واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات

آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔

ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-08, 12:58 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: 294- DHA Lahore Q
مراسلات: 4
کمائي: 273
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عامر ریاض کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عامر ریاض کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عامر ریاض کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین رجسٹریشن بھی کی جاتی ہے۔
Econs ڈاٹ نیٹ ای کونز ڈاٹ نیٹ ہماری کمپنی کی ویب سائٹ ہے آپ وزٹ کر کے ہمارے پیکجز سیلکٹ کر سکتے ہیں۔
آپ مزید معلومات aamir.econs[at]gmail.com سے حاصل کر سکتے ہیں۔اور 03215132226 پر فون کر کے اپنا آرڈر بک کروا سکتےہیں۔

منجانب:
حافظ محمد عامر ریاض
محمد عامر ریاض آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عامر ریاض کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), محمد کاشف حبیب (14-10-08), طارق راحیل (25-02-09)
پرانا 14-10-08, 02:08 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

اپنا کوئی کیا ہوا کام دیکھائیں پلیز
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-08, 02:22 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: 294- DHA Lahore Q
مراسلات: 4
کمائي: 273
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عامر ریاض کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عامر ریاض کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عامر ریاض کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

جناب خلیل صاحب آپ ہماری کمپنی کی ویب سائیٹ econs ڈاٹ نیٹ وزٹ کر لیں اور اگر آپ ہمارا کیا ہوا کام چیک کرنا چاہتے ہیں تو یہ لنک وزٹ کر لیں bevisions com/portfolio html خالی سپیس میں داٹ لگا لیں اور اس لنک کو وزٹ کر لیں آپ کو ہمارا کیا ہوا کام نظر آ جائے گا۔
معلومات لینے کا شکریہ
منجانب
حافظ محمد عامر ریاض
محمد عامر ریاض آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عامر ریاض کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), محمد کاشف حبیب (14-10-08)
پرانا 14-10-08, 02:27 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

شکریہ بھائی یہ دیکھیں
پروفیشنل ویب سائِٹ ڈویلپر
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-08, 03:33 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: 294- DHA Lahore Q
مراسلات: 4
کمائي: 273
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عامر ریاض کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عامر ریاض کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عامر ریاض کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

جناب خلیل صاحب اگر آپ اٹلی میں ہیں اور آپ ہماری کمپنی سے کام کروانے میں انٹرسٹڈ ہیں تو آپ کو یہ جان کر خوشی ہو گی کہ ہماری کمپنی آوٹ سورسنگ بھی کرتی ہے۔ آپ اپنے پراجیکٹ کی ڈیٹیل سینڈ کریں ہم آپ کو اس کی کوٹیشن بھیج دیں گے ۔ کام 50 % ایڈوانس رقم کے ساتھ شروع کر دیا جاتا ہے اور باقی رقم کام مکمل ہونے کے بعد وصول کی جاتی ہے۔

ہم اس وقت UK, Greece, Spain, Dubai اور جدہ سعودی عرب کے علاوہ افغانستان میں آوٹ سورسنگ کر رہے ہیں۔ آپ بھی ہماری کمپنی کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

منجانب
حافظ محمد عامر ریاض
محمد عامر ریاض آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عامر ریاض کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), محمد کاشف حبیب (14-10-08)
پرانا 01-11-08, 11:20 AM   #6
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

بھائی اگر پاک نیٹ جیسے یونی کوڈ سائٹ بنوانی ہو تو کتنا خرچا آئے گا...........بمعہ ویب ہوسٹ اور ڈومین نیم کے...........؟
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 11:54 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

پیاسا بھائی سب سے پہلے 200 ڈالر کا سافٹ وئیر کا لائنس ہے باقی کام تو بعد کے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 12:03 PM   #8
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

کون سا سافٹ ویر؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 12:06 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

فورم سافٹ ویئر جس کو وی بولیٹن کہا جاتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 12:38 PM   #10
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پیاسا بھائی سب سے پہلے 200 ڈالر کا سافٹ وئیر کا لائنس ہے باقی کام تو بعد کے ہیں
بھائی کچھ کم کریں پیسے.............

کیا اس کے بغیر کام نہٰن چلتا.....................یار پاکستانی تو سو طریقے نکال لیتے ہیں ..........آپ بھی کچھ کریں نا...
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), طارق راحیل (25-02-09)
پرانا 01-11-08, 12:46 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

بھائی یہ سافٹ ویئر میرا بنایا ہوا نہیں ہے اور نا ہی عامر بھائی کا یہ آپ کو براہ راست وی بلیٹن کمپنی سے خریدنا پڑےگا۔ پاکستانی طریقہ کار بھی ہیں لیکن اس میں‌ پھر جب فورم مشہور ہو جائے تو وہ پولیس آپکا ہوسٹ اکاونٹ بند کروا دے گی اور آپ پھر منہ دیکھنا ایسے

اس سے اچھا ہے کہ خرید لیں
اس کے بعد اس کا اردو ترجمہ کریں یا کروائیں
ہوسٹنگ اور ڈومین کا خرچہ الگ سے ہے

ویسے۔۔۔۔۔ مفت والی بھی چیزیں ہیں جیسا کہ اردو مائی بی بی ، اردو ایس ایم ایف اور اردو پی ایچ پی بی بی جو کہ مفت ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), پیاسا (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 01:22 PM   #12
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

اچھا مفت والی سروسز کے متعلق تفصیل سے بتائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ان کی خامیاں بھی گنوا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور طریقہ کار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیز ایسی کسی سائٹ کا لنک فراہم کریں تا کہ مین دیکھ سکوً ں کیسی لگتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور پیسے کم کرنے کا میں ویسے مذاق مین کہہ رہا تھا مجھے بھی پتا ہے کہ آپ اتنے لائق نہیں کہ یہ سافٹ وئر خود بنا سکیں۔۔ :lol:
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), عبدالقدوس (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 01:45 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

اردو ایس ایم ایف کے لیے اردوڈریمزڈاٹ کام چیک کریں اور اردو پی ایچ پی بی بی کے لیے کمپیوٹنگ پی کے ڈاٹ کام
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), پیاسا (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 01:56 PM   #14
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

اور کچھ ...................
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 01:10 AM   #15
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔

میں آپ کو 500میں اس طرح کی ویب سائٹ بنا کر دوں گا بنوانی ہے تو مجھے اس نمبر پر کال کریں 7762777 -0312 خدا حافظ
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), طارق راحیل (25-02-09)
جواب

Tags
com, dubai, email, فورم, پی ایچ پی, پیاسا, پولیس, پاک, پاکستانی, ویب, قرآن, لوگ, نظر, مفت, مکمل, اللہ, اردو, اسلامی, بھائی, جواب, خدا, سافٹ, علی, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
7IT Dimensions ویب اور ڈومین ہوسٹنگ آفرز پاکستانی Buy, Sell or Trade 17 07-01-11 05:43 PM
Wool-Host Network ڈومین اور ویب ہوسٹنگ hma آپکے کاروباری اشتہارات 25 04-01-11 06:02 PM
صرف 9 ڈالر میں ان لمیٹڈ ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں bashirahmed98 ویب سائٹس کا جائزہ 8 27-08-10 10:00 PM
اگست کے پرُ مسرت موقع پر پاک نیٹ کے ارکین کے لیے فری ویب ہوسٹنگ عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 21 13-05-10 08:11 PM
مفت 100 MB ویب ہوسٹنگ بمعہ مفت سب ڈومین lordforkland آپکے کاروباری اشتہارات 7 23-02-09 05:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger