واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-08, 08:20 PM   #16
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,702
شکریہ: 8,790
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ سب کا بہت شکریہ۔ بارک اللہ فیکم۔
فورم پر نہ آنے کی وجہ یہ تھی کہ میرا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا اور دو چار دن کے لیے نیا پیکیج لینے کی ہمت نہیں‌پڑی۔ اب پاکستان میں‌ ہوں اور ان شاء اللہ وقتا فوقتا حاضری ہوتی رہے گی۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-12-08), ابن جلال (07-12-08), عبدالقدوس (07-12-08)
پرانا 07-12-08, 01:14 AM   #17
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

آخر آہی گئے تو اب یہ بتادیجئے کہ دعوت کب ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-12-08, 01:44 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
عبداللہ بھائی کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو ۔

ویسے چچا کیا یہاں دعوت عام ہے؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جی جناب دُعا کرنے کی دعوت عام ہے ، سب کیجیے ، اور اگر دعوت سے مراد ولیمے کی دعوت ہے تو وہ بھی عام ہے جو چچا تک پینچ جائے ان شا اللہ اُس کی دعوت ہو جائے گی ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-12-08, 01:47 AM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
عادل انکل
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تبارک و تعالٰی دونوں کو تمام دینوی اور دنیاوی ذمہداریوں میں سرخرو فرمائے۔آمین۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، ام طلحہ اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو بھی نئی بھابھی مبارک ہو ، کیا آپ کو بھی فورمی بھتیج شُماری میں شُمار کر لوں ؟ و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-12-08), ابن جلال (08-12-08), عبداللہ حیدر (14-03-10)
پرانا 07-12-08, 01:51 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
چچا جی بھتیجے کی شادی کی بہت بہت مبارک باد میری طرف سے بھی۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ ہم سب کے لیے مبارک کرے ، بھتیجا رقم 2 ، کافی دنوں بعد چچا یاد آئے رنجیدہ خاطر مت ہوں ، ان شا اللہ آپ بھی کونہ پذیر ہوں گے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-12-08), ابن جلال (08-12-08), تفسیر حیدر (07-12-08)
پرانا 07-12-08, 03:15 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
چچا جی آپ کے بھتیجا جی کی شادی تو 13 دسمبر کو ہے اور پچھلے ایک ہفتہ سے فورم پر نہیں آئے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بھائی مراسلہ دیکھیں
شاید خوشی میں ہم کو بھول گۓ ہو گے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی نہیں‌ایسا کچھ نہیں دراصل شادی کی شرط یہ تھی کہ شادی سے 1 ماہ قبل سے گھر کے کاموں‌کی پریکٹس کرنا شروع کردیں کیونکہ بھابی آرہی ہیں‌کوئی ملازمہ نہیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، ماشا اللہ ، ہر کوئی اپنے اپنے علم و تجربے کے مطابق بات کرتا ہے اور کر رہا ہے ، بہت خوب ،
پنجابی میں کہتے ہیں ، را پے آ جانے تے وا پےآ جانے ، اور اردو میں کہتے ہیں ، جس تن لاگے وہی تن جانے ، اور انگریزی میں کہتے ہیں ، DIVER KNOWS WHAT IS UNDER WATER ، اور عربی میں کہتے ہیں ، صاحب الاِناء یعلم مافی داخلہ ، لہذا یہ تو اب بھتیجا جی ہی بتائیں گے کہ اصل بات کیا تھی ، ویسے ابھی ابھی میں نے دیکھا ہے کہ کچھ کھسیانے کھسیانے ، شرماتے شرماتے یہاں وارد ہوئے ہیں ، نظر نہیں آ رہا لیکن شاید منہ پر رومال رکھا ہو گا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-12-08), ابن جلال (08-12-08), عبدالقدوس (07-12-08), عبداللہ حیدر (08-12-08)
پرانا 07-12-08, 03:19 AM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ سب کا بہت شکریہ۔ بارک اللہ فیکم۔
فورم پر نہ آنے کی وجہ یہ تھی کہ میرا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا اور دو چار دن کے لیے نیا پیکیج لینے کی ہمت نہیں‌پڑی۔ اب پاکستان میں‌ ہوں اور ان شاء اللہ وقتا فوقتا حاضری ہوتی رہے گی۔
والسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بہت خوب بھتیجے ، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ، کون کون سا پیکیج اور ہمت رخصت ہو گی ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-12-08)
پرانا 07-12-08, 08:52 AM   #23
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,063
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
ویسے ابھی ابھی میں نے دیکھا ہے کہ کچھ کھسیانے کھسیانے ، شرماتے شرماتے یہاں وارد ہوئے ہیں ، نظر نہیں آ رہا لیکن شاید منہ پر رومال رکھا ہو گا ، و السلام علیکم۔

مجھے اب کچھ اندازہ ہو رہا ہے کہ حضرت صاحب خفیہ کیوں‌ہیں‌
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-12-08), عبداللہ حیدر (08-12-08)
پرانا 07-12-08, 11:03 AM   #24
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ ہم سب کے لیے مبارک کرے ، بھتیجا رقم 2 ، کافی دنوں بعد چچا یاد آئے رنجیدہ خاطر مت ہوں ، ان شا اللہ آپ بھی کونہ پذیر ہوں گے ، و السلام علیکم۔

میں بھی کونہ پزیر ہوں گا؟؟؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-12-08)
پرانا 08-12-08, 03:45 PM   #25
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,702
شکریہ: 8,790
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
چچا جی، شرمانے گھبرانے کے بارے انشا جی کہہ گئے ہیں:
جو دل میں‌ہے لب پہ آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا
ابھی تو ان کے خطبہ نکاح تیار کرنے کی فکر میں‌ہوں جو اللہ کے بعد میرے بھروسے پر بیٹھے ہیں شرمانے گھبرانے کا موقع ہی نہیں‌مل رہا۔ نزلہ بخار سے بھی اللہ نے بچا رکھا ہے لہٰذا رومال کی ضرورت محسوس نہیں‌ہوئی۔
یاد آیا کہ یہاں ایک کتاب میں‌ "النکاح من سنتی فمن رغب عن سنتی فلیس منی" لکھا ہوا ہے یعنی اسے ایک ہی حدیث کے طور پر بیان کیا گیا، جبکہ مجھے شک ہے کہ دونوں جملے دو الگ الگ حدیثوں میں‌ہیں۔ اس بارے رہنمائی درکار ہے۔
عبدالقدوس اور زین بھائی، نکاح ان شاء اللہ 13 تاریخ کوہو گا، 15 کو دعوت ولیمہ ہے۔ صلائے عام ہے ان کے لیے جو پہنچ سکیں۔
باقی تمام احباب کو بھی بے حد شکریہ جنہوں‌نے اس موقع پر نیک جذبات کا اظہار کیا
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-12-08)
پرانا 08-12-08, 04:48 PM   #26
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,063
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

عبداللہ بھائی دعوت کا شکریہ میں ضرور حاضر ہوتا لیکن ہمارے بھی ماموں‌زاد ہیں ایک ان کی شادی ہے 13 سے ۔۔۔

ویسے ایک بات تو بتائیں کہیں آپ کی بارات گوجرانوالہ تو نہیں جانی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-12-08, 02:45 AM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,523
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
چچا جی، شرمانے گھبرانے کے بارے انشا جی کہہ گئے ہیں:
جو دل میں‌ہے لب پہ آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا
ابھی تو ان کے خطبہ نکاح تیار کرنے کی فکر میں‌ہوں جو اللہ کے بعد میرے بھروسے پر بیٹھے ہیں شرمانے گھبرانے کا موقع ہی نہیں‌مل رہا۔ نزلہ بخار سے بھی اللہ نے بچا رکھا ہے لہٰذا رومال کی ضرورت محسوس نہیں‌ہوئی۔
یاد آیا کہ یہاں ایک کتاب میں‌ "النکاح من سنتی فمن رغب عن سنتی فلیس منی" لکھا ہوا ہے یعنی اسے ایک ہی حدیث کے طور پر بیان کیا گیا، جبکہ مجھے شک ہے کہ دونوں جملے دو الگ الگ حدیثوں میں‌ہیں۔ اس بارے رہنمائی درکار ہے۔
عبدالقدوس اور زین بھائی، نکاح ان شاء اللہ 13 تاریخ کوہو گا، 15 کو دعوت ولیمہ ہے۔ صلائے عام ہے ان کے لیے جو پہنچ سکیں۔
باقی تمام احباب کو بھی بے حد شکریہ جنہوں‌نے اس موقع پر نیک جذبات کا اظہار کیا
والسلام علیکم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، خطبہ نکاح تیار کرنے کی چیز نہیں یاد کرنے کی چیز ہے ، اسے کتب حدیث میں خطبۃ الحاجہ کے نام سے ذکر کیا جاتا ہے ، مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے اس کا متن اور ترجمہ تیار کیا تھا ، اور شاید آپ کے ارد گرد کہیں موجود ہو ،
آپ کا شک ٹھیک ہے ، """ یہ مندرجہ بالا الفاظ کسی بھی ایک روایت میں نہیں ہیں ، اس کے قریب ترین الفاظ سنن ابن ماجہ کی ایک روایت میں یوں ہیں """ النکاح من سنتی فمن لم یعمل بسنتی فلیس منی ،،،،،،، """ اور یہ روایت اپنی انفرادی حیثیت میں ضعیف ہے ،
اس کی تفصیل اور """ النکاح من سنتی ،،،،،،،، فمن رغب عن سنتی فلیس منی ،،،،،،،، """" جیسی روایات کی تخریج اور شرح میری زیر تیاری کتاب """ وہ ہم میں سے نہیں """ میں انیسویں حدیث کے ضمن میں موجود ہے ،
اب آپ یہ مت کہیے گا کہ وہ کتاب پہنچا دوں ، بہو نے آتے ہی چچی والے ڈائیلاگ بولنے شروع کر دینے ہیں ، بس خطبۃ الحاجہ یاد کیجیے ، اور نکاح پھڑکا دیجیے ،
نہ بھی یاد ہو تو اللہ کی حمد و ثنا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر صلاۃ و سلام کہیے ، نکاح کا اعلان کیجیے ، ایجاب و قبول بوجود گواہان کروائیے ، لڑکی کے ولی کا اعلان ہی اُس کے قبول کے لیے کافی ہے ، حضرت کا خواتین کے جھرمٹ جا کر لڑکی سے سول جواب کرنے کا کوٕی شرعی جواز نہیں ،
چلو بھتیجے ، اب بیٹھکیں لگاو ، سنا ہے وہاں کافی سردی ہے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-12-08, 02:01 PM   #28
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,702
شکریہ: 8,790
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ و برکاتہ
چچا جان، شکریہ۔ سردی کی شروعات ہیں ادھر، ابھی شدت پہ نہیں‌ آئی۔ خطبۃ الحاجۃ ابھی دیکھے لیتا ہوں ان شاء اللہ۔
بھائی عبدالقدوس، بارات وغیرہ کا تو چکر ہی کوئی نہیں‌ہے۔ بس پانچ چھے آدمی نکاح کے موقع پر ساتھ جائیں‌گے البتہ ولیمے پر سب احباب کو بلایا ہے۔ ویسے نکاح گوجرانوالہ میں‌نہیں‌ہمارے اپنے ہی شہر میں‌ہو رہا ہے۔ ان شاء اللہ
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-12-08, 11:46 PM   #29
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,625
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

عبداللہ بھائی بہت بہت مبارک ہو میں‌نے تو آپ کا شادی کارڈ‌بھی بنالیا تھا مگر آپ کے چچا محترم نے کہا کہ شادی کارڈ فضول خرچی ہے اس سے پر ہیز بہتر ہے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-12-08, 12:13 AM   #30
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,702
شکریہ: 8,790
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

السلام علیکم
میاں‌ جی، جزاک اللہ خیرا ؛و بارک اللہ فیک
بہو نے شادی کارڈ پر اپنے بارے میں‌لکھے گئے الفاظ پڑھ لیے تو نہ میری خیر ہے اور نہ چچا نمبر2 کی۔
اس لیے پرہیز ہی بہتر ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (18-12-08), تفسیر حیدر (11-12-08)
جواب

Tags
color, com, فورم, کارڈ, پاکستان, لوگ, لڑکی, نظر, موقع, معلوم, آدمی, اللہ, انشا, اردو, بھائی, جواب, حدیث, خواتین, خبر, دُعا, دل, دعا, شہر, عبدالقدوس, صلاۃ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھولوں کی سرخ پتیاں Zullu230 سیاست 6 28-03-11 12:19 AM
کچھ میرے بھتیجے اور بھتیجیاں محمدخلیل گپ شپ 24 20-03-11 03:22 PM
گلاب کی پتیاں ہونٹوں کے لئے مفید جاویداسد فیشن اور بیوٹی ٹپس 1 03-08-10 01:57 PM
بھتیجا رقم دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 69 17-05-10 01:38 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger