| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام
کیسی ہیں ہماری بہن کافی دنوں بعد آپ کی آمد ہوئی ہے خیریت سے ہیں۔۔ گھر پے سب ٹھیک ٹھاک ہیں؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے ارے اس میں میرا نام کیوں چلا آرہا ہے۔ میں تو فورم کی جان چھوڑتی ہی نہیں ہوں پھر کیوں؟؟
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
- شاہد بھائی
2- حنا 3- نیلم 4- عالیہ 5-سرمد 6- آصف ویرانی 7- جان جی 8- زین خان 9- سیب 10- امہ طلحہ 11- حسن مغل 12- یاسرعلی 13- طاھر 14- فیصل ناصر 15- پیاسا 16- تانیہ رحمان ستارہ 17- دلربا 18- عبدالقدوس 19- عزیزامین 20- طارق راحیل 21 ام غزل 22 عمیمہ ساقی 23 پاکستانی لڑکی 24 نورین خان 25 انم خان 26 مرزا فاروق 27۔ خرم شہزاد خرم 28۔ نیلم(پھر سے غائب) |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
28 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔موج و بھیا ،،،،
بھی تو اکثر غیر حاضر ہی رہتے ہیں ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | مسافر (14-11-09), ایس اے نقوی (11-11-09) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم خیال تو نیک ہے آج اجتمائ دعا کے حوالے سے اظھار خیال کر رہی تھی بس بھیجنے ہی لگی تھی کہ بجلی چلی گئ ابھی ھمت نہی جب موڈ ہو گا تب لکھوں گی
|
|
|
|
| samina khalil کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (14-11-09) |
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام
اللہ آپ کے خیالات کو ہمیشہ نیک رکھے۔۔ بجلی تو اب ایک مستقل مسئلہ بن گیا ہے اس لئے اس کو اپنے ارادوں میں حائل مت ہونے دیں اور جلدی سے موڈ بنا کر لکھیں۔ ویسے آپ کے لئے مشورہ ہے ۔۔۔۔۔ اس پر عمل آپ کے لئے اور ہمارے لئے یکساں مفید ہو گا جب بھی آپ کوئی تحریر لکھنے کا ارادہ کریں تو ایم ایس ورڈ میں لکھا کریں اور ساتھ ساتھ اس کو save بھی کرتی جائیں۔۔۔۔۔۔ تو بجلی کے جانے سے آپ کی تحریر ضائع نہیں ہوگی۔۔ ہمیں آپ کی تحریر کا انتظار ہے |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (14-11-09) |
|
|
#27 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام
اللہ آپ کے خیالات کو ہمیشہ نیک رکھے۔۔ بجلی تو اب ایک مستقل مسئلہ بن گیا ہے اس لئے اس کو اپنے ارادوں میں حائل مت ہونے دیں اور جلدی سے موڈ بنا کر لکھیں۔ ویسے آپ کے لئے مشورہ ہے ۔۔۔۔۔ اس پر عمل آپ کے لئے اور ہمارے لئے یکساں مفید ہو گا جب بھی آپ کوئی تحریر لکھنے کا ارادہ کریں تو ایم ایس ورڈ میں لکھا کریں اور ساتھ ساتھ اس کو save بھی کرتی جائیں۔۔۔۔۔۔ تو بجلی کے جانے سے آپ کی تحریر ضائع نہیں ہوگی۔۔ ہمیں آپ کی تحریر کا انتظار ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | samina khalil (13-11-09), مسافر (14-11-09) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایم ایس ورڈ کو کیسے استعما ل کرتے ہیں ، میرا مذاق مت اڑائیے گا اسی لئیے بولا تھا کہ اناڑی ہوں ہمارے زمانے میں کدھر کمپیوٹر ہوتا تھا یہ بھی جو آیا ہے ہٹ اینڈ ٹرائیل پہ آیا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا | مسافر (14-11-09), راجہ اکرام (13-11-09) |
|
|
#29 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترمہ بہن جی
same is the case here مجھے بھی اسی طرح آیا ہے۔ ایم ایس ورڈ ایک پروگرام ہے جو آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہونا چاہیئے۔ پھر آپ اپنے کمپیوٹر میں لینگویجز اور فونٹس بھی انسٹال کروائیے پھر فونیٹک اردو کی بورڈ بھی انسٹال کرنے کا حکم دے دیجئے جب یہ سارے لوازمات مکمل ہو جائیں گے تو آپ ایم ایس ورڈ کو اوپن کرنا ہے اور لکھنا شروع کر دینا ہے۔۔ اور اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے آج ہی یہ سارے کام کروالیجئے۔ اور اگر کسی قسم کی خدمت درکار ہو تو بلا جھجھک کسی بھی وقت رابطہ کر لیجئے گا و السلام آپ کا بھائی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ پیارے منے سے بھائی
|
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (15-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کوشش, کمپیوٹر, پیارے, پوسٹ, پاک, پاکستانی, ورڈ, مکمل, مسافر, آج, اللہ, امتحان, اردو, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, حسن, خرم, دل, دعا, شہزاد, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پھول تھے، رنگ تھے | زارا | شاعری اور مصوری | 0 | 10-02-11 06:26 PM |
| اس وقت کہاں تھے؟ | مزمل فاروق | سیاست | 3 | 06-03-09 12:34 AM |
| وہ جو کیا کچھ نا کرنے والے تھے جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 3 | 04-01-09 05:50 PM |
| اگر آپ ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں | راجہ صاحب | گپ شپ | 0 | 28-07-08 03:44 PM |
| جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف | محمدعدنان | خبریں | 0 | 12-11-07 10:58 AM |