| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
دوستوں 18 تاریخ گزرے آج 10 دن ہوئے ہیں اور پاکستانی بھائی نے آگاہ نہیں کیا کہ اب والد گرامی اور ہمشیرہ محترمہ کی طبعیت کیسی ہے اور نہ ہی پھر کسی ممبر نے پوچھا
پاکستانی بھائی امید کرتے ہیں کہ آپ کے والد گرامی اور ہمشیرہ محترمہ اب اللہ کے فضل و کرم سے صحتیاب ہو گے اور اللہ کا ان پر خاص کرم ہو گا اور امید کرتا ہوں کہ آپ مذکورہ پیغام کے بعد ان کی صحت یابی کی اچھی خبر سنا کر ہم سب کو خوش کر دیں گے دعا گو سید انجم شاہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (30-04-09), wajee (28-04-09), ام غزل (01-05-09), رانا امر (01-05-09), عدنان دانی (30-11-09) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یارب تو میری ہستی کو ایسا سنوار دے
تو اپنی رحمتوں سے میرا گھر نخار دے سجاد کا تو صدقہ پروردگار دے ماں باپ کو شفعا دے مکمل قرار دے اللہ آپ کے والد اور بہن کو شفعا کاملہ عطا فرمائے آمین
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-04-09), پاکستانی (30-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (01-05-09), رانا امر (01-05-09) |
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سید انجم شاہ شکریہ بھائی کہ آپ نے ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔ میرے والد محترم کی طبعیت پہلے سے بہت بہتر ہے۔ اور اللہ نے چاہ تو بہت وہ مکمل صحت یاب ہونگے۔انشاءاللہ۔
آپ سب دوستوں کی دعاؤں کی ضرورت ہمیشہ رہے گئی۔ اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش وخرم رکھیے۔امین
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
جناب اللہ غفور و رحیم ہے دعائیں کبھی رد نہیں فرماتا انشاء اللہ دونوں احباب جلد صحت یاب ہو جائیں گے
|
|
|
|
|
|
#21 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
وعلیکم اسلام سیدہ ثوبیہ ناز جی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے شمولیت کر کے دعائوں میں یاد رکھا اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
مندرجہ بالا تمام احباب پر اپنا کرم کرے اور تمام افراد کے گناہوں کی بخشش کرے آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#25 |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ میرے بھائی کے والد صاحب اور میری بہن کو جلد سے جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک آپ کے والد صاحب اور آپ کی بہن کو جلد سے جلد
بہترین صحت عطا فرمایئں۔۔۔ اللہ پاک تمام مریضوں کو شفا فرمایئں۔۔آمین۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| allah, پیارے, پاک, پاکستانی, مکمل, آج, اللہ, اسلام, بھائی, جلد, خوش, خبر, خدا, دوست, دل, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, صحت, صحتیاب, صدقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 25-02-11 08:31 PM |
| پروفیشنل لوگو بنائیں۔ | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 14-12-09 11:52 PM |
| پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! | دل پشاور | خبریں | 0 | 09-10-09 02:56 PM |
| معلومات درکار ہیں۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 2 | 15-09-08 03:28 AM |
| معالومات درکار ہیں۔۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 1 | 25-08-08 08:31 PM |