واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

ذہنی آزمائش کا مقابلہ دسمبر 2008 سوال نمبر 4

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-08, 11:13 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation ذہنی آزمائش کا مقابلہ دسمبر 2008 سوال نمبر 4

ذہنی آزمائش کا مقابلہ دسمبر 2008 سوال نمبر 4

اس دُنیا میں آخری غلبہ کسے حاصل ہوگا ؟ مسلمانوں‌کو یا کفار کو؟

نوٹ:
جوابات بذریعہ ذاتی مراسلہ Private Message
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-12-08, 12:46 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ دسمبر 2008 سوال نمبر 4

کچھ دوستوں‌کو سوال سمجھنے میں دقت ہو رہی ہے اس لئے مختصر الفاظ میں اس کی وضاحت کردوں

اس سوال سے مُراد یہ ہے کہ اس دنیا میں آخری عروج کسے ملے گا مسلمانون‌کو یا کفار کو غلبہ سے مراد جنگ میں فتح‌نہیں ہے بلکہ آخری عروج ہے

جن دوستوں نے اب تک جواب دے دیا ہے اگر وہ اپنا جواب تبدیل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں انکی جواب دینے کی ترتیب وہی رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی

اب تک کی ترتیب کے مطابق اب تک پہلا جواب "سعود ناصر" کا ہے اور دوسرا جواب "سیدہ ثوبیہ ناز" کا۔

شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-12-08, 09:19 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ دسمبر 2008 سوال نمبر 4

اب تک مندرجہ ذیل اراکین کے جوابات موصول ہو چکے ہیں

سعود ناصر
سیدہ ثوبیہ ناز
فیصل ناصر
ام طلحہ
سرمد
معظم
حسن مغل
تفسیر حیدر
nsa47
Zullu230
ابرار حسین

Last edited by میاں شاہد; 21-12-08 at 09:32 PM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-01-09, 01:14 AM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ دسمبر 2008 سوال نمبر 4

درست جواب : کفار کو
(قیامت کی ہولناکی سے اللہ پاک اپنے فضل و کرم سے مسلمانوں کو محفوظ رکھیں گے چناچہ قیامت سے کچھ عرصہ قبل تمام مسلمان انتقال کر جائیں گے اور اس کے بعد قیامت قائم ہونے تک دنیا میں کفر کا راج ہوگا اور قیامت انہی کفار پر قائم کی جائے گی)

درست جواب دینے والے

سیدہ ثوبیہ ناز
سرمد
معظم
حسن مغل
تفسیر حیدر

میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-09, 01:37 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ دسمبر 2008 سوال نمبر 4

گستاخی معاف لیکن آپ کا سوال غلط تھا
سوال یہ ہونا چاہئے تھا کہ قیامت کن لوگوں پر آئے گی؟
تو جواب دینے میں کوئی مشکل نہ ہوتی کیونکہ ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ قیامت سے پہلے ایک ٹھنڈی ہوا چلے گی اور جس کے دل میں‌رائی برابر بھی ایمان ہو گا وہ فوت ہوجائے گااور صرف کفار رہ جائیں‌گے جن پر قیامت آئے گی۔
ویسے میرا جوا ب بھی اتنا دور نہیں‌تھا
اقتباس:
آخری غلبہ تو مسلمانوں کو حاصل ہوگا لیکن اس کے بعد دنیا پھر گمراہی کی طرف چلی جائے گی،جس کے بعد قیامت آئے گی۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-09, 01:49 AM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ دسمبر 2008 سوال نمبر 4

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
گستاخی معاف لیکن آپ کا سوال غلط تھا
سوال یہ ہونا چاہئے تھا کہ قیامت کن لوگوں پر آئے گی؟
تو جواب دینے میں کوئی مشکل نہ ہوتی کیونکہ ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ قیامت سے پہلے ایک ٹھنڈی ہوا چلے گی اور جس کے دل میں‌رائی برابر بھی ایمان ہو گا وہ فوت ہوجائے گااور صرف کفار رہ جائیں‌گے جن پر قیامت آئے گی۔
ویسے میرا جوا ب بھی اتنا دور نہیں‌تھا
ضروری وضاحت مراسلہ نمبر 2 میں کردی گئی تھی اور جواب صرف مکمل ہی درست قرار دیا جاتا ہے قریب اور دور کا چکر الجھن کا باعث بھی ہوسکتا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-09, 08:04 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ دسمبر 2008 سوال نمبر 4

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ضروری وضاحت مراسلہ نمبر 2 میں کردی گئی تھی اور جواب صرف مکمل ہی درست قرار دیا جاتا ہے قریب اور دور کا چکر الجھن کا باعث بھی ہوسکتا ہے
مراسلہ نمبر 2 تو اب پڑھا،میں‌نے تو سوال پڑھ کر جواب دے دیا تھا
خیر کوئی بات نہیں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کی باتوں‌میں
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
asia, color, private, پاک, مکمل, مقابلہ, ایمان, اللہ, بچپن, ترمیم, جواب, دل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 2 مئے 2008 سوال نمبر 7 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 23 15-08-08 09:25 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 6 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 10 08-07-08 10:54 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 5 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 22 08-07-08 10:51 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 4 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 36 05-07-08 11:40 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 3 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 27 04-07-08 03:48 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger