واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


ذھانت کا سوال نمبر 0005

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-09, 01:49 AM   #1
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ذھانت کا سوال نمبر 0005

ذھانت کا سوال نمبر 0005

اگر 242 سونے کے ایک ہی وزن کے سکے ہوں لیکن ایک سکہ کم وزن کا ہو تو صرف 5 مرتبہ تولنے میں کم وزن والا سکہ کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے ؟
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 09:44 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 591
شکریہ: 123
7 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت مشکل ہے ۔
mmkg12 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 11:16 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

242کو2پرتقسیم کرواوردونوں حصوں کےباٹ کےپلڑوں میں ڈالوجس پلڑےکاوزن کم ہواسکےسکوں کودوبارہ2پرتقسیم کرواورپھراسی طرح باٹ کےپلڑوں میں ڈالواسی طرح چلتےجائیں آخرمیں آپکوایک سکاہلکےوزن والامل جائےگا
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (09-06-09)
پرانا 20-06-09, 07:41 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
اگر 242 سونے کے ایک ہی وزن کے سکے ہوں لیکن ایک سکہ کم وزن کا ہو تو صرف 5 مرتبہ تولنے میں کم وزن والا سکہ کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے ؟

جناب ۔۔۔۔۔ اگر سکے 243 ہوتے تو زیادہ بہتر ہوتا ۔۔۔۔۔ بہر حال ان 242 سکوں کو تین حصوں میں تقسیم کریں ۔۔۔۔۔ 81 ، 81 ، 80
پہلا تول ۔۔۔۔۔ 81 ، 81 والے دونوں حصوں کو ترازو کے دونوں پلڑوں مین رکھ کر تولیں ۔۔۔۔۔ جو حصہ ہلکا ہو گا ہمارا مطلوبہ سکہ وہاں ہے ۔۔۔۔۔ اگر دونوں برابر ہوں تو ہمارا مطلوبہ سکہ 80 سکوں والے گروپ میں ہے

دوسرا تول ۔۔۔۔ اگر ہمارا مطلوبہ سکہ 81 سکوں والے گروپ میں ہے تو ٹھیک ، ورنہ 80 سکوں میں ایک صحیح سکہ ملا کر81 کر لیں اور منتخب گروپ کے 27 ، 27 ، 27 کے تین گروپ بنا کر دو گروپس کو آپس میں تولیں ۔ جو گروپ ہلکا ہو گا ہمارا ٹارگٹ سکہ وہاں ہے ، دونوں کے برابر ہونے کی صورت میں وہ تیسرے گروپ میں ہے جو ہمارا موجودہ منتخب گروپ ہے

تیسرا تول ۔۔۔۔۔ منتخب گروپ کو 9 ، 9 ،9 کے تین گروپس مین تقسیم کر کے حسبِ سابق دو کو تول کر وہ گروپ منتخب کریں جس میں ہمارا مطلوبہ سکہ موجود ہے

چوتھا تول ۔۔۔۔۔ منتخب گروپ کو 3،3،3 سکوں میں تقسیم کرکے دو گروپس کو تولیں اور حسبِ سابق وہ گروپ منتخب کریں جس میں کم وزن سکہ موجود ہے

پانچواں تول ۔۔۔۔۔ منتخب تین سکوں میں سے دو کو ترازو سے تولیں ، جو ہلکا ہو گا وہ ہمارا مطلوبہ سکہ ہے ۔۔۔۔۔ اور اگر دونوں برابر ہوں تو باقی ماندہ تیسرا سکہ ہمارا مطلوبہ سکہ ہے

Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-06-09), nsa47 (25-06-10), پاکستانی لڑکی (20-02-10), محمدخلیل (20-06-09), مرزا عامر (27-06-10), اویسی (14-05-10), ابو عمار (22-06-09), ابرارحسین (20-06-09), احمد بلال (17-02-10), شکاری (14-02-10)
پرانا 12-02-10, 05:12 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شاندا ر
بہت اعلی
بہت زبر دست
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-02-10, 10:03 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
بہت خوب شاندا ر
بہت اعلی
بہت زبر دست
نورالدین جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
بہت شکریہ جی ہمارے جواب کو درست قرار دینے کا ۔۔۔۔۔ گو کہ اس فیصلے پر پہنچنے میں آپ کو آٹھ ماہ کا عرصہ لگا ۔۔۔۔۔
محسوس ہوتا ہے کہ آپ بھی ہماری طرح 242 سکوں کو تولنے بیٹھ گئے تھے ۔۔۔۔۔
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 11:47 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا خوب سوالات ہیں۔واہ جی واہ
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (25-06-10), shafresha (14-05-10), نورالدین (14-05-10)
پرانا 25-06-10, 07:24 AM   #8
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جواب درست ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, quote, size, ہوتا, ہماری, گو, لگا, موجودہ, ماہ, معلوم, آٹھ, السلام, بیٹھ, جواب, حال, خوب, دینے, درست, دست, زبر, شکریہ, طرح, عرصہ, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger