| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آئیے چند پہلیوں کا جواب دیجیئے!
پہلی پہیلی: ایک قاتل کو بطور سزا مندرجہ ذیل سزاؤں سے میںسے کسی ایک سزا کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا۔ 1۔ پہلا کمرا جو آگ سے بھرا ہوا ہے۔ 2۔ دوسرا کمرا جہاںایک شخص بندوق لیئے کھڑا ہے اور ہر آنے والے کو گولی مار دیتا ہے۔ 3۔ تیسرے کمرے میںتین سال سے بھوکے چار کھلے ہوئے شیر ہیں۔ بتائیے وہ شخص کس سزا کا انتخاب کرے۔ دوسری پہیلی: ایک خاتون نے اپنے شوہر کو شوٹ کیا پھر اُسے پانی میںڈبویا اور کچھ دیر بعد دیوار پر ٹانگ دیا۔ کچھ گھنٹے بعد وہ وعرت اور اُس کا شوہر ایک ساتھ کھانا کھانے باہر گئے، بتائیے کیسے؟؟؟؟ تیسری پہیلی: وہ کون سی چیز ہے جو خریدی جائے تو "کالی"، استعمال کی جائے تو "سرخ" اور جب استعمال کرکے پبینک دی جائےتو "بھورے" رنگ کی ہوتی ہے۔ چوتھی پہیلی: کیا آپ اتوار، منگل اور جمعے کا نام لیئے بغیر تین مُسلسل دنوں کا نام لے سکتے ہیں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (13-02-10), مرزا عامر (05-07-10), ابو عمار (13-02-10), راجہ اکرام (13-02-10), رضی (13-02-10), سحر (07-07-10), طارق راحیل (07-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلی پہیلی کا جواب ہے
وہ تیسر ی آپشن استعمال کرے گا۔ ارے بابا ۔۔کونسےشیر تین سال بھوکا رہنے کے بعد بھی زندہ ہوں گے دوسری پہیلی کا جواب ہے اس نے اپنے خاوند کا فوٹو کھینچا۔۔( شوٹ کیا اور تیسری کا جواب ہے ارے ارے ناراض نہ ہوں ۔۔ اب سب جواب میں ہی دے دوں تو دوسرے کیا کریں گے۔۔۔ ٹھیک ہے کسی اور کو جواب دینے دیں
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-02-10), نورالدین (04-03-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), محمدعدنان (13-02-10), مرزا عامر (05-07-10), راجہ اکرام (13-02-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ویسے چوتھے کا جواب تو ہے :
آج کل پرسوں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار سپاری بھی کالئ ہوتی ہے۔ استعمال کرو تو سرخ اور کھانے کے بعد پھینک دو تو بھوری ہو جاتی ہے۔۔۔
میرا خیال تو یہی ہے۔۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اس کا جواب ہے
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ ٓٓٓٓ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتی, کھانے, کھانا, کالی, گولی, لیئے, چیز, چند, نام, چار, اُسے, اپنے, انتخاب, استعمال, جواب, جائے, حکم, دیتا, دوسرا, رنگ, سال, ساتھ, شوہر, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دِلچسپ معلومات | زارا | دلچسپ اور عجیب | 1 | 28-02-11 08:39 PM |
| دلچسپ اور حیران کن درخت | Zullu230 | دلچسپ اور عجیب | 17 | 18-01-11 09:22 PM |
| ایک دلچسپ حقیقت! | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 18 | 02-09-10 01:58 AM |
| ہے نا عجیب اور دلچسپ | گلاب خان | دلچسپ اور عجیب | 8 | 13-05-10 08:24 AM |
| دلچسپ لاجیکل سوال! | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 13 | 02-04-09 08:48 PM |