| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم ! مجھے پاک ڈاٹ نیٹ پر چند روز ہی ہوئے ہیں ابھی دوستوں سے تفصیلی تعارف نہ ہے تاہم محترم فرحان علی قاضی کے حوالے سے انکے چاہنے والوں کے تاثرات دیکھ کر اندازا ہوا ہے کہ وہ محبت کرنے والی شخصیت تھے دعا گو کہ اللہ اپنےحبیب کے صدقے انکے تمام کبیرہ و صغیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور انکو جنت کے باغون میں سے باغ عطا کرے اور ان پر پانی رحمت برسائے دوستوں سنا ہے کہ جب کوئی اس دنیا سے چلا جاتا ہے تو اس کی نیکیوں کا اندازاہ اس کی مغفرت کےلئے کی گئی دعائوں سے ہوتا ہے جس کے دوست احباب اسکو یاد کریں اور اس کےلئے مغفرت کی اپیل کریں گو میں فرحان علی قاضہ مرحوم کے ناواقف ہوں لیکن انکی مغفرت اور ان سے متعلق کی گئی باتوں سے اندازا ہوا ہے کہ وہ خود پیار کرنے والی شخصیت تھے ان کی وفات کا جو خلا انکے اہل خانہ کےلئے ہپیدا ہوا ہو گا وہ خلا کبھی پر نہیں کیا جاسکتا اور انکے دوستوں کو بھی اسکی یاد رہے گی کسی نے کہا ہے
دنیا اتے رکھ فقیرا ایسا بین کھلون توں ہووے تے ہسن سارے نہ ہووے تے رون اللہ مرحوم کی مگفرت فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
انا للہ و انا علیہ راجعون،
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اوران کو اپنی جوار رحمت میںجگہ عطا فرمائے-آمین |
|
|
|
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میں فرحان علی قاضی صاحب مرحوم (آہ کسی کو مرحوم لکھنا کتنا تکلیف دے ہوتا ہے( سے واقف نہیں ہوں میرا اس فورم پر تیسرا دن ہے، مگر آج فورم جوائن کرتے ہی یہ اطلاع ملی اب کچھ لکھنے یا پڑھنے کا دل ہی نہیں چاہ رہا، لہذا اب اللہ حافظ، میں عصر کی نماز کے بعد ُن کی مغفرت کی دعا کروں گا۔
منتظمیں سے گذارش ہے کہ اگر ممکن ہو تو مرحوم کی چند چُنیدہ تحریروں کے لنک پوسٹ یا میل کردیں، شکریہ اور اللہ حافظ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ [٢:١٥٦] کہ جب ان پر کوئی مصیبت پڑے تو کہیں ہم اللہ کے مال ہیں اور ہم کو اسی کی طرف پھرنا-(ف۲۸۴) |
|
|
|
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرحان صاحب ہمارے فورمز پر کم ہی آتے تھے وہ کسی دوسرے فورم پر کام کرتے تھے۔ اس لیے اس فورم پر ان کی پوسٹس موجود نہیں ہیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (28-02-09) |
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بعض اوقات کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو انجان رہ کر بھی اپنے قدردان بنا لیتے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نظروں کے سامنے رہ کر بھی اپنے لئے لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا نہین کر سکتے وہ شخص جس کی مغفرت کےلئے ہم دعا کر رہے ہیں وہ بلا شبہ محبت کرنے والا ہو گا جو اپنے دنیا سے جانے کے بعد بھی آج ہماری باتوں کے محور میں ہے اور بلا شبہ وہ لوگ اللہ کے نیک بندے ہوتے ہیں جن کا ذکر ان کے دنیا سے جانے کے بعد اچھے لفظوں سے کیا جائے تمام دوستوں سے ایک استدعا کرنا چاہتا ہوں کہ جو کوئی بھی فرحان علی قاضی مرحوم کے بارے میں اپنے خیالات لکھے یا کسی دوست کی بات کا جواب دے وہ ایک بار یہ ضرور کیہ دے کہ اللہ تعالی اپنےحبیب کے صدقے فرحان علی قاضی مرحوم کی مغفرت کرے آمین اسے سے یہ ہو گا کہ جب جب ہم مرحوم کا ذخر کریں گے ساتھ ساتھ ہم مغفرت کےلئے دعا بھی کرتے رہیں گے آپ کی محبتوں کا شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 37
مراسلات: 75
کمائي: 1,092
شکریہ: 65
38 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خداانکی مغفرت فرمائے۔آمین
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| pakistan, pakistani, فورمز, ڈاٹ, موبائل, آج, ایس ایم ایس, اللہ, اجنبی, اردو, بہترین, بھائی, جواب, خبر, دوست, دل, دعا, زندگی, سال, شہر, شام, شخص, علی, عمران, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|