واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

ایک سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-09, 08:46 AM   #1
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,804
شکریہ: 1,697
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک سوال

ایک سوال

وہ کیا ہے جو مسلمان پر حرام ہے لیکن اسے پینے کا حکم دیا گیا ہے

زرا بتاؤتوسہی
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-12-09), Wahid Mahmood (27-12-09), رانا امر (24-12-09), راجہ اکرام (24-12-09), سحر (24-12-09), عامرشہزاد (29-01-10)
پرانا 24-12-09, 10:20 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غصہ پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-12-09), shafresha (24-12-09), یحیٰی (24-12-09), محمدعدنان (24-12-09), مسٹر رائٹ (23-01-10), حسنین ایوب (25-12-09), رانا امر (24-12-09), راجہ اکرام (24-12-09), سحر (24-12-09)
پرانا 24-12-09, 03:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین پا جی
آپ کو پتہ بھی ہے پھر بھی آپ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-12-09), رفیّعہ جوََِِأد (12-01-10), رانا امر (24-12-09), غلام مجتبی جان (16-01-10)
پرانا 24-12-09, 03:56 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں بھائی میں‌بہت کول ہوں۔۔ اتنا کول ہونے کی بنا پر ہی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہو چکا ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-12-09), راجہ اکرام (24-12-09)
پرانا 24-12-09, 04:16 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے تے کوئی گل نہ ہوئی
کول آدمی کو بلڈ پریشر کیسے ہو سکتا ہے بھائی؟ وہ تو غصے میں ہائی ہوتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-09, 04:26 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلڈ پریشر ضروری نہیں غصہ میں ہی ہائی ہو ۔
بلڈ پریشر ، شوگر جیسی بیماریاں ٹینشن میں ہوتی ہیں ۔ اور ٹینشن یا ڈپریشن کول لوگوں کو ذیادہ ہوتیں ہیں کیونکہ وہ اپنا غصہ کسی پر اتارتے نہیں ہیں
اسلام نے صرف غصہ کو پینے کو نہیں کہا بلکہ معاف کرنے کو بھی کہا ہے ۔
معاف کردینے سے غصہ بھی نہیں آتا اور ٹیشن یا ڈپریشن بھی نہیں ہوتا ،
بلکہ یہ سچ ہے کہ معاف کرنے سے زندگی میں سکون آتا ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-09), منتظمین (24-12-09), محمدمبشرعلی (28-01-10), محمدعدنان (26-12-09), حسنین ایوب (03-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (12-01-10), راجہ اکرام (24-12-09), عبداللہ حیدر (24-12-09), غلام مجتبی جان (16-01-10)
پرانا 24-12-09, 04:40 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدرت نے اپ کو جس طرح کا بنایا ہے اس میں تبدیلیاں کرنا قدرت سے لڑنے کے مترادف ہوتا ہے۔ ایک مساوات ہمشہ بیلنس رہتی ہے۔ اس لیے ایک طرف کمی دوسری طرف کو ضرور متاثر کرتی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-09), محمدمبشرعلی (28-01-10), راجہ اکرام (24-12-09)
پرانا 24-12-09, 04:57 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
قدرت نے اپ کو جس طرح کا بنایا ہے اس میں تبدیلیاں کرنا قدرت سے لڑنے کے مترادف ہوتا ہے۔ ایک مساوات ہمشہ بیلنس رہتی ہے۔ اس لیے ایک طرف کمی دوسری طرف کو ضرور متاثر کرتی ہے۔
معافی چاہتی ہوں میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھی ۔
ذرا وضاحت کردیں ۔
اسلام دین فطرت ہے اور ہم کو وہی بات کرنے کو کہتا ہے جو ہماری فطرت سے قریب تر ہے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-12-09, 01:43 AM   #9
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,804
شکریہ: 1,697
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
غصہ پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
بہت خوب
اچھا یہ بتائیے دنیا میں وہ کونسی جگہ ہے جہاں نماز نہیں ہوتی
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-12-09, 03:48 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ حطیم کی جگہ پر نماز نہیں ہوتی ہے۔ کیونکہ یہ پہلے خانہ کعبہ کا ہی حصہ تھا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-12-09, 08:28 AM   #11
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,804
شکریہ: 1,697
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے کہ حطیم کی جگہ پر نماز نہیں ہوتی ہے۔ کیونکہ یہ پہلے خانہ کعبہ کا ہی حصہ تھا۔
جی نہیں کیا کسی اور کو پتہ ہے تو وہ جواب دے
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-12-09, 11:50 AM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خانہ کعبہ کی چھت پر نماز نہیں ہوتی ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-12-09), یحیٰی (27-12-09), منتظمین (26-12-09), حسنین ایوب (27-12-09), رفیّعہ جوََِِأد (12-01-10), راجہ اکرام (27-12-09)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-12-09 یحیٰی دستیاب نہیں 50
27-12-09 حسنین ایوب for right ans 50
پرانا 27-12-09, 02:28 AM   #13
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,804
شکریہ: 1,697
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
خانہ کعبہ کی چھت پر نماز نہیں ہوتی ۔
جواب درست ہے باجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (27-12-09)
پرانا 12-01-10, 03:39 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
قدرت نے اپ کو جس طرح کا بنایا ہے اس میں تبدیلیاں کرنا قدرت سے لڑنے کے مترادف ہوتا ہے۔ ایک مساوات ہمشہ بیلنس رہتی ہے۔ اس لیے ایک طرف کمی دوسری طرف کو ضرور متاثر کرتی ہے۔
بعد از سلام
قدرت نے سب کو ایک ہی فطرت پر پیدا کیا ہے۔
اور وہ اُسکی اپنی فطرت ہے ۔
جو اُس فطرت سے جتنا ہٹتا ہے اُتنا ہی دھوکے میں ہوتا ہے اور تکلیف اُٹھاتا ہے۔
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-10, 03:50 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
خانہ کعبہ کی چھت پر نماز نہیں ہوتی ۔
مگر اذان ہوئی ہے
تب حضرت بلال ۔رض۔ جزبات میں چڑھ تو گئے مگر قبلہ ڈھونڈنے لگے تو حضور۔ص۔
نے اپنی طرف منہ کرنے کا اشارہ کیا
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (13-01-10)
جواب

Tags
ہونے, ہوتا, ہائی, کول, کوئی, پینے, پا, پتہ, پریشر, لیکن, چکا, منتظمین, مسلمان, آدمی, اتنا, اسے, بھائی, بلڈ, بنا, حکم, حرام, سوال, شکار, غصہ, غصے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger