واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


اصول اور قوعد و ضوابط

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-03-08, 07:46 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,627
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation اصول اور قوعد و ضوابط

اصول اور قوعد و ضوابط


سوال جواب کے اس سلسلے میں ہر مقابلہ ایک ماہ اور چھ سوالات پر مشتمل ہوگا یعنی آپ سے ہر ماہ کے دوران چھ سوال 5 پانچ دن کے وقفے سے پوچھے جائیں گے۔
Every quiz competition including 6 questions in 1 month period, that means, we will ask 6 questions during 1 month, 1 question after every 5 days.
آپ اپنے اپنے جوابات اُسی ماہ کے دوران دے سکتے ہیں۔
You may submit your answer during the appropriate month.
ایک سوال کاجواب ایک ہی مرتبہ دیا جاسکتا ہے جواب تبدیل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
Correction and changing of answers are not allowed, so you may only reply any question at once.
ہر سوال کا درست جواب دینے والے ممبر کو 100 پوائنٹس ملیں گے جبکہ سب سے پہلے سوال کا درست جواب دینے والے ممبر کو اضافی 100 پوائنٹس ملیں گے۔
100 points will be awarded for every correct answer & extra 100 points will be awarded for first correct reply of each question.
ہر ماہ کے اختتام پر سب سے ذیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والا ممبر مقابلے کا فاتح قرار پائے گا جسے سپیشل کوئز میڈل دیا جائے گا۔
Most point’s gainer in each month will be declared “winner” of each competition, and “Special Quiz Medal” will be presented to him.
ایک مقابلے میں 1000 یا اس سے ذیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے ممبر کو گولڈن ٹرافی دی جائے گی۔
Getting a sum of 1000 or more points will eligible you to get “Golden Quiz Trophy”
ہر 1000 پوائنٹس حاصل کرنے پر ممبر کے رینک میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔
Rank promotion will be available after every 1000 points.
تمام رینک مکمل کرنے والے ممبر کو سپیشل شیلڈ اور ایک خوبصورت سرٹیفیکیٹ بمع سرپرائز گفٹ دیا جائے گا۔
A special shield along with beautiful certificate and surprise gifts will be presented for whom who reach on top rank.
مسلسل تین مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ممبر کو سرپرائز گفٹ دیا جائے گا۔
A bunch of surprise gifts will be presented to whom who win competition in 3 consecutive months.
مقابلوں کے ساتھ ساتھ سیلیبریٹیز کی فہرست بھی ہال آف فیم میں اپڈیٹ ہوتی رہے گی جس میں ممبر کے نام کے ساتھ اس کے حاصل کردہ پوائنٹ ، رینک، میڈل اور ٹرافیاں دکھائی جائیں گی۔
During this quiz series; “Hall of Fame” will be available for view, which contains member ID, points, rank, numbers of medals and trophies.
کسی اختلاف کی صورت میں فورم ایدمنسٹریشن کا فیصلہ آخری اور حتمی ہوگا۔
The forum administration is the final authority to dissolve any dispute.
__________________

Last edited by میاں شاہد; 11-04-08 at 10:40 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
17 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ALIA (07-11-08), nsa47 (08-11-08), S_S_G_Commando (31-03-08), پیاسا (25-06-08), پاکستانی (16-04-08), محمدعدنان (24-03-08), Zullu230 (09-04-08), ابو عمار (23-03-08), ابرارحسین (22-12-08), حسان (22-09-08), خالد احمد صدیقی (26-05-08), خرم شہزاد خرم (25-03-08), راجہ صاحب (30-03-08), سیپ (14-01-09), ش زاد (07-11-08), طارق راحیل (07-01-09), عرفان حیدر (22-03-08)
پرانا 25-03-08, 08:58 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,627
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اصول اور قوعد و ضوابط

۔۔۔۔اعلان۔۔۔۔

دوستو اور ساتھیو! انشا اللہ سوال جواب کے مقابلوں کا باقاعدہ آغاز یکم اپریل 2008 سے ہو رہا ہے اور جیسا کہ آپ پڑھ چکے ہیں ہر مقابلہ ایک ماہ دورانئے کا ہوگا اور اس کے علاوہ ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ پوائنٹ حاصل کرنے والے دوست کو سال کا بہترین ممبر بھی قرار دیا جائے گا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
S_S_G_Commando (31-03-08), پاکستانی (16-04-08), خرم شہزاد خرم (25-03-08), راجہ صاحب (30-03-08), سیپ (14-01-09), طارق راحیل (07-01-09)
پرانا 13-08-08, 11:59 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,627
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اصول اور قوعد و ضوابط

السلام و علیکم
دوستو! سوال جواب کے مقابلے میں ستمبر 2008 سے ایک تبدیلی کی جارہی ہے۔

ماہ ستمبر 2008 سے سوال پوچھ کر تھریڈ بند کردیا جائے گا، اور جوابات بذریعہ ذاتی مراسلہ "پرائیویٹ‌میسیج" وصول کئے جائیں گے اور جن جن دوستوں کا جواب موصول ہوتا جائے گا انکے نام سوال کے تھریڈ‌میں لکھ دئے جائیں گے۔ اور مقررہ وقت کے اختتام پر درست جواب اور کامیاب افراد کی فہرست جاری کردی جائے گی۔

والسلام
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
مزمل فاروق (13-08-08), سیپ (14-01-09), ش زاد (07-11-08), طارق راحیل (07-01-09), عبدالقدوس (13-08-08)
پرانا 04-12-08, 01:22 AM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,627
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اصول اور قوعد و ضوابط

خاص اعلان
دسمبر 2008 کا مہینہ اس سال کے ذہنی آزمائش کے مقابلوں کا آخری مہینہ ہے ، اس ماہ میں کل 8 سوالات پوچھے جائیں گے اور اس ماہ کے اختتام پر مجموعی طور پر سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے رکن کو اس سال کے مقابلے کا "فاتح" قرار دیا جائے گا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
سیپ (14-01-09), طارق راحیل (07-01-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
certificate, color, extra, final, فورم, مکمل, مقابلہ, اللہ, انشا, بہترین, جواب, سوال جواب, سال, ضوابط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں گلاب خان عمومی بحث 10 08-03-11 02:08 PM
زرداری نے کہا مشرف کی معافی کیلئے امریکا، برطانیہ اور جنرل کیانی سے وعدہ کیا ہے گلاب خان خبریں 1 04-12-10 07:50 AM
ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں فیصل ناصر عمومی بحث 36 08-10-09 04:03 AM
زرداری کے شورٰی کے وعدے محمد الیاس شاعروں کی بیٹھک 1 09-11-08 01:05 AM
’کلون جانور، مصنوعات محفوظ‘ وجدان دلچسپ اور عجیب 2 06-11-08 03:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger