واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات



آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔


سافٹ وئیر ہاوس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-04-09, 01:05 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سافٹ وئیر ہاوس

سافٹ وئیر ہاوس

اسلام و علیکم دوستو
آپ سب کا قیمتی مشورہ درکار ہے
ایک نیا سافٹ وئیر ہاوس بنانے کے لیے کیا کیا چیزیں درکار ہیں؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-04-09, 01:18 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بھی اس سول کا جواب چاھیئے۔
برائے کرم اس فیلڈ سے تعلق رکھنے والے دوست ہی جواب دیں یا پھر وہ لوگ جنہیں مستند معلومات ہوں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (20-04-09)
پرانا 26-04-09, 02:35 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-04-09, 03:00 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ ایک مشکل کام ہے ۔ اس کے لیے بہت سارے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں اور کافی سارے پیسے بھی ضائع کرنے ہوں گے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (26-04-09)
پرانا 26-04-09, 03:57 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سافٹوئیر ہاؤس بنانے سے پہلے پروجیکٹ ہونا ضروری ہیں ورنہ سافٹوئیر ہاؤس بننے کے بعد ٹھپ ہو جائے گا -- پہلے پروجیکٹ پکڑیں اور سٹارٹ لیں بعد میں سافٹوئیر ہاؤس کا سوچیں ۔۔۔۔۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (02-09-09), shafresha (27-04-09), فیصل ناصر (26-04-09), محمدخلیل (26-04-09), رانا امر (26-04-09), طارق راحیل (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 02:42 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسکا یہ معنی ہوا کے پاکستان میں اس کا کوئی مستقبل نہیں ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-04-09, 02:56 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,506
کمائي: 53,786
شکریہ: 8,634
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اسکا یہ معنی ہوا کے پاکستان میں اس کا کوئی مستقبل نہیں ہے
یہ کہنا درست نہیں ہو گا۔۔۔۔ سب سے پہلے آپ کو ایک ٹیم کی ضرورت ہو گی۔ تاکہ کہ پراجیکٹ لینے اور ان کو مکمل کر کے سوفٹ ویر ہاوس بنانے کے لئے پیسے حاصل کرنے میں مدد ملے۔
باقی مستقبل کام کی مہارت پر ہے۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں

Last edited by پاکستانی; 27-04-09 at 03:14 PM.
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 04:21 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں موجودہ مالی حالات میں نئے سوفٹ ویر ہاوس شروع کرنا کافی مشکل امر ہے۔ میرے ذاتی خیال میں جب تک اپکے پاس ٹیم نہیں ہو گی پراجیکٹ کیسے پکڑئیں گے۔ ٹیم ہونا اولین شرط ہے۔ اور اس سارے کھیل کا دارومدار ایک اچھے مینجر پر ہے جو کہ اس ساری ٹیم کو مینج کر سکے۔ ہر کوئی سوفٹ ویر ہاوس نہیں چلا سکتا ہے۔ مینجر کا ایک اچھا پروگرامر/ آئی ٹی ایکسپرٹ ہونا اشد ضروری ہے نہیں تو پیسہ ہضم کھیل ختم والی بات سوفٹ ویر ہاوس پر بہت زیادہ وارد ہوتی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 05:49 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو اس کے علاوہ کونسا بندہ پھر کاروبار کرےِ؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-04-09, 08:10 PM   #10
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,081
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کس قسم کا سافٹ وئیر ہاوس بنانا ہے؟؟؟
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-04-09, 10:26 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
تو اس کے علاوہ کونسا بندہ پھر کاروبار کرےِ؟
کاروبار میرا خیال ہے کہ وہ کیا جائے جس کام میں آپ کو کچھ تجربہ ہو۔

کاروبار سے میرا دور دور تک واسطہ نہیں لیکن یہ بات تجربہ کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ وہ کام جسے آپ خود جانتے ہوں اسی سے آغاز کرنا بہتر ہے۔

اس فورم پر کافی کاروباری شخصیات کا آنا جانا ہے وہ بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔

مضبوط Network اور اچھی نیت انشاءاللہ کامیابی کی ضمانت ہے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (03-05-09), منتظمین (28-04-09), محمدخلیل (27-04-09)
پرانا 14-05-09, 09:05 PM   #12
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Listen brothers... as i m a semi software engineer... you just need a crew of programmers or just one programmer and computers and a good internet connection.. These things are required when you are working at local level.
To get orders internationally you need to have your marketing department in some abroad country as UK, USA etc.
I m doing work in Lahore and we are 2 friends. I do programing and other guy just found work from schools, academies, hospitals, marketing companies, advertising companies etc.
And recently we have got a Software for 1.5 Lack rupees for a advertising company.

And if any body need any further help can contact me...

Allah Hafiz
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-05-09), منتظمین (14-05-09), محمدخلیل (14-05-09)
جواب

Tags
computers, connection, contact, country, engineer, found, friends, guy, programing, software, فورم, پاکستان, لوگ, مکمل, موجودہ, اسلام, بھائی, جواب, دوست, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دو نقطے اور ایک قوس (: shafresha باغی کی شاعری 8 09-02-12 03:25 AM
منحوس gorgeous قہقہے ہی قہقے 1 24-02-11 02:11 PM
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 05:23 PM
روس کی ریل گاڑیاں ابو عمار دلچسپ اور عجیب 1 13-11-08 04:08 PM
وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں لاسلکی گپ شپ 59 09-08-08 07:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger