| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مقابلہ نمبر1 سوال نمبر 1
اُن پہلی خوش قسمت صحابیہ رضی اللہ عنہا کا نام بتائیں جو سمندر پار جہاد کے لئے تشریف لے گئیں۔ ہدایات: جواب دینے کی آخری تاریخ 30 اپریل 2008 ہے دیگر شرإط اور قواعد و ضوابط یہاں سے پڑہیں
__________________
![]() |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | وجدان (03-04-08), منتظمین (10-04-08), محمدعدنان (04-04-08), Zullu230 (09-04-08), ابو عمار (09-04-08), جمال عتیق (06-04-08), خالد احمد صدیقی (05-04-08), خرم شہزاد خرم (02-04-08), عمار عتیق (05-04-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,144
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
جواب کافی سوچ سمجھ کر دےنا پڑے گا۔۔۔۔۔ میں ڈھونڈتی ہوں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (02-04-08), منتظمین (02-04-08), جمال عتیق (06-04-08), خرم شہزاد خرم (02-04-08), عمار عتیق (06-04-08) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کافی مشکل سوال ہے۔۔ مجھے خود ابھی تک اسکا پتہ نہیں چل سکا ہے۔۔۔ صیح جواب دینے والے کو میری طرف سے بھی 500 کمائی کے پوائنٹس ملیں گے۔۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
مجھے امید ہے کہ سب سے پہلے تمہارا جواب ہی درست ہوگا فرینڈز کارنر پر تمہیں یہاں کا بتایا تھا تو وہاں مجھے وارننگ مل گئی:D تم آرام سے سوچ کر جواب دو ابھی کافی ٹائم ہے |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (02-04-08), جمال عتیق (06-04-08), خالد احمد صدیقی (05-04-08), خرم شہزاد خرم (02-04-08), عمار عتیق (05-04-08) |
|
|
#5 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,144
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اوہ ہو،،،،،، FK تبھی بند ہو گیا،،،،،،،، ویسے یہ فورمز والے غلط کرتے ہیں ،،،،، میں انشا اللہ بہت جلد جواب دون گی اور ہاں میں نے ناں اس ماہ کے نونہال میں بھی Winکیا ہے
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 585
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت صفیہ رضی اللّہ عنہا تھیں۔میرے خیال سے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ali کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (02-04-08), عمار عتیق (06-04-08) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میاں صاحب جواب آ گیا ہے کیا ان کاجواب ٹھیک ہے اگر ان کا جواب ٹھیک ہے تو میری طرف سے بھی یہی جواب ہے ہی ہی ہی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عمار عتیق (06-04-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مبارک ہو بھئی تمہیں ابھی تک "یہ گھر آپکا ہوا" کا انعام تو ملا نہیں ہوگا، ہیں نا؟؟؟؟؟؟ اگر مل گیا ہے تو شرافت سے "مچھلی" مجھے بھیج دو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
یار آپ خود لکھیں تو آپ کا جواب گِنا جائے گا اس طرح جواب شمار نہیں ہوگا |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,144
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور باقی سب بھی وہ سب نہیں ملا جو ٹی وی پر دیکھایا گیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔مگر مل تو گیا
|
|
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | جمال عتیق (02-04-08) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
چلو بھاگتے چور کی لنگوٹ ہی سہی، مگر یہ تو اچھا نہیں ہوا کہ میری "مچھلی" غائب کردی؟؟؟؟؟ چلو خیر ہے میں ویسے بھی مچھلی نہیں کھاتا، اب تم جلدی جلدی جواب دے دو ایسا نہ ہو کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | خالد احمد صدیقی (05-04-08), عمار عتیق (05-04-08) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ تو جانتے ہی ہیںنا مجھے کچھ نہیںآتا ہے اس لے کسی کے جواب پر ہی گزارا کر لیتاہوںہا ہاہا خیر جب تک میںخود جواب نہیںلکھوںگا اس کو تو جواب میں شامل بھی نہیںکیا جائے گا شکریہ میںکوشش کرتاہوں اس سوال کے جواب پر شکریہ
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ثوبیہ جی آپ جو سوچ رہا ہوں کیا آپ بھی وہی سوچ رہی ہے مطلب کیا آپ مجھے جانتی ہے میری خیال سے آپ وہی ثوبیہ ہے نا جو دوسرے فارمز پر شاعری اور ہیںنا یا کہ نہیں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
|
Last edited by جمال عتیق; 14-04-08 at 06:25 AM. وجہ: Spell correction |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے جمال عتیق کا شکریہ ادا کیا | خالد احمد صدیقی (05-04-08), عمار عتیق (06-04-08) |
![]() |
| Tags |
| color, php, فوٹو, فورمز, ٹیک, قواعد, نظر, مقابلہ, معذرت, اللہ, انشا, انعام, امیر, اسلام, بھائی, ترک, جواب, جلد, خوش, شہر, شاعری, ضوابط, صبر, صحابی, صدی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ 2 مئے 2008 سوال نمبر 7 | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 23 | 15-08-08 09:25 AM |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 6 | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 10 | 08-07-08 10:54 AM |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 5 | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 22 | 08-07-08 10:51 AM |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 4 | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 36 | 05-07-08 11:40 AM |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 3 | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 27 | 04-07-08 03:48 PM |