واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-02-09, 12:26 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو شاھد کا سلام

لیں تو جناب تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا ! !! ! جی ہاں سوال جواب کا مقابلہ برائے سال 2009 شروع ہوا چاہتا ہے۔

اس سال مقابلے کے فارمیٹ میں کچھ تبدیلی کر دی گئی ہے اور اب یہ مقابلہ سالانہ کے بجائے ماہانہ بنیاد پر ہوا کرے گا اور ہر ماہ کے مقابلے کے فاتح کو ایوارڈ ملا کرے گا۔

ہر ماہ کے مقابلے میں سوالات کی تعداد مختلف ہوا کرے گی۔

سوالات کا جواب اب تھریڈ میں ہی وصول کیا جائے گا۔

سب سے پہلے سوال کا درست جواب دینے والے دوست کو 200 پوائنٹس ملیں گے اور اس کے علاوہ دیگر درست جواب دینے والوں میں سے ایک رکن کا چناؤ ہوگا اور اُنہیں بھی 200پوائنٹس ملیں گے اس طرح آخری وقت تک مقابلے کی فضاء قائم رہے گی۔
چناؤ کے نتیجے میں 200 پوائنٹس حاصل کرنے والا ممبر اگلے سوال میں اس سہولت سے محروم رہے گا یعنی مسلسل دو بار کوئی رکن چناؤ کے ذریعے 200 پوائنٹس حاصل نہیں کرسکے گا۔
جواب سوچ سمجھ کر دیں‌کیونکہ جواب تبدیل کرنے یا ایک سوال کا ایک سے زیادہ بار جواب دینے کی اجازت نہیں ہے اور ایسی صورت میں پہلا جواب درست سمجھا جائے گا

اس مقابلے کے حوالے سے کسی بھی دوست کو کچھ پوچھنا ہو تو اسی تھریڈ میں پوچھ سکتا ہے

شکریہ
__________________

Last edited by میاں شاہد; 11-02-09 at 10:55 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), champion_pakistani (16-04-09), نیلم خان (23-08-09), Zullu230 (26-02-09), احمد بلال (10-02-09), تفسیر حیدر (10-02-09), سیپ (17-02-09), سحر (27-05-09)
پرانا 10-02-09, 12:43 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,324
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

بھائی سوال کیا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 12:55 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

سوالات 11 یا 12 فروری سے شروع ہو جائیں‌گے انشا اللہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 01:44 PM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

اچھا سلسلہ ہے ہم انظا ر کریں گے۔شکریہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (10-02-09)
پرانا 10-02-09, 02:15 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

میں بے چینی میں ہوں
10 سے ہی شرع کریں
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (10-02-09)
پرانا 10-02-09, 03:05 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
میں بے چینی میں ہوں
10 سے ہی شرع کریں
آج آپ ایک پاؤ چینی جیب سے خرید لیں کل سے انشا اللہ میں‌بھیج دیا کروں‌گا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (23-08-09)
پرانا 10-02-09, 03:09 PM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

سوالوں کے جواب ذاتی پیغام سے ہی دینے چاہئیے ورنہ لوگوں میں تحقیق کا شوق ختم ہوجائے گا اور لوگ اوپر دیے ہوئے جوابوں کو ہی اپنے جواب میں نقل کرلیا کریں گے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-02-09)
پرانا 10-02-09, 03:20 PM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
سوالوں کے جواب ذاتی پیغام سے ہی دینے چاہئیے ورنہ لوگوں میں تحقیق کا شوق ختم ہوجائے گا اور لوگ اوپر دیے ہوئے جوابوں کو ہی اپنے جواب میں نقل کرلیا کریں گے۔
تجئویز بُری نہیں بلکہ بہت اچھی ہے اور پچھلے سال کے مقابلے میں اس پر عمل بھ ہوا تھا مگر اس سے بہت پیچیدگی اور دقت کا سامنا کرنا پڑا تھا اس لئے اسے تبدیل کیا ہے اور ویسے بھی اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں‌کہ اوپر والا جواب ہی درست ہو اور اس پر سب کو نہیں بلکہ صرف ایک رکن کو پوإنٹس ملیں‌گے اس لئے مجبوری میں‌اسے قبول کر لیں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (10-02-09)
پرانا 10-02-09, 04:21 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
تجئویز بُری نہیں بلکہ بہت اچھی ہے اور پچھلے سال کے مقابلے میں اس پر عمل بھ ہوا تھا مگر اس سے بہت پیچیدگی اور دقت کا سامنا کرنا پڑا تھا اس لئے اسے تبدیل کیا ہے اور ویسے بھی اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں‌کہ اوپر والا جواب ہی درست ہو اور اس پر سب کو نہیں بلکہ صرف ایک رکن کو پوإنٹس ملیں‌گے اس لئے مجبوری میں‌اسے قبول کر لیں
یہ تو بالکل غلط طریقہ ہے
پرایئوٹ‌مسج میں ہی بھیجا جانا چا ہیئے

آپ ووٹینگ کیجئے اس معاملے میں
جیتنے والے کا حق کوئ اور کیوں مارے
جس کو صحیح جواب نہیں علم وہ اوپر والے کا کاپی کر لے
صحیح ہو تو مزے غلط پر کوئ بات نہیں

صحیح پر قرآندازی میں نام بھی آجائے تو کیا ہی کہنا

جس نے محنت کی وہ تو گیا نا کام سے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-02-09), مسافر (14-02-09), ابو عمار (10-02-09)
پرانا 10-02-09, 04:41 PM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
یہ تو بالکل غلط طریقہ ہے
پرایئوٹ‌مسج میں ہی بھیجا جانا چا ہیئے

آپ ووٹینگ کیجئے اس معاملے میں
جیتنے والے کا حق کوئ اور کیوں مارے
جس کو صحیح جواب نہیں علم وہ اوپر والے کا کاپی کر لے
صحیح ہو تو مزے غلط پر کوئ بات نہیں

صحیح پر قرآندازی میں نام بھی آجائے تو کیا ہی کہنا

جس نے محنت کی وہ تو گیا نا کام سے
ویسے زیادہ تر تو محنت کے بجائے وکیپیڈیا پر گذارا کرتے ہیں

اور پرائیویٹ میسج بہت مشکل ہے اس سے رزلٹ‌تیار کرنا بہت وقت مانگتا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-02-09), طارق راحیل (10-02-09)
پرانا 10-02-09, 06:46 PM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

جھوٹ کا سہارا تو نہیں لیتے
جو ہے جیسا ہے کی بنیاد پر لیکھ دیتے ہیں علم نہ تھا کے لنک دینا ضروری ہے ورنہ وہ بھی دے دیتے
کسی بھی علم کے لئے کسی نہ کسی کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے
میں عالم بنوں اس کے لئے ضروری ہے کے میں کتابیں پڑہوں
دوسروں کا لیکھا دیکھوں

اپنی سہولت کے لئے دوسرے کا حق ماریں گے؎
جب پوسٹ شروع کی ہے تو طریقہ سے نبھا یئں بھی

دوسروں کو پریشانی ہوتی ہے پوچھ کر دیکھیں
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 12:10 AM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 8
کمائي: 214
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

السلام علیکم
یار اِس بار یهی طریقه راءج کر کے دیکھو۔ ممکن هے که فاءده هو ۔ ایک بات اور هے وه یه که اگر کوءی کاءی کرتا هے تو کم از کم ٻڑھ تو لیتا هے جس سے اُس کی معلومات میں اضافه هوجاتا هے۔ ممکن هے که اِس طرح کرتے رهنے سے اُس کو بھی جستجو کا شوق هو جاءے۔

Last edited by میاں شاہد; 11-02-09 at 09:43 AM. وجہ: Font Changed
Aam Insan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Aam Insan کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (11-02-09), مسافر (14-02-09), طارق راحیل (11-02-09)
پرانا 11-02-09, 09:39 AM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
جھوٹ کا سہارا تو نہیں لیتے
جو ہے جیسا ہے کی بنیاد پر لیکھ دیتے ہیں علم نہ تھا کے لنک دینا ضروری ہے ورنہ وہ بھی دے دیتے
کسی بھی علم کے لئے کسی نہ کسی کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے
میں عالم بنوں اس کے لئے ضروری ہے کے میں کتابیں پڑہوں
دوسروں کا لیکھا دیکھوں

اپنی سہولت کے لئے دوسرے کا حق ماریں گے؎
جب پوسٹ شروع کی ہے تو طریقہ سے نبھا یئں بھی

دوسروں کو پریشانی ہوتی ہے پوچھ کر دیکھیں
جناب یہ صرف آپکو نہیں کہا بلکہ اکثر دوست سوالوں‌کا جواب وکیپیڈیا سے ہی لاتے ہیں باقی دوسرے مراسلات کے لئے عنقریب قانون بن رہا ہے جس کے تحت اسلامی سیکشن میں وکیپیڈیا اور اس قسم کی دوسری ویب سائیٹس کا مواد شایع کرنے پر پابندی لگادی جائے گی
باقی آپ دوسری جگہوں‌سے مستند معلومات پیش کریں‌اور اختلافی امور میں پڑنے سے گریز کریں‌تو انشا اللہ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا

شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
مظفر علي (17-10-09), طارق راحیل (11-02-09)
پرانا 11-02-09, 09:41 AM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Aam Insan مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
یار اِس بار یهی طریقه راءج کر کے دیکھو۔ ممکن هے که فاءده هو ۔ ایک بات اور هے وه یه که اگر کوءی کاءی کرتا هے تو کم از کم ٻڑھ تو لیتا هے جس سے اُس کی معلومات میں اضافه هوجاتا هے۔ ممکن هے که اِس طرح کرتے رهنے سے اُس کو بھی جستجو کا شوق هو جاءے۔
درست کہا ویسے آپ عام انسان ہیں لیکن "خاص فونٹ" سے لکھتے ہیں‌جس سے پڑھنے والوں‌کو الجھن ہوتی ہے اور آپ کو تو معلوم ہی ہے کہ الکمونیا میں‌ایسا نہیں ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 10:41 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,324
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

بھائی مقابلہ کب تک جاری رہے گا، سوال نمبر 1 کا، پلیز بتائیے گا کے اگر کوئی اپنے جواب کی تردید دینا چاہے تو کیا اسی پر دوبارا commontبھیج سکتا ھے، میرا جواب چھ ھے ، کنفرمڈ چھ، یہ آپ کو اس لیے بتا رہا ھوں ھو سکتا ھے وھاں تردید کی اجازت آپ نہ دیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پوسٹ, ویب, نیند, نظر, مقابلہ, ممکن, اللہ, انشا, اردو, اردو فورم, اسلامی, جھوٹ, جواب, حل, حال, خبر, دوست, رات, سوال جواب, سال, عالم, صحیح, صحت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ لطائف ماہ دسمبر 2009 محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 7 06-01-10 04:36 PM
2009 حسنین ایوب قہقہے ہی قہقے 0 12-12-09 04:58 PM
مقابلہ: ذکر و اذکار برائے سالانہ رمضان2009 مسٹر رائٹ عبادات 1 14-09-09 09:30 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 1 19-04-09 01:23 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 12:53 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger