| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسی Matrixہے جس کی کچھ خاص خصوصیات ہیں اس کے کسی بھیcoloumnیا rowکو جمع کیا جائے تو جواب ایک سا آتا ہے Diagonalکے ارکان کو بھی جمع کیا جائے تو بھی جواب وہی آتا ہے۔
جیسے کے یہ Matrixہے 16 3 2 13 5 10 11 8 9 6 7 12 4 15 14 1 اس کو ہم magic square کہتے ہیں اگر اس کے پہلے کالم کے تمام ارکان کو جمع کیا جائے تو جواب 34 آتا ہے اور اسی طرح کسی بھی کالم یا rowکو چیک کر لیں ان کے ارکان کو جمع کریں گے تو جواب 34 ہی آئے گا سوال: اگر میرے پاس nXn order Matrix ھو اور وہ magic square کی خصوصیات کی حامل بھی ہو تو کیا آپ مجھے کوئی فارمولہ بتا سکتے ہیں کے اگر اس کے کسی بھی کالم کے ارکان کو جمع کیا جائے تو کیا جواب آئے گا۔ Hint: use n square in your formula
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا اللہ نگہبان سب کا
اب چلتا ہوں زندگی رہی تو انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی ۔ فی امان اللہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جی آج پھر نظر پڑی اس پر کسی کو جواب نہیں آتا چلو ٹھیک جواب دینے والے کو میری طرف سے 100 پوائنٹس ملیں گے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راضی بھائی سوال سمجھ میں نہیں آیا
matrix [2 4] [4 6 7] ایسے سوال بنائین آپ پورا تو میں کرسکوں سمجھ میں نہیں آ رہا ہے مجھکو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (09-06-09) |
|
|
#6 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
A magic square is an n x n grid in which numbers have been written in such a way that the sum of the numbers along any row, column, or main diagonal is always the same magic constant. In a pure magic square, the numbers in the grid must be the consecutive integers from one to n2 with each number used exactly once. The number n is called the order of the square. The unique order 3 magic square was known in China at least by 500 BC where it is called the lo shu. Most literature on magic squares is about how to construct magic squares in general and those with special properties. A magic square in which all broken diagonals add up to the magic constant is called pandiagonal. A magic square in which cells that are situated directly opposite from the center is called associative. اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی تفصیلات دینے کا شکریہ مگر جواب ابھی نہیں ملا۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
رضی جانی میں "متھمیٹکس" کو علوم الہیہ میں سب سے عظیم علم مانتا ہوں۔ آپ اگر غور سے دیکھو ہمارے اس پاس چاروں طرف میتھ یا جیومیڑی بکھری پڑی ہے۔
میری بدقسمتی ہے کے مجھے "متھمیٹکس" کی معلومات نہیںہے۔ کاش اللہ عزوجل مجھے اس کا علم عطا فرما دے۔ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (09-06-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو کیا میں جواب بتا دوں ۔ان 100 پوئنٹس کا کیا ھوگا
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سچ میں بتا دوں ۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جواب حاضر ہے اور 100 پوائینٹس شاہد بھائی کے ہوئے اچھی معلومات دینے کی وجہ سے
جناب اگر nXn کی میٹرکس ھو اور وہ میجک square کی خصوصیات کی حامل بھی ہو تو اس کی کسی بھی row یا coloumn کا اعداد کے مجموئے کے لیئے درج ذیل فارمولہ استعمال کریں (nX(n square + 1 اور پر اس کو 2 پر تقسیم کر دیں۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جواب حاضر ہے اور 100 پوائینٹس شاہد بھائی کے ہوئے اچھی معلومات دینے کی وجہ سے
جناب اگر nXn کی میٹرکس ھو اور وہ میجک square کی خصوصیات کی حامل بھی ہو تو اس کی کسی بھی row یا coloumn کا اعداد کے مجموئے کے لیئے درج ذیل فارمولہ استعمال کریں (n(n square + 1 اور پر اس کو 2 پر تقسیم کر دیں۔ شاہد بھائی پوائنس آپ کے ھوئے Last edited by رضی; 10-06-09 at 02:05 PM. |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (16-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| china, column, com, formula, general, نظر, world, آج, اللہ, بھائی, جواب, دیکھو, زندگی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Times Square Bomber Threatens US In Video | کنعان | English Literature and Books | 2 | 15-07-10 12:47 PM |
| Its Magic | Waheed Shahzad | تعارف | 2 | 20-03-09 08:01 AM |
| Magic Video Converter 8.0.10.25 میجک ویڈیو کنورٹر | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 18-03-09 08:31 PM |
| Antechinus Draw Magic 2.32 | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 21-02-08 03:00 PM |
| Portable Norton Partition Magic 8.0.5 | سرمد شفیق | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 3 | 20-09-07 07:50 PM |