واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > آپکے کاروباری اشتہارات



آپکے کاروباری اشتہارات آجکل کے اس نفسا نفسی کے دور میں اپنے کاروبار کی کی تشہیر بہت معنیٰ رکھتی ہے اس سلسلے میں‌ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" آپ کو بلا معاوضہ اپنے کاروبار کی تشہیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔


بہترین دوست / زندہ جاوید پاکستانی - اطہر شاہ خان جیدی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-01-10, 07:01 PM   #1
Member
اجنبی
 
Hashims's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 54
کمائي: 1,591
شکریہ: 0
27 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile بہترین دوست / زندہ جاوید پاکستانی - اطہر شاہ خان جیدی

بہترین دوست / زندہ جاوید پاکستانی - اطہر شاہ خان جیدی

بہترین دوست / زندہ جاوید پاکستانی - اطہر شاہ خان جیدی

Note: An English Version is Under this Urdu Introduction

IF YOU ARE HAVING TROUBLE WATCHING THE INTERVIEW, PLEASE VISIT
YouTube.Com/JustujuTv
اطہر شاہ خان، جیدی، ۱۹۴۳ میں رامپور یو پی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے اور جلد ہی پاکستان آگئے۔ وہ صحافت میں ماسٹرز ڈگری کے حامل ہیں، اور ہومیوپیتھی کے مستند ڈاکٹر بھی ہیں۔

انہوں نے اپنی نوجوانی ہی میں پاکستانی میڈیا میں اپنا لوہا منوالیا۔ انہوں نے پاکستانی ٹی وی کے ۱۹۶۴ میں اجراء کے فوراً بعد ہی اسے فتح کرلیا۔ اور کروڑوں ناظرین کے دلوں میں جگہ بنالی۔ وہ آج بھی وہیں راج کرتے ہیں۔

ان کی معصومیت، الہڑپن، مضحکہ خیز حلیہ، ایک سنجیدہ شخصیت کو چھپائے ہوئے ہے۔ انہوں نے ریڈیو، ٹی وی، تھیٹر، اور فلم سب کے لیے لکھا اور کام بھی کیا۔ ان کا ذہن شفاف، اور نظریں معاشرتی ناہمواریوں پر کسی عقاب کی نظر رکھتی ہیں۔ انہوں نے کلاسیکی دل چسپ پنجابی فلم "منجھی کتھے ڈھاواں"، اور پہلی مکمل پاکستانی رنگین فلم "بازی" بھی تحریر کی۔ ادیب، شاعر، مزاح نگار، ریڈیو براڈکاسٹر، ٹی وی ، فلم اور تھیٹر ڈائریکشن، انہوں نے ہر میدان مارا۔

جناب ڈاکٹر اطہر شاہ خان کو پاکستان کا بہترین اعزاز "ُپرائڈ آف پرفارمنس" مل چکا ہے، اور پی ٹی وی نے اپنی گولڈن جوبلی پر ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں سونے کا تمغہ عطا کیا۔

ایک مقبول ترین میڈیا شخصیت ہونے کے باوجود جناب اطہر شاہ خان، جیدی، ایک شرمیلی شخصیت کے حامل ہیں۔ وہ اپنی پرائیویسی کی بہت حفاظت کرتے ہیں۔ تاہم ہم نے انہیں مجبور کردیا کہ وہ اب جدید ترین میڈیا، انٹرنیٹ، کے لیے اپنی زندگی کے چند دل چسپ گوشوں سے پردہ اٹھائیں۔

جستجو ٹی وی اپنے "بہترین دوست" اور "زندہ جاوید" پروگرام سیریز میں فخریہ طور پر جیدی کی آپ سے گفتگو کی پہلی قسط پیش کررہا ہے۔ اسے اور مزید اقساط اور نئے پروگراموں کو آپ اپنی اس پسندیدہ ویب سائٹ پر ملاحظہ کرسکیں گے۔

آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے اور جیدی کے نام پیغامات اس ویب سائٹ پر ضرور تحریر کریں۔ شکریہ۔

جستجو ٹی وی ٹیم ۔ "ہر راہ گزر سے آگے"



Athar Shah Khan, born 1943, in Rampur UP, British India, migrated to Pakistan in his early childhood. He is Masters in Journalism, and also is a qualified doctor in alternative medicine of homeopathy.

He revolutionized the Pakistan Television and entertainment industry from his very young age, in early 1960s. Television became available in 1964, and he entered the scene and conquered it. He is still a King of his own domains. His innocence, his perception of the Pakistani society, urdu writing skills, urdu drama, direction, acting, urdu poetry, urdu humour, short stories, and columns all have captured the minds and interests of Urdu lovers all over the world. He has used every available performing art medium, radio, theater, TV, and films.

He has written over 700 radio plays, many Tv drama serials and solos, and many films including the Punjabi classic "Manjhi Kithay Dhwan", and the first full color Pakistani hit movie "Baazi".

In spite of his all this success, Dr. Athar Shah Khan M.A., better known as "Jedi" after a lovable role that he created and performed too, remains a quiet and a private person. Little is known about his family life. And he jealously guards his privacy!

In spite of this, Justuju Tv prevailed upon him, and after some resistance he wielded to talk to You through the new age medium of Internet. We hope that you would like his discourse.

This is the First of a series produced by Justuju Tv, aimed at immortalizing the memories of the "Living Legends" and "Best Friends" of Pakistan.

You can recommend us your favourites. For this write to us at "JustujuTv@gmail.com" .

Kindly do not forget to give us your feed back through this great and your favourite website.

(This is an MPEG2 video for a reduced sized upload. The Video quality is thus a bit different.)
Allah Hafiz.
Justuju Tv Team - Life Beyond All Dimensions

Last edited by Hashims; 23-01-10 at 07:08 PM.
Hashims آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Hashims کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-01-10), Wahid Mahmood (09-02-10), احمد بلال (26-01-10)
پرانا 01-02-10, 06:48 AM   #2
Member
اجنبی
 
Hashims's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 54
کمائي: 1,591
شکریہ: 0
27 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام دوستو

کسی وجہ سے میرے وڈیوز پوسٹس میں نظر نہیں آرہے۔

آپ کا کیا خیال ہے، یہ کس وجہ سے ہوسکتا ہے!

شکریہ۔
Hashims آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 06:48 AM   #3
Member
اجنبی
 
Hashims's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 54
کمائي: 1,591
شکریہ: 0
27 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام دوستو

کسی وجہ سے میرے وڈیوز پوسٹس میں نظر نہیں آرہے۔

آپ کا کیا خیال ہے، یہ کس وجہ سے ہوسکتا ہے!

شکریہ۔
Hashims آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 06:35 PM   #4
Member
اجنبی
 
Hashims's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 54
کمائي: 1,591
شکریہ: 0
27 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Salaam.

Dear Administrators

Why my this contribution is appearing in the Advertisements section?

Please do not move the threads posted by senior members.

Some new guys appear to have caused a big mess of confusion at this site.

Hashim Syed Mohammad bin Qasim
Writer, Researcher, and an old associate of Pak.Net and Farooq Sarwar Khan

Not only you have moved my contributions, but also deleted some of them. I am unable to locate Aali Jee's program here at Pak.Net.

You are totally unaware of the place of AALI JEE in Urdu.
Hashims آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 07:10 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سینیر مممبرز کو پاک۔نیٹ کو اپنی تشہیر بازی کا ذریعہ بنانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ اور اراکین کے لیے فائدہ مند تحاریر کا بھی اضافہ کرنا چاہیے۔
کیا سینیر ممبر کچھ ایسی ہی تحاریر اپنی سائٹ پر پاک۔نیٹ‌کے بارے میں بھی لگانا پسند کریں گے؟

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 08:44 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Hashims مراسلہ دیکھیں
Salaam.

Dear Administrators

Why my this contribution is appearing in the Advertisements section?

Please do not move the threads posted by senior members.

Some new guys appear to have caused a big mess of confusion at this site.

Hashim Syed Mohammad bin Qasim
Writer, Researcher, and an old associate of Pak.Net and Farooq Sarwar Khan

Not only you have moved my contributions, but also deleted some of them. I am unable to locate Aali Jee's program here at Pak.Net.

You are totally unaware of the place of AALI JEE in Urdu.
ہاشم بھائی السلام علیکم،
دراصل پاک نیٹ‌کے منشور کے مطابق ہم کسی دوسری ویب سائیٹ کا ایڈریس ایک مخصوس سیکشن کے علاوہ شئیرنہیں‌کرسکتے۔
میں‌جلد ہی آپ کو پرسنل میسج کرکے ساری صورتحال سے آگاہ کرتا ہوں۔ عالی جی سمیت دیگر مہربان اُردو سمیت تمام پاکستانیوں‌ کے لیئے پاک نیٹ کھلا ہے۔

اُمید ہے کہ میرا میسج آنے تک آپ توقف فرمائیں‌گے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
Athar Shah Khan, color, com, domains, Geo, gmail, Jedi, Justuju TV, pakistan, pakistani, poetry, private, PTV, urdu poetry, پاکستانی, پسندیدہ, ویب, مکمل, مزاح, website, world, آج, بہترین, تحریر, جلد, خان, دوست, درخواست, زندگی, صحافت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی سائنسدان کی ماحول دوست ٹیکسٹائل مشین ahadar002 عمومی بحث 6 20-02-11 08:58 AM
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 04:59 AM
انڈیا دوست نہیں sahj اپکے کالم 5 30-09-09 09:28 AM
اوباما کے خاموش پاکستانی دوست حسن مغل خبریں 1 08-11-08 10:34 AM
صدر پرویز نے کو کہا وہ کیا ،نئی پاکستانی حکومت امر یکا دوست ہو گی،بش عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger