| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مندرجہ ذیل میںسے کون کون سے غزوات ماہ رمضان میںوقوع پذیر ہوئے تھے؟ ہدایات:غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ تبوک غزوہ خندق جوابات مجھے ذاتی مراسلے کے ذریعے بھیجے جائیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اب تک مندرجہ ذیل اراکین کے جواب موصول ہوچکے ہیں
سیدہ ثوبیہ ناز پیاسا balli87 حنا معظم Real_Light Last edited by میاں شاہد; 18-09-08 at 09:53 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سوال نمبر 2 کا درست جواب غزوۂ بدر درست جواب دینے والے سیدہ ثوبیہ ناز پیاسا حنا Real_Light |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں نے کافی سرچ کی تھی اس سوال پراور یہ پایا:
"The battle of Tabouk, [also] took place in the month of Ramadan. [In this battle] the soldiers of Islam, under the leadership of the Messenger of Allah, established in Tabouk a training and fighting camp during the month of fasting, so as to show the strength of the Muslims in the clash with the Byzantine army. The Byzantine army did not confront the Muslims. The Messenger of Allah returned from this battle during the month of Ramadan itself, and this was a victory for Muslims…" I just wanted to clarify myself.. its not for points
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (03-10-08), ابن جلال (03-10-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
غزوۂ تبوک وکیپیڈیا سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رجب 9 ھ مطابق 635ء میں مسلمانوں کو اطلاع ملی کہ شام کے عیسائی ہرقل کی مدد سے مدینے پر حملہ کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ یہ افواہ پھیل گئی کہ ہرقل قیصر روم نے چالیس ہزار ہتھیار بند فوج بھیج دی ہے۔ رسول اللہ نے تیاری کا حکم دیا۔ ان دنوں عرب میں سخت قحط تھا اور گرمی بھی شدید تھی ۔ منافقوں نے اسے بہانہ بنا کر انکار کر دیا۔ وہ مسلمانوں کو بھی بہکانے لگے مگر مسلمانوں نے کمال وفاداری کا ثبوت دیا۔ اور جو کچھ ہو سکا حضور کی خدمت میں پیش کر دیا۔ رسول پاک تیس ہزار جان نثار غلاموں کے ساتھ مدینے سے روانہ ہوئے۔ تبوک کے مقام پر پہنچ کر معلوم ہوا کہ حملے کی خبر غلط تھی۔ حضور نے وہاں چند دن قیام فرمایا اور اردگرد کے عیسائی حکمرانوں کو مطیع بنا کر واپس تشریف لے آئے۔ یہ غزوہ تبوک کے نام سے مشہور ہے۔ |
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (03-10-08) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اس بند میں جس تاریخ کا ذکر ہے وہ اطلاع ملنے کی تاریخ ہے۔ اور اس کے بعد مسلمانوں نے تیاری کی اور جنگ کے لیے نکل کھڑے ہوئے۔ اور وہ سفر آج کل کی طرح تو ہوتے نہیں تھے پھر مدینہ سے تبوک تک کا سفر۔۔ تو رجب کے بعد شعبان اور پھر رمضان ، تو اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ جب مسلمانوں کا قافلہ تبوک پہنچا تو رمضان کا مہینہ آ چکا تھا جس میں مسلمانوں نے وہاںپڑاؤ کیا۔ باقی وللہ اعلم |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
والسلام |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| allah, color, front, messenger, کمال, پاک, ویب, نثار, مقابلہ, معلوم, آج, اللہ, بھائی, تلاش, جواب, حکم, خبر, رمضان, سفر, شام, شعبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 3 | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 5 | 02-10-08 11:13 PM |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 6 | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 5 | 02-10-08 11:07 PM |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 5 | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 1 | 02-10-08 05:56 PM |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 4 | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 2 | 02-10-08 05:54 PM |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ ستمبر 2008 سوال نمبر 1 | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 2 | 02-10-08 05:34 PM |