاص کو ام طلحہ کو اس مہم کو بھر پور انداز میں چلانے اور لوگوں میں عفو و درگزر کے حوالے سے احساس اور شعور بیدار کرنے پر ہماری طرف سے مبارکباد ۔۔۔
اللہ آپ تمام کی اور ان ارکان کہ جنہوں نے اس میں حصہ لیا سب کی کوششوں کو قبول و منظور فرمائے آمین ۔۔
میں ان مہمات کے حوالے سے ایک بات یہاں کہنا چاہتی ہوں خاص کر ہمارے معاشرے میں اس کا بہت رواج ہے
جب کوئی بھی مہم کسی بھی سطح پر چلائے جاتی ہے ۔۔ چاہے حکومتی سطح پر ہو یا کوئی اور سیاسی مذہبی یا سماجی تنظیموں کی طرف سے ۔۔۔
عموما دیکھا گیا ہے کہ ۔۔۔ صرف ان لوگوں کی پزیرائی کہ جاتی ہے جس کی جماعت یا انجمن سے ہمارا تعلق ہوتا ہے
باقی اس میں سیاسی عوامل تلاش کر لیے جاتے ہیں اور ایک مذاق کی کیفیت بن جاتی ہے مہم چلانے والوں کے لیے
مثلا ۔۔۔
حکومت صفائی مہم چلائے تو کہا جات اہے کہ بس ایک ہفتہ صفائی منائی جائی باقی سارا سال گند پھیلائی جائے ۔۔
اسی طرح مختلف مہمات جب بھی چلائی گئیں وہ سب باتوں میں اڑا دی جاتی ہیں ۔۔
اصل میں مقصد یہ ہوتا ہے کہ ۔۔
ایک مہینہ اور ایک ہفتہ اگر ہم کسی بھی کام کو مسلسل کریں تو تو وہ لامحالہ ہماری عادت بن جائے گی ۔۔۔
اس کے بعد کسی کو کہنے کی ضروت نہیں پڑے گی کہ جناب آپ یہ اس طرح کریں ۔۔۔
بلکہ ہم خود دوسروں کو سمجھانے والے ان شاء اللہ بن چکے ہوں گے ۔۔۔ اور اس طرح پیغام پھیلتا چلا جاتا ہے اور مثبت تبدیلی نظر آنے لگتی ہے ۔۔۔
جو کہ ان مہمات کا اصل مقصد اور روح ہوتی ہے ۔۔۔
تو بس اگر عفو درگزر مہم ختم ہو چکی فورم پر لیکن اس کو اپنی عادت بنا لیں ۔۔ فورم پر بھی اور ہر جگہ بھی ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (05-03-10), راجہ اکرام (20-02-10), شاہ جی 90 (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 11:58 AM   #25
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
گو کہ ہم ذرا دیر سے آئے اس تھریڈ میں بھی اور اس فورم پر بھی ۔۔
جب یہ مہم اختتام پذیر تھی اور اس مہم میں کوئی حصہ نہ ڈال سکے ۔
لیکن پاک نیٹ کی انتظامیہ اور خاص کو ام طلحہ کو اس مہم کو بھر پور انداز میں چلانے اور لوگوں میں عفو و درگزر کے حوالے سے احساس اور شعور بیدار کرنے پر ہماری طرف سے مبارکباد ۔۔۔
اللہ آپ تمام کی اور ان ارکان کہ جنہوں نے اس میں حصہ لیا سب کی کوششوں کو قبول و منظور فرمائے آمین ۔۔
میں ان مہمات کے حوالے سے ایک بات یہاں کہنا چاہتی ہوں خاص کر ہمارے معاشرے میں اس کا بہت رواج ہے
جب کوئی بھی مہم کسی بھی سطح پر چلائے جاتی ہے ۔۔ چاہے حکومتی سطح پر ہو یا کوئی اور سیاسی مذہبی یا سماجی تنظیموں کی طرف سے ۔۔۔
عموما دیکھا گیا ہے کہ ۔۔۔ صرف ان لوگوں کی پزیرائی کہ جاتی ہے جس کی جماعت یا انجمن سے ہمارا تعلق ہوتا ہے
باقی اس میں سیاسی عوامل تلاش کر لیے جاتے ہیں اور ایک مذاق کی کیفیت بن جاتی ہے مہم چلانے والوں کے لیے
مثلا ۔۔۔
حکومت صفائی مہم چلائے تو کہا جات اہے کہ بس ایک ہفتہ صفائی منائی جائی باقی سارا سال گند پھیلائی جائے ۔۔
اسی طرح مختلف مہمات جب بھی چلائی گئیں وہ سب باتوں میں اڑا دی جاتی ہیں ۔۔
اصل میں مقصد یہ ہوتا ہے کہ ۔۔
ایک مہینہ اور ایک ہفتہ اگر ہم کسی بھی کام کو مسلسل کریں تو تو وہ لامحالہ ہماری عادت بن جائے گی ۔۔۔
اس کے بعد کسی کو کہنے کی ضروت نہیں پڑے گی کہ جناب آپ یہ اس طرح کریں ۔۔۔
بلکہ ہم خود دوسروں کو سمجھانے والے ان شاء اللہ بن چکے ہوں گے ۔۔۔ اور اس طرح پیغام پھیلتا چلا جاتا ہے اور مثبت تبدیلی نظر آنے لگتی ہے ۔۔۔
جو کہ ان مہمات کا اصل مقصد اور روح ہوتی ہے ۔۔۔
تو بس اگر عفو درگزر مہم ختم ہو چکی فورم پر لیکن اس کو اپنی عادت بنا لیں ۔۔ فورم پر بھی اور ہر جگہ بھی ۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 03:46 PM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم مکرمی ارحم جی
بہت بہترین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ
آپ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (05-03-10), شاہ جی 90 (21-02-10)
پرانا 20-02-10, 04:47 PM   #27
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ھو بہن جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (05-03-10), شاہ جی 90 (21-02-10)
جواب

Tags
color, green, فیصلہ, ہوتا, ہے،, ہماری, کہانی, پاک, موقع, مقابلہ, مقصد, معذرت, اپنے, انتظامیہ, انجام, انداز, بڑھانے, تحریری, جلا, دیں, دینا, دل, سامنے, ساری, صلاحیتوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger