واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

چیلنج سوال!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-09, 08:27 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down چیلنج سوال!

چیلنج سوال!

میرے ایک دوست ہیں منو میاں بہت اچھے سائنس دان ہیں ہمیشہ کچھ نہ کچھ ایجاد کرتے رہتے ہیں۔
کچھ دن قبل میں ان کے پاس گیا مجھے دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہوئے بولے! بھئی شاہ صاحب میں آپ کے ہی بارے میں سوچ رہا تھا صرف آپ ہی ہیں جو میری ایجادات کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں باقی سب تو مذاق اڑاتے ہیں۔ میں نے ایک نیا کمپیوٹر ایجاد کیا ہے یہ میرے سارے گھر اور لیبارٹری کو خودکار کنٹرول کرتا ہے اور اس سے جو بھی سوال پوچھو فورآ جواب ملتا ہے۔ میں بہت حیران ہوا ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟
میں نے کہا منو میاں میں آپ کے کمپیوٹر سے ایک سوال کروں گا اگر اس نے جواب دے دیا تب مانوں گا۔ وہ فورآ جوش سے بولے کیوں نہیں ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
میں نے کمپیوٹر میں اپنا سوال داخل کیا ہی تھا کہ اچانک لیبارٹری کی لائٹ مدھم پڑ گئی اور تمام دروازے لاک ہو گئے۔ منو میاں ایک دم پریشان ہو کر کہنے لگے یہ کیا ہوا میں نے کہا بھئی میں نے تو اپنا سوال داخل کیا تھا کہ اچانک یہ ہو گیا۔ وہ فکر مندی سے بولے آپ نے کیا سوال پوچھا تھا؟
میں نے اپنا سوال بتایا تو وہ فورآ چیخ کر بولے یہ تم نے کیا کیا یہ دروازہ تو اب کبھی نہیں کھلے گا کمپیوٹر اپنی ساری طاقت اس سوال کر حل کرنے میں لگا دے گا لیکن وہ اس سوال کو حل ہی نہیں کر سکتا۔

دوست کیا آپ اس سوال کو حل کر کے منو میاں کی مدد کر سکتے ہیں۔

سوال: ایک وکیل کہتا ہے کہ تمام وکیل جھوٹے ہوتے ہیں۔ کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے یا سچ۔
اگر وہ سچ بول رہا ہے تو اس کی یہ بات غلط ثابت ہوتی ہے کیونکہ وہ خود بھی وکیل ہے اور اسکی اپنی بات غلط ثابت ہوتی ہے اگر وہ جھوٹ بول رہا ہے تب اپنی ہی بات کو غلط ثابت کر رہا ہے۔

اب آپ ہی اس الجھن کو دور کریں کہ وکیل بھائی جھوٹ بول رہے ہیں یا سچ
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), shafresha (03-09-09), فخر بٹ (30-05-11), ماسٹر مقسود (22-02-09), احمد بلال (21-02-09), اخترحسین (01-09-09), حسنین ایوب (05-09-09), سعود (23-02-09), شاہ110 (02-09-09)
پرانا 21-02-09, 09:33 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیلنج سوال!

میرے بھی دماغ کا دروازہ بند ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-02-09, 10:22 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Angry جواب: چیلنج سوال!

اسی لیے اس سوال کو چیلنج سوال کا نام دیا ہے کوئی تو ہو گا اس فورم پر جس کے پاس اس سوال کا جواب ہو گا۔ یا سب نے ہار مان لی؟
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), محمدخلیل (21-02-09)
پرانا 21-02-09, 10:23 PM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیلنج سوال!

اس کا جواب ہے کہ
تمام وکیل ہمیشہ جھوٹے نہیں ہوتے بلکہ اپنی وکالت کے دوران جھوٹے ہو سکتے ہیں
اور اس کی یہ بات سچی ہے کہ تمام وکیل اکثر جھوٹ بولتے ہیں ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), فخر بٹ (30-05-11), محمدخلیل (21-02-09)
پرانا 21-02-09, 10:35 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیلنج سوال!

تو بھائی اگر اس کی یہ بات سچی ہے تو وہ خود بھی وکیل ہے اور وکیل ہونے کے ناتے اس کی اپنی بات کے مطابق تمام وکیل جھوٹے ہوتے ہیں تو وہ بھی جھوٹ بول رہا ہے۔ اس لیئے اس بات کا فیصلہ کیسے ہو گا کہ وہ صحیح کہہ رہا ہے۔
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), فخر بٹ (30-05-11)
پرانا 21-02-09, 10:47 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیلنج سوال!

وہ واقعی میں سچ بول رہا ہے ......
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-02-09, 10:53 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool جواب: چیلنج سوال!

اگر وہ سچ بول رہا ہے تو اس کی اپنی بات کے مطابق تمام وکیل جھوٹے ہوتے ہیں تو وہ وکیل ہونے کے ناتے سچ کیسے بول سکتا ہے؟
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 09:02 AM   #8
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیلنج سوال!

تمام وکیل ہمیشہ اور ہر بات میں جھوٹے نہیں ہوتے ،
مثال کے طور پر جب وہ کہتا ہے:- "میں وکیل ہوں"
تو اب اس میں تو جھوٹا نہیں ہے ۔
اور جھوٹ ایک تناسبی چیز ہے کہ کلام کا لفظ بلفظ جھوٹ نہیں ہوتا بلکہ گفتگو کا تھوڑا سا حصہ جھوٹ ہو تو کہہ دیا جاتا ہے کہ یہ جھوٹ ہے حالانکہ اس میں زیادہ حصہ سچ ہوتا ہے جیسے اگر لباس پر کہیں دھبہ لگ جائے تو کہہ دیا جاتا ہے کپڑے گندے ہو گئے حالانکہ سارا لباس گندا نہیں ہوا ہوتا تھوڑا سا حصہ گندا ہوا ہوتا ہے ۔
تو اسی طرح یہ وکیل صاحب یہ بات سچ بول رہے ہیں اور بھی سچ باتیں بولتے رہتے ہیں مگرجھوٹ وکالت میں وکیل ہونے کے ناطے بولتے ہیں ۔
سمجھنے کی کوشش کرو گے تو یہ بات آسانی سے ذہن میں سما جائے گی ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), فخر بٹ (30-05-11), waseemsv (23-02-09)
پرانا 22-02-09, 01:06 PM   #9
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,081
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down جواب: چیلنج سوال!

یہ سوال اس سوال سے ملتا جلتا ہے جیسے کہ
کچھ دن پہلے میرے پاس ایک sms آیا کہ اس سوال کا جواب دو
سوال یہ تھا کہ
جو جھوٹ بولتے ہیں اور جنت میں جائیں گے اور وہ کون ہیں جو سچ بولتے ہیں اور قیامت کے دن دوذخ میں جائیں گے؟
تو میں نے کافی سوچا کہ ایسا تو ممکن نہیں ہو سکتا۔ دل میں خیال آیا کہ کیوں نہ اپنے ٹیچر صاحب سے پوچھا جائے
تو سوال ٹیچر کو بھیج دیا!
کچھ دن بعد جواب آیا کہ
جو شخص میاں بیوی کی صلح کرانے کے لیے اگر جھوٹ بھی بولے گا تو وہ جنت میں جائے گا اور جو سچ بولتے ہیں اور دوزخ میں جائیں گے
وہ ہیں یہودی اور ،،،،،(نام یاد نہیں)!
جو دونوں کافر ہیں اور ایک دوسرے کو کہتے ہیں کہ تم کافر ہو!
حالانکہ دونوں کافر ہیں وہ سچ بولتے ہیں
لیکن کافر ہونے کی وجہ سے دوزخ میں جائیں گے!

امید ہے کہ کچھ سمجھ میں آ گیا ہوگا!
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), nsa47 (22-02-09), فخر بٹ (30-05-11), waseemsv (23-02-09), شاہ110 (02-09-09)
پرانا 22-02-09, 02:35 PM   #10
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیلنج سوال!

بہت اچھے اسد جی !
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 03:38 PM   #11
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیلنج سوال!

hmm /
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 04:03 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,427
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیلنج سوال!

وہ وکیل جھوٹ بول رہا ہے کہ "تمام وکیل جھوٹے ہوتے ہیں۔"
سعود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 04:20 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,427
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیلنج سوال!

کیونکہ "تمام وکیل جھوٹے ہوتے ہیں " کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں۔

اگر کہی گئی بات صحیح ہو:
تمام وکیل جھوٹے ہوتے ہیں اور ایک وکیل ہونے کے ناطے وہ بھی جھوٹا ہے سو اُس کی کہی گئی بات "تمام وکیل جھوٹے ہوتے ہیں" بھی غلط ہے' یعنی اصل میں "تمام وکیل جھوٹے نہیں ہوتے"۔ اس طرح اُس کی اپنی ہی بات کی نفی ہوتی ہے لہٰذا یہ ممکن نہیں۔

اگر کہی گئی بات غلط ہے تو:
اصل بات ہو گی کہ "تمام وکیل جھوٹے نہیں ہوتے" اس کو ہم یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ "کچھ وکیل جھوٹے ہوتے ہیں"۔ اب یہ وکیل صاحب بھی اِنہیں کچھ جھوٹے وکیلوں میں شامل ہیں۔ سو ان کی بات کہ "تمام وکیل جھوٹے ہوتے ہیں" بھی سو فیصد غلط ہے۔کیونکہ "تمام نہیں بلکہ کچھ وکیل جھوٹے ہوتے ہیں" اور صرف یہی ممکن ہے۔
سعود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 04:20 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,427
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیلنج سوال!

by mistaaaaaaaaakkkkkkkkkkeeeeeee

Last edited by سعود; 22-02-09 at 05:51 PM.
سعود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 04:52 PM   #15
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیلنج سوال!

ایک بادشاہ نے ایک مجرم کو سزا دینی تھی مگر اس کو ایک موقع دیتے ہوئے کہا کہ اگر تم کوئی ایسی خبر دو جو سچی ہوئی تو تمہاری گردن تلوار سے اڑا دی جائے گی اور اگر تمہاری بات جھوٹی ہوئی تو تمہیں پھانسی دی جائے گی ۔ اب اس نے ایسی خبر دی کہ بادشاہ کو اس کی جان بخشی کرنی پڑی ۔ وہ کیا تھی ؟
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, sms, فورم, کمپیوٹر, پاک, موقع, ممکن, اللہ, اسلامی, بھائی, جھوٹ, جواب, جلتا, حل, خوش, خبر, دوست, دل, سائنس, ستارے, شخص, صلح, صحیح, صحابی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger