واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 09:14 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

اس مرتبہ کا سوال کھیلوں کے میدان سے ہے اور وہ بھی سب سے مقبول ترین کھیل یعنی کرکٹ کے حوالے سے۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ 20ٹونٹی کرکٹ کی سب سے تیز ترین اور مختصر ترین قسم ہے ، جہاں بڑے بڑے ہیبت ناک بولرز بھی انجان قسم کے بلّے بازوں کے ہاتھوں بُری طرح پِٹ جاتے ہیں، اور چند گیندوں پر ہی کھیل کا نقشہ پلٹ جاتا ہے۔

سوال : ایک بلے باز جس نے بطور اوپنر کھیل کا آغاز کیا اور 20 اوورز ختم ہونے کے بعد ناٹ آؤٹ واپس آیا اور 50 رنز بھی نہ بنا پایا بلکہ فقط 43 رنز بنانے میں کامیاب ہوا تھا۔آپ یہ بتادیں کہ یہ بلے باز کس ملک کا تھا اور اس کا نام اور میچ کا مقام اور تاریخ وغیرہ بھی بتادیں۔

اہم وضاحت: یہ 20ٹونٹی مقابلوں کی بات ہو رہی ہے اور اس میں آئی سی سی اور آئی سی ایل کے تحت ہونے والے تمام انٹرنیشنل مقابلے شامل ہیں۔
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-04-08, 10:24 AM   #2
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

ٹیم کا نام لاہور بادشاہ اور کھلاڑی کا نام "توفیق عمر" ھے۔
کامی007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کامی007 کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (16-04-08), محمد سہیل (17-04-08), جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 16-04-08, 10:28 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کامی007 مراسلہ دیکھیں
ٹیم کا نام لاہور بادشاہ اور کھلاڑی کا نام "توفیق عمر" ھے۔
آپ کا جواب نوٹ کر لیا گیا ہے، شکریہ، آپ اگلے سوال اور مقابلے کے نتائج کا انتظار کریں۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 16-04-08, 10:29 AM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کامی007 مراسلہ دیکھیں
ٹیم کا نام لاہور بادشاہ اور کھلاڑی کا نام "توفیق عمر" ھے۔
ویسے لگتا ہے آپ نے سوال غور سے نہیں پڑہا اور جلدی میں جواب دے دیا، کیا کیا پوچھا تھا اور آُ نے کیا کیا بتایا ہے؟؟؟؟
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 17-04-08, 03:34 AM   #5
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

معاف کیجیئے گا۔ پورا جواب ملاحظہ فرمایئں۔
کھلاڑی کا تعلق پاکستان سے، مقام کا نام چندی گڑھ ، بھارت، تاریخ ھے 4 اپریل ، میچ حیدرآباد ہیروز بمقابلہ لاہور بادشاہ۔
کامی007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کامی007 کا شکریہ ادا کیا
محمد سہیل (17-04-08), جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 17-04-08, 04:15 AM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کامی007 مراسلہ دیکھیں
معاف کیجیئے گا۔ پورا جواب ملاحظہ فرمایئں۔
کھلاڑی کا تعلق پاکستان سے، مقام کا نام چندی گڑھ ، بھارت، تاریخ ھے 4 اپریل ، میچ حیدرآباد ہیروز بمقابلہ لاہور بادشاہ۔
لگتا ہے آپ کو یہی میچ پسند ہے ، ٹھیک ہے جناب آپ کا جواب پہلے ہی نوٹ کر لیا گیا ہے، ایک بار پھر شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 17-04-08, 04:24 AM   #7
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

اپ نے بجا فرمایا مجھے کرکٹ بہت پسند ھے
کامی007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کامی007 کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 17-04-08, 05:41 AM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کامی007 مراسلہ دیکھیں
اپ نے بجا فرمایا مجھے کرکٹ بہت پسند ھے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 06:19 AM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

کافی مشکل سوال ہے ابھی کسی سے پتہ کرتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 17-04-08, 06:35 AM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
کافی مشکل سوال ہے ابھی کسی سے پتہ کرتے ہیں
ہا ہا ہا اصل میں یہ ایسا سوال ہے جسکا جواب وکپیڈیا جیسی سائیٹس سے نہیں ملے گا اس لئے مشکل محسوس ہوگا۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
جمال عتیق (17-04-08)
پرانا 17-04-08, 06:53 AM   #11
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

بلے باز کا تعلق پاکستان سے تھا، اس کا نام تھا توفیق عمر، میچ کا مقام چندی گڑھ اور تاریخ تھی 4 اپریل 2008۔
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (17-04-08)
پرانا 17-04-08, 06:58 AM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عمیر نعیم مراسلہ دیکھیں
بلے باز کا تعلق پاکستان سے تھا، اس کا نام تھا توفیق عمر، میچ کا مقام چندی گڑھ اور تاریخ تھی 4 اپریل 2008۔
آپ کا جواب نوٹ کر لیا گیا ہے، شکریہ، آپ اگلے سوال اور مقابلوں کے نتائج کا انتظار کریں۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:03 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

مجھے تو یہ کھیل ہی واھیات لگتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:08 AM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے تو یہ کھیل ہی واھیات لگتا ہے
آپ کا جواب بھی نوٹ کر لیا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:09 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 1 اپریل 2008 سوال نمبر 4

شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, پاکستان, پسند, مقابلہ, اللہ, اسلام, جواب, دوست, سال, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 2 مئے 2008 سوال نمبر 7 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 23 15-08-08 09:25 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 6 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 10 08-07-08 10:54 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 5 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 22 08-07-08 10:51 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 4 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 36 05-07-08 11:40 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 3 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 27 04-07-08 03:48 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger