واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 6

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-08, 07:46 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 6

ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 6

قرآن پاک کی پہلی وحی اور اسکے الفاظ‌تو عام طور پر مشہور ہیں‌ جو کہ سورۃ علق کی ابتدائی آیات ہیں‌، آپ یہ بتادیں‌کہ قرآن پاک کی آخری وحی کس سورۃ‌کی کون سی آیت تھی؟

نوٹ:
جواب صرف ذاتی مراسلے ”پرائیویٹ میسیج“ کے ذریعے ہی قابل قبول ہوگا۔
جواب دینے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2008 ہے۔
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 06:02 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 6

سوال نمبر 6 کا درست جواب

سورۃ المآئدہ آیت نمبر 3

درست جواب دینے والے
حنا
معظم

Last edited by میاں شاہد; 03-10-08 at 05:59 PM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 08:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,083
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 6

سورة البقرة کی آیت 281 آخری آیت ہے جو نازل ہوئی

وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ ۖ ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ﴿٢٨١﴾

اور اس دن سے ڈرو جس دن الله کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر پھر ہر شخص کو اس کی کمائی کا پورا پورا بدلہ
دے دیا جائے گا اور ان پر ظلم نہ ہوگا (٢٨١)
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 10:43 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,460
کمائي: 64,552
شکریہ: 2,889
1,796 مراسلہ میں 4,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 6

سورۃ المائدہ

الیوم اکملت لکم دینکم

نزول کے اعتبار سے قرآن کریم کی آخری آیت ہے۔
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 11:06 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 6

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا مراسلہ دیکھیں
سورة البقرة کی آیت 281 آخری آیت ہے جو نازل ہوئی

وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ ۖ ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ﴿٢٨١﴾

اور اس دن سے ڈرو جس دن الله کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر پھر ہر شخص کو اس کی کمائی کا پورا پورا بدلہ
دے دیا جائے گا اور ان پر ظلم نہ ہوگا (٢٨١)
محترم بہن

اس بارے میں‌دو روایات ہیں اور یہ معاملہ کسی حد تک اختلافی بھی ہے جسکا اعتراف آپ خود بھی کرچکی ہیں

اقتباس:
جواب : سورة البقرة کی آیت 281 کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ آخری آیت ہے جو نازل ہوئی

( بہرحال اس میں اختلاف ہے )
بہرحال یہ اختلاف اپنی جگہ پر کیونکہ تذکرہ ان دونوں‌آیات کا ہی ملتا ہے اس لئے ہم ان دونوں‌جاوابات کو ہی درست تسلیم کر لیتے ہیں ، کیونکہ ہم یہاں‌علم کے فروغ کے لئے کام کررہےہیں کسی اختلافی سلسلے کے لئے نہیں ۔
شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (02-10-08), حنا (04-10-08), عرفان حیدر (08-10-08)
پرانا 02-10-08, 11:07 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 6

تمام دوستوں‌سے گذارش ہے کہ اس حوالے سے مذید بحث بازی سے گریز کریں‌شکریہ، ورنہ اس موضوع کو بند کردیا جائے گا۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
جواب

Tags
color, گذارش, پاک, قرآن, مقابلہ, جواب, حنا, شخص, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 2 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 6 04-10-08 12:10 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 3 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 5 02-10-08 11:13 PM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 5 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 1 02-10-08 05:56 PM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 4 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 2 02-10-08 05:54 PM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 1 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 2 02-10-08 05:34 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger