واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


سوال۔ ۔ ۔ ۔ !!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-10, 01:07 PM   #1
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question سوال۔ ۔ ۔ ۔ !!

سوال۔ ۔ ۔ ۔ !!

ہر مجرم کو اپنی بےگناہی ثابت کرنی ہو گی
یا
کوئی اس وقت تک مجرم نہیں جب تک اس پہ کوئی گناہ ثابت نہیں ہوتا۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (08-01-10), حیدر (31-01-10), راجہ اکرام (08-01-10)
پرانا 08-01-10, 02:07 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بھی شخص اس وقت تک مجرم نہیں ہوتا جب تک اس پہ فردِ جرم عائد نہیں ہوجاتی یعنی کہ اس کا جرم ثابت نہیں ہوجاتا ۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-01-10), راجہ اکرام (08-01-10)
پرانا 08-01-10, 04:38 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلامی تعلیمات کی رو سے بھی اور دیگر قوانین کی رو سے بھی یہ طے ہے کہ
every one is innocent until proven guilty –
it is a legal right that the accused in criminal trials has in many modern countries.
اور اسلام میں بھی اصل برات ہے جب تک جرم ثابت نہ ہو جائے

تفصیلات کے لئے اہل علم کا انتظار
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-01-10)
پرانا 08-01-10, 05:29 PM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی بھی شخص اس وقت تک ملزم ہوتا ہے مجرم نہیں ہوتا جب تک کہ اس کا جرم ثابت نہیں ہوجاتا ۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-01-10)
پرانا 08-01-10, 05:30 PM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں اگر کسی پر الزام لگتا ہے تو
اسے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا حق حاصل ہو تا ہے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-01-10)
پرانا 08-01-10, 05:38 PM   #6
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
ہر مجرم کو اپنی بےگناہی ثابت کرنی ہو گی
یا
کوئی اس وقت تک مجرم نہیں جب تک اس پہ کوئی گناہ ثابت نہیں ہوتا۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟
یہ باتیں صرف دنیا میں ہی لاگوں ہیں ، روز حشر پر نہیں، وہاں تو مجرم مجرم ہی ھوگا ، اور جو مجرم ھو گا وہ اپنے آپ کو کسی بھی طرح بے گناہ ثابت نہ کر پائے گا، اسلئیے کہ جو مجرم ھو گا وہ ہی پکڑا جائے گا،

شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10), راجہ اکرام (08-01-10)
پرانا 08-01-10, 06:30 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تک کسی پر جرم ثابت نہ ہو وہ مجرم نہیں‌ٹھہرایا جا سکتا لیکن اگر کوئی ایک پائی ٹیکس ادا کیے بغیر کروڑ پتی یا ارب پتی بن جائے اور کام بھی کچھ نہ کرتا ہو تو اس سے یہ ضرور پوچھنا چاہیے کہ بھائی میرے "جیل میں‌ رہتے ہوئے یہ اتنی ترقی کیسے کر لی "
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
sahj (09-01-10), حیدر (31-01-10)
پرانا 08-01-10, 06:48 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
جب تک کسی پر جرم ثابت نہ ہو وہ مجرم نہیں‌ٹھہرایا جا سکتا لیکن اگر کوئی ایک پائی ٹیکس ادا کیے بغیر کروڑ پتی یا ارب پتی بن جائے اور کام بھی کچھ نہ کرتا ہو تو اس سے یہ ضرور پوچھنا چاہیے کہ بھائی میرے "جیل میں‌ رہتے ہوئے یہ اتنی ترقی کیسے کر لی "
بھائی یہ سوال پوچھا ہی اس لئے جاتا ہے کہ وہ تا حال مجرم نہیں، بلکہ ملزم ہے۔
جب پتہ چل گیا کہ یہ ترقی کیسے ہوئی، پھر دیکھا جائے گا کہ ترقی کا طریقہ درست ہے یا غلط
پھر فیصلہ ہوگا کہ یہ مجرم ہے یا نہیں۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (09-01-10), حیدر (31-01-10)
پرانا 08-01-10, 08:23 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم سب اللہ تعالی کے مجرم ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (09-01-10), حیدر (31-01-10)
پرانا 08-01-10, 08:45 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
ayesha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: lahore
عمر: 28
مراسلات: 9
کمائي: 496
شکریہ: 21
9 مراسلہ میں 27 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو کیا ا یک مجر م کو آزاد چھوڑ دیا جاءے ک اس کے خلاف کوئ ثبوت نہیں اور وہ جرم پے جرم کرتا جاءے ایک مرتبہ حضرت علی کے دور میں ایک چور پکرا گیا اس چور نے کہا اس نے پہلی بار چوری کی ہے اسے چھوڑ دیا جاءے تو حضرت علی نے فرمایا کے تم جھوٹ بولتے ھو پہلی غلطی تو ا للہ بھی معاف کردیتا ھے تب جانچ کروائ گئ تو معلوم ھوا کے وہ پہلے بھی چوری کرتا رہا ھے اس لئے اللہ بھی ایسے لوگوں کی ہی پکڑ رکھتا ہے اور ھم جرم ثابت نا ھونے پر اسے چھوڑ دیتں ھیں
ayesha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ayesha کا شکریہ ادا کیا
sahj (09-01-10), حیدر (31-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10)
پرانا 28-01-10, 05:34 AM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صاحبہ اللہ کمی بیشی معاف فرمائے یہ

یہ آپ(ص) کا ہی دیا ہوا قانون ہے کہ 100 مجرم چاہے چھوٹ جائیں لیکن کسی بے گناہ کو سزا نہیں ملنی چاہیے،
اسلام میں مجرموں کے متعلق واضع احکامات ہیں کہ شرپسند لوگوں کر آزاد نہ چھوڑا جائے۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-01-10), راجہ اکرام (31-01-10)
پرانا 28-01-10, 07:56 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاںتو اس کے برعکس ہی نظر آتا ہے جو مجرم ہیں وہی آقا بنے ہوئے ہیں ۔ جن کے پاس کچھ نہیں ان کو ملزم بنا کر مجرم بنا دیا گیا ہے۔
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
sahj (28-01-10), مشتاق احمد (02-02-10), حیدر (31-01-10)
پرانا 30-01-10, 09:32 PM   #13
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
یہاںتو اس کے برعکس ہی نظر آتا ہے جو مجرم ہیں وہی آقا بنے ہوئے ہیں ۔ جن کے پاس کچھ نہیں ان کو ملزم بنا کر مجرم بنا دیا گیا ہے۔
ہمارے اس نظام کے ہم خود ہی ذمہ دار ہیں میرے بھائے کوئی بھی چھوٹی سے چھوٹی چیز جو ہم معمولی سمجھ کر نذرانداز کر دیتے ہیں بعد میں نہ خیم ہونے والے فتنے کی شکل اختیار کر لیتی ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-01-10)
پرانا 31-01-10, 02:51 AM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
ہر مجرم کو اپنی بےگناہی ثابت کرنی ہو گی
یا
کوئی اس وقت تک مجرم نہیں جب تک اس پہ کوئی گناہ ثابت نہیں ہوتا۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟
السلام علیکم

1- ہر وہ انسان یا ہر ملزم خود جانتا ھے کہ وہ انوسینٹ ھے یا مجرم۔


2- رہی بات ملزم اور مجرم کی تو یہ معاملہ کورٹ پروسیڈنگ کے بعد کنفرم ہوتا ھے کہ ملزم انوسینٹ ھے یا مجرم ھے۔ تو اس کے لئے مجھے آپ کو تھوڑی کورٹ پروسیڈنگ بتانی پڑے گی۔

کورٹ میں ایک جج ہوتا ھے،
کچھ کیس ایسے ہوتے ہیں کہ اگر کسی نے جرم کیا ھے تو وہ جرم یک طرفہ ھے اور اس کے سامنے کوئی نہیں تو اس کا وکیل جج کو اس کی بے گناہی سے ثبوت پیش کرے گا اب اس میں جج کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ ملزم کو یا اس کے وکیل کو اس پر کراس کویسچن کرے تو اس کے لئے اس ملزم کے سامنے کراس کویسچن کرنے کے لئے کورٹ سرکاری وکیل مہیا کرتی ھے جو جج کی طرف سے ملزم کو الٹے سیدھے سوال کرتا ھے، اور اس کی پوری کوشش ہوتی ھے کہ اس کا وکیل اس کے ڈفینڈ میں جو بھی ثبوت فراہم کر رہا ھے وہ ان کو اپنے سوالوں سے چیلنج کرتا ھے۔ جج کا کام یہ ہوتا ھے کہ دونوں وکیلوں کو سننا اور اس پر پوائنٹ لکھنا اور پھر جج جس طرح بھی متمعین ہو جائے اپنا فیصلہ سناتا ھے ملزم کے حق میں یا اس کے خلاف۔ اگر تو ملزم انوسینٹ ثابت ہو گیا تو باعزت بری اور اگر کوئی چارج لگ گیا تو مجرم اور اگر مجرم ثابت ہو جائے تو پھر جو وکیل کورٹ کی طرف سے مخالفت کر رہا ہوتا ھے اس کی فیس بھی مجرم کو ادا کرنی پڑتی ھے۔

3- کورٹ پروسیڈنگ ایک بہت بڑا جوا ھے جس میں جج ایک بت کا کام کرتا ھے جسے جو دکھایا جاتا ھے اس نے اس پر فیصلہ دینا ہوتا ھے بھلے وہ صحیح اندازہ بھی لگا رہا ہوتا ھے مگر وہ اندازوں پر فیصلہ نہیں دے سکتا۔ اگر کوئی مجرم جس کے پاس پیسہ ھے وہ بڑا سے بڑا وکیل کر کے اس کا وکیل اس ملزم کو انوسینٹ ثابت کر دیتا ھے
اور اگر کوئی ملزم جس نے وہ جرم کیا ہی نہیں جسے ملزم بنا کر عدالت میں پیش کیا جا رہا ھے اگر تو وہ سامنے والی پارٹی کی نظر میں کمزور ھے تو سامنے والی پارٹی اپنے پیسہ کے بل بوتے پر مہنگا وکیل ہائر کر کے اس انوسینٹ ملزم کو مجرم ثابت کرنے کے جھوٹے ثبوت عدالت میں پیش کر دیتا ھے جس پر جج اس انوسینٹ ملزم کو مجرم بنا دیتا ھے۔

نوٹ:- تو اسی لئے نمبر 1 والا فارمولا ٹھیک ھے کہ جس میں ملزم کا ضمیر خود کہے کہ وہ ملزم انوسینٹ ھے یا مجرم۔

والسلام
__________________



Last edited by کنعان; 31-01-10 at 02:57 AM.
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-01-10, 03:54 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,527
شکریہ: 50,033
10,120 مراسلہ میں 32,014 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تک جرم ثابت نہیں ہو جاتا ، تب تک کسی کو مجرم نہیں کہا جا سکتا نہ ہی کسی پر جرم کی حد لاگو کی جا سکتی ہے۔ اسلامی زریں دور میں بارہا مثالیں موجود ہیں جن میں گواہی کی مقدار (گواہ پورے نہ ہونا )پوری نہ ہونے کے سبب ملزم کو چھوڑ دیا گیا۔بے شک وہ بار بار جرم ہی کیوں نہ کرے۔
اگر یہ اصول نہ ہو تو پھر معاشرے میں انارکی پھیل جائے اور انسانی تہذیب تباہ ہو کر رہ جائے۔
خاص کر پاکستانی معاشرےجیسے حالات میں کہ جہاں منافقت،جھوٹ، بہتان،دشنام طرازی، مخالف رہنماؤں پر کیچڑ اچھالنے کی سیاست ہو وہاں پر تصور کریں کہ اگر یہ اصول نہ ہوتا تو پھر ہر کوئی ایک دوسرے کو پھانسی چڑھا چُکا ہوتا۔
اللہ بہتر جانتا ہے۔ہم کچھ نہیں جانتے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (31-01-10)
جواب

Tags
color, innocent, legal, size, ہوتا, ہوجاتا, فردِ, کوئی, کرنی, پہ, یعنی, وقت, قوانین, مجرم, ؟؟, اپنی, الزام, اسلامی, ثابت, جرم, رو, سوال۔, شخص, علم, عائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger