واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

ایک عجیب سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-09, 01:27 AM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک عجیب سوال

میں یہاں ایک کھیل شروع کر رہا ہوں۔ میں یہاں ایک عجیب سوال کروں گا اور جواب اس سوال کے اند ہی ہو گا جو جواب دے گا وہی اگلا سوال کرے گا۔ دیکھتے ہیں یہ کھیل کیسے چلتا ہے۔

آپ سب سوال صرف ایک دفعہ پڑھ سکتے ہیں ایک سے زیادہ دفعہ پڑھنے والے کا جواب درست نہیں تسلیم کیا جائے گا۔ یہ اب آپ پر ہے کہ آپ سچ بولتے ہیں یا جھوٹ۔ جس کو جواب نا آئے وہ سوال دوبارہ پڑھ لیے لیکن جواب نا دے بس اتنا کہہ دے کہ دو دفعہ پڑھا ہے۔

یہ سوال ہر اس کے لیے ہے جو پڑھ رہا ہے۔

سوال

آپ ایک بس چلا رہے ہیں اور بس پاک نیٹ پر چل رہی ہے۔ بس گپ شپ والے سیکشن سے چلی ہے اور یہاں سے بہت سارے رکن بس پر سوار ہو گے ہیں۔ ان میں ناظمین بھی ہیں اور عام رکن بھی۔ بس چلتے وقت سب شورکرتے رہے بس عمومی بحث والے سیکشن میں رکی وہاں سے کچھ رکن اتر گے اور کچھ اور سوار ہو گے۔ اس کے بعد بس اسلام سیکشن کے طرف سفر کرنے لگی۔ اس کے بعد تھانے کہ پاس جا کر بس رکی لیکن وہاں کوئی بھی نہیں‌اترا چلتے چلتے بس واپس گپ شب والے سیکشن پر آئی اور یہاں پانچ رکن اتر گے
اور پھر آخر کار بس اپنے سٹاپ پر رکی اور سارے اتر گے
آپ بتائیں ڈرائیور کا کیا نام ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-09), فیصل ناصر (16-09-09), ڈاکٹرنور (30-09-09), نیلم خان (25-09-09), محمدعدنان (17-09-09), Wahid Mahmood (07-11-09), Zullu230 (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), حسنین ایوب (08-10-09), راجہ اکرام (18-09-09), رضی (24-09-09), سحر (16-09-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-09-09 سحر for u 100
پرانا 25-09-09, 12:39 PM   #46
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
دونوں آمنے سامنے بیٹھے تھے گھاس کھانا کیا مشکل
اور ڈاکٹر جی ہم نے صرف ایک بر پڑھا اور فوری طور پر جواب لکھہ دیا
ویسے میں نے بھی ایک دفعہ پڑھا تو مجھے بھی جواب آ گیا تھا لیکن آپ پہل کر گے ہیں

اچھا یہ بتائیں ایک طرف سمندر ہے اور ایک طرف ریت۔ سمندر اور ریت کی لائن کے اوپر ایک تار ہے اور اسی تار پر ایک کبوتر بیٹھا ہے
آپ بتائیں کبوتر انڈا دے گا تو انڈا کہاں گیرے گا۔ سمند میں یا ریت پر

ایک دفعہ پڑھنا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 12:43 PM   #47
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال یہ ہے کہ
ایک اونٹ کا رخ مشرق کی طرف ہے اور دوسرے کا مغرب کی طرف ؎
ان دونوں کی دم کا رخ کس طرف ہو گا ؎؟؟؟؟؟؟
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 12:45 PM   #48
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو گئے نا کنفیوز؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎ ؎؎؎
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 02:09 PM   #49
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
ویسے میں نے بھی ایک دفعہ پڑھا تو مجھے بھی جواب آ گیا تھا لیکن آپ پہل کر گے ہیں

اچھا یہ بتائیں ایک طرف سمندر ہے اور ایک طرف ریت۔ سمندر اور ریت کی لائن کے اوپر ایک تار ہے اور اسی تار پر ایک کبوتر بیٹھا ہے
آپ بتائیں کبوتر انڈا دے گا تو انڈا کہاں گیرے گا۔ سمند میں یا ریت پر

ایک دفعہ پڑھنا ہے
کبوتر انڈے دینے لگیں تو ہو گیا کام
کبوتری ہوتی تو کوئیبات بھی تھی ،
ایک بار ہی پڑھا تھا ، لیکن یہ سوال ہم نے بچپن میں ایک اور رخ سے پڑھا تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-09-09, 02:09 PM   #50
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دوسرے کی طرف،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 29-09-09, 11:29 AM   #51
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اچھا سلسلہ شروع کرنے پر ابن شبیر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں
اس سلسلہ کو جاری رکھنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے اور میں اسے ذہانت آزمائیں میں منتقل کرتا ہوں اور آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اگر ممکن ہو تو اسکے عنوان میں تھوڑی سی تبدیلی کر لیں
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 09:33 PM   #52
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
ویسے میں نے بھی ایک دفعہ پڑھا تو مجھے بھی جواب آ گیا تھا لیکن آپ پہل کر گے ہیں

اچھا یہ بتائیں ایک طرف سمندر ہے اور ایک طرف ریت۔ سمندر اور ریت کی لائن کے اوپر ایک تار ہے اور اسی تار پر ایک کبوتر بیٹھا ہے
آپ بتائیں کبوتر انڈا دے گا تو انڈا کہاں گیرے گا۔ سمند میں یا ریت پر

ایک دفعہ پڑھنا ہے
کبوتر انڈا نہیں دیتا!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمدنواز مراسلہ دیکھیں
سوال یہ ہے کہ
ایک اونٹ کا رخ مشرق کی طرف ہے اور دوسرے کا مغرب کی طرف ؎
ان دونوں کی دم کا رخ کس طرف ہو گا ؎؟؟؟؟؟؟
انکا منہ جس طرف بھی ہو دم ہمیشہ نیچے کی طرف ہوگی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 09:38 PM   #53
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب مجھے اس قسم کے سوال ہی نہیں آتے، کوئی اور پوچھے تو میں جواب دوں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (29-09-09)
پرانا 30-09-09, 03:06 PM   #54
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا کوئی نہیں پوچھتا تو میں ھی پوچھتا ھوں

س: ایک اندھا ھے اس کو خواب میں ایک فرشتہ ایا اور اس کو کہا کہ اپ ایک سوال کریں تو وہ قبول ھوگا
اس نے یہ گھر پے سب کو بتا دیا تو
1؛-اس کی بیٹی جس کی اولاد نہیں تھی اس کہا کہ میرے لئے نیک اولاد مانگے
2؛-اس کی بہوں نے کہا کہ ھمارے لئے دولت مانگ لے
3:- جبکہ وہ اپنے لئے انکھیں چاھتا ھے

اب اگر وہ انکھیں مانگہیں گا تو بٹیی اور بہوں خفاں ھوگی اور اگر وہ دولت مانگے گا تو اس کی خواہش اور بیٹی خفا ھوگی اگر وہ بیٹی کیلئے اولاد چاھے تو بہوں خفا ھو گی اب اس کو ایک جواب سوجی
اپ یہ بتائے وہ جواب کیا ھوگا
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-11-09), شاہ جی 90 (11-10-09)
پرانا 30-09-09, 06:13 PM   #55
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتہ نہیں جی،،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (11-10-09)
پرانا 30-09-09, 08:37 PM   #56
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌اپنی بہن کےعالیشان گھر میں‌اپنی بیٹی کی اولاد دیکھوں
کچھ اسی قسم کا سوال کرے گا۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (30-09-09), حضرت بنگش (08-10-09), شاہ جی 90 (11-10-09)
پرانا 30-09-09, 10:50 PM   #57
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
میں‌اپنی بہن کےعالیشان گھر میں‌اپنی بیٹی کی اولاد دیکھوں
کچھ اسی قسم کا سوال کرے گا۔
ارے واہ!
کیا مارا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (11-10-09)
پرانا 30-09-09, 11:55 PM   #58
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
میں‌اپنی بہن کےعالیشان گھر میں‌اپنی بیٹی کی اولاد دیکھوں
کچھ اسی قسم کا سوال کرے گا۔
بہت اچھا جواب دیا ابرار بھائی آپ نے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (11-10-09)
پرانا 08-10-09, 03:50 AM   #59
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,755
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابرار بھائی نے بہت اچھے طریقے سے جواب دیا۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-10-09)
پرانا 08-10-09, 01:21 PM   #60
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌اپنی بہن کےعالیشان گھر میں‌اپنی بیٹی کی اولاد دیکھوں
کچھ اسی قسم کا سوال کرے گا۔

جواب !! غلط ھے ! کوئی اور جواب دے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (11-10-09)
جواب

Tags
فری, کمال, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, ڈاکٹرنور, ڈرائیو, لڑکی, نظر, ممکن, معلوم, آج, اسلام, بھائی, تنکے, جواب, خان, رمضان, سفر, سوری, عمومی, عجیب, عظیم, غلط, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger