| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 12
کمائي: 1,020
شکریہ: 0
12 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
کامران ایک کمرے میں کھڑا ہے اس کمرے کے دوطرف آمنے سامنے مزید دو کمرے ہیں ان میں سے ایک کمرے کے پیچھے سکول ہے اور دوسرے کے پیچھے مارکیٹ ہے اور ان دونوں دروازوں کے سامنے دو شخص کھٹے ہیں جن میں سے ایک سچا ہے اور دوسری جھوٹا ۔ کامران نے سکول جانا ہے اسے نہ تو یہ معلوم ہے کہ سکول کون سے کمرے کے پیچھے ہے اور نہ ہی یہ معلوم ہے کہ ان دونوں میں سچا کون سا ہے اور جھوٹا کون سا ہے ۔ وہ دونوں سے صرف ایک ایک سوال کر سکتا ہے ۔ کامران دونوں سے کون سا ایک ایک سوال کرے گا کے وہ سکول جا سکے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 12
کمائي: 1,020
شکریہ: 0
12 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
مبشر برادر آپ کا جواب درست نہیں ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اگر وہاں واقعی سکول ہے تو یقینن وہ لگا ہوا ہو گا، اور بچوں کی آوازیں بھی آرہی ہوں گی۔ ۔ ۔ اس سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ۔ ۔ ۔کہ کدہر جانا ہے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 746
کمائي: 12,353
شکریہ: 1,166
512 مراسلہ میں 1,511 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے . بندہ دونوں کمروں میں "وڑ" کے دیکھ لے کہ سکول کدھر ہے
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 352
کمائي: 7,390
شکریہ: 159
341 مراسلہ میں 993 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر میںاس دوسرے شخص سے پوچھوں کہ کیا اس دروازے کے پیچھے اسکول ہے؟ تو وہ کیا جواب دے گا؟ وہ شخصسچا ہو یا جھوٹا، کامران صاحب کو جو بھی جواب ملے اس کے الٹپر عمل کریں۔ سیدھے اسکول پہنچیںگے۔ اس سوال کی لاجک یہ ہے کہ سچا شخصہمیشہ جھوٹ بتائے گا ، کیونکہ اس سے سوال جھوٹے شخص کے جواب کے بارے میںکیا جا رہا ہوگا۔ اور جھوٹا شخص بھی ہمیشہ جھوٹ ہی بتائے گا۔ کیونکہ اس سے جو سوال کیا گیا ہے وہ سچے شخص کے سچے جواب کے بارے میں ہے، جس کے بارے میں وہ جھوٹ ہی بتائے گا۔ لیکن یہ حل اس صورت میں ہے جبکہ وہ دونوں سچے جھوٹے ایک دوسرے کے بارے جانتے ہوںکہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا۔ چونکہ طارق صاحب کے سوال میںاس کی وضاحت نہیں۔ لہٰذا ایک دوسرا ممکنہ سوال یہ بھی ہو سکتا ہے کہ: اگر میں آپ سے ایک گھنٹہ پہلے پوچھتا کہ کیا اس دروازے کے پیچھے اسکول ہے ؟ تو آپ کیا جواب دیتے؟ سچا شخص درست بات ہی بتائے گا چاہے گھنٹہ پہلے پوچھیں یا ابھی پوچھ لیں۔ جھوٹا شخص ڈبل جھوٹ بولنے کی کوشش میںسچی بات بتائے گا۔ لہٰذا اس سوال کا جو جواب ملے اسی کو کامران درست تسلیم کر کے اسکول پہنچ سکتا ہے۔ ٹاڈا۔۔
__________________
قادیانیوں کے کفر کے بعد اگر پوری امت مسلمہ کا کسی گروہ کے کفر پر اجماع ہوا ہے تو وہ منکرین حدیث ہیں۔ |
|
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (09-12-11) |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کھٹے, کھڑا, کمرے, کرے, پیچھے, مارکیٹ, مزید, معلوم, اسے, اسلام, بوجھو, جھوٹا, جواب, جن, جانیں, دونوں, دوسری, دوسرے, سکول, سوال, سامنے, شخص, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بوجھو تو جانیں | ارشد کمبوہ | قہقہے ہی قہقے | 3 | 08-01-11 12:08 AM |
| نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند | میاں شاہد | صحیح البخاری | 0 | 13-08-10 08:13 PM |
| اگر بس میں میرے ھو تو | Haya 786 | سعدیہ سحر | 30 | 09-05-09 03:43 AM |
| بوجھو تو جانیں | اسد لطیف | آئیے ذہانت آزمائیے | 9 | 16-04-09 09:08 PM |
| بوجھو تو جانیں | محمدعدنان | گپ شپ | 21 | 15-10-08 04:31 AM |