واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

سیریل پہیلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-10, 11:06 PM   #1
سیریل پہیلی
حسنین ایوب حسنین ایوب آف لائن ہے 10-03-10, 11:06 PM

سوال نمبر 1۔۔۔۔۔۔ وہ کیا چیز ہے جو دھوپ میں خشک نہیں ہوتی ؟

سوال نمبر 2 ۔۔۔۔ وہ کون سا پھل ہے جو میٹھا تو بہت ہوتا ہے لیکن خرید یا فروخت نہیں کیا جا سکتا ؟

جاری ہے

حسنین ایوب's Avatar
حسنین ایوب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 794
Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 11:10 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے سوال کا جواب ہے پسینہ
اور دوسرا
صبر کا پھل
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), محمد عاصم (30-04-10), حسنین ایوب (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 11:12 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
پہلے سوال کا جواب ہے پسینہ
اور دوسرا
صبر کا پھل
آپ نے تو بات ہی ختم کردی!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (10-03-10), شاہ جی 90 (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 11:45 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آپ نے تو بات ہی ختم کردی!!!
کیوں شافریشہ بھائی
کچھہ غلط کہا میں نے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-10), حسنین ایوب (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 11:55 PM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوال نمبر 3 ۔۔ خربوزے پر خربوزہ خربوزے پر چھری
چھری کھائے خربوزہ چھری کا پیٹ نہ بھرے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (12-05-10), شاہ جی 90 (10-03-10)
پرانا 21-05-10, 04:23 AM   #6
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا جواب کسی کو بھی نہیں معلوم ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-10, 07:28 PM   #7
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری پہیلی ہے کہ۔۔۔۔
ایک میز پر، ایک پلیٹ ہے اور پلیٹ میں 4 انڈے ہیں،
مگر آدمی ہیں 5 ، سب نے ایک ایک انڈا لازمی کھانا ہے،
بتائیں کہ وہ کیسے ایک ایک کھا سکیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مسلم بھائی (24-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10)
پرانا 16-06-10, 07:13 PM   #8
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہاں گے سب اتنی مشکل بھی نہیں ہے
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 02:27 PM   #9
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیونکہ ان پانچوں میں ایک ویٹر تھا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 02:39 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار ایک انڈہ اور منگوا لیں، 8، 10 روپے کا ملے گا،کیا مشکل ہے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (24-06-10), مسلم بھائی (24-06-10), شاہ جی 90 (23-06-10)
پرانا 24-06-10, 12:36 AM   #11
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یار ایک انڈہ اور منگوا لیں، 8، 10 روپے کا ملے گا،کیا مشکل ہے
بھائی جی بات انڈوں کی نہیں ہے عقل کی ہے جو ملتی نہین ہے:
مذاق کیا ہے ناراض نہ ہونا بھائی یاسر عمران
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مسلم بھائی (24-06-10), شاہ جی 90 (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 12:38 AM   #12
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hasnan_1983 مراسلہ دیکھیں
کیونکہ ان پانچوں میں ایک ویٹر تھا
اگر ویٹر بھی ہے تو بھی اس نے کھانا ہے اب خوش ویٹر کی آپ ٹیپ ہی سمجھ لو بھائی
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مسلم بھائی (24-06-10), شاہ جی 90 (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 08:30 PM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے کوئی نہیں سمجھ سکا؟؟؟؟
حسنین بھائی آپ بھی ہار مان گے ہو کیا؟
تو بتا دیتا ہوں اس کا جواب
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-07-10)
پرانا 25-06-10, 06:46 AM   #14
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پانچواں انڈا میز پر پڑا ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (01-07-10), شاہ جی 90 (03-07-10)
پرانا 01-07-10, 08:25 PM   #15
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
پانچواں انڈا میز پر پڑا ہے ۔
جی بلکل صحیح،
اصل میں جواب پہیلی کے اندر ہی تھا۔
ایک میز پر، ایک پلیٹ ہے اور پلیٹ میں 4 انڈے ہیں،
پر کے آگے کامہ موجود ہے
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-08-10), شاہ جی 90 (03-07-10)
جواب

Tags
quote, ہوتی, ہوتا, فروخت, کہا, کردی, پہیلی, پہلے, پھل, پیٹ, لیکن, چیز, میٹھا, معلوم, بھائی, جواب, ختم, خرید, خشک, دھوپ, دوسرا, سیریل, سوال, شاہ, غلط

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger