واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


ایک عجیب سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-09, 01:27 AM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک عجیب سوال

میں یہاں ایک کھیل شروع کر رہا ہوں۔ میں یہاں ایک عجیب سوال کروں گا اور جواب اس سوال کے اند ہی ہو گا جو جواب دے گا وہی اگلا سوال کرے گا۔ دیکھتے ہیں یہ کھیل کیسے چلتا ہے۔

آپ سب سوال صرف ایک دفعہ پڑھ سکتے ہیں ایک سے زیادہ دفعہ پڑھنے والے کا جواب درست نہیں تسلیم کیا جائے گا۔ یہ اب آپ پر ہے کہ آپ سچ بولتے ہیں یا جھوٹ۔ جس کو جواب نا آئے وہ سوال دوبارہ پڑھ لیے لیکن جواب نا دے بس اتنا کہہ دے کہ دو دفعہ پڑھا ہے۔


یہ سوال ہر اس کے لیے ہے جو پڑھ رہا ہے۔

سوال


آپ ایک بس چلا رہے ہیں اور بس پاک نیٹ پر چل رہی ہے۔ بس گپ شپ والے سیکشن سے چلی ہے اور یہاں سے بہت سارے رکن بس پر سوار ہو گے ہیں۔ ان میں ناظمین بھی ہیں اور عام رکن بھی۔ بس چلتے وقت سب شورکرتے رہے بس عمومی بحث والے سیکشن میں رکی وہاں سے کچھ رکن اتر گے اور کچھ اور سوار ہو گے۔ اس کے بعد بس اسلام سیکشن کے طرف سفر کرنے لگی۔ اس کے بعد تھانے کہ پاس جا کر بس رکی لیکن وہاں کوئی بھی نہیں‌اترا چلتے چلتے بس واپس گپ شب والے سیکشن پر آئی اور یہاں پانچ رکن اتر گے
اور پھر آخر کار بس اپنے سٹاپ پر رکی اور سارے اتر گے
آپ بتائیں ڈرائیور کا کیا نام ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-09), فیصل ناصر (16-09-09), ڈاکٹرنور (30-09-09), نیلم خان (25-09-09), محمدعدنان (17-09-09), Wahid Mahmood (07-11-09), Zullu230 (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), حسنین ایوب (08-10-09), راجہ اکرام (18-09-09), رضی (24-09-09), سحر (16-09-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-09-09 سحر for u 100
پرانا 12-11-09, 11:35 AM   #76
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہاں ہیں جناب کم کم نظر آتے ہیں ،؟
کیا مشاغل ہیں جناب کے؟؟؟
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 01:43 AM   #77
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے کم اوکھا لگدا، ساڈی ریاضی تے مک گئی۔ کوئ ہور بھائی دسے تاں گل بن جائے
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فری, کمال, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, ڈاکٹرنور, ڈرائیو, لڑکی, نظر, ممکن, معلوم, آج, اسلام, بھائی, تنکے, جواب, خان, رمضان, سفر, سوری, عمومی, عجیب, عظیم, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger