واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-02-09, 12:26 PM  
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو شاھد کا سلام

لیں تو جناب تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا ! !! ! جی ہاں سوال جواب کا مقابلہ برائے سال 2009 شروع ہوا چاہتا ہے۔

اس سال مقابلے کے فارمیٹ میں کچھ تبدیلی کر دی گئی ہے اور اب یہ مقابلہ سالانہ کے بجائے ماہانہ بنیاد پر ہوا کرے گا اور ہر ماہ کے مقابلے کے فاتح کو ایوارڈ ملا کرے گا۔

ہر ماہ کے مقابلے میں سوالات کی تعداد مختلف ہوا کرے گی۔

سوالات کا جواب اب تھریڈ میں ہی وصول کیا جائے گا۔

سب سے پہلے سوال کا درست جواب دینے والے دوست کو 200 پوائنٹس ملیں گے اور اس کے علاوہ دیگر درست جواب دینے والوں میں سے ایک رکن کا چناؤ ہوگا اور اُنہیں بھی 200پوائنٹس ملیں گے اس طرح آخری وقت تک مقابلے کی فضاء قائم رہے گی۔
چناؤ کے نتیجے میں 200 پوائنٹس حاصل کرنے والا ممبر اگلے سوال میں اس سہولت سے محروم رہے گا یعنی مسلسل دو بار کوئی رکن چناؤ کے ذریعے 200 پوائنٹس حاصل نہیں کرسکے گا۔
جواب سوچ سمجھ کر دیں‌کیونکہ جواب تبدیل کرنے یا ایک سوال کا ایک سے زیادہ بار جواب دینے کی اجازت نہیں ہے اور ایسی صورت میں پہلا جواب درست سمجھا جائے گا

اس مقابلے کے حوالے سے کسی بھی دوست کو کچھ پوچھنا ہو تو اسی تھریڈ میں پوچھ سکتا ہے

شکریہ
__________________

Last edited by میاں شاہد; 11-02-09 at 10:55 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), champion_pakistani (16-04-09), نیلم خان (23-08-09), Zullu230 (26-02-09), احمد بلال (10-02-09), تفسیر حیدر (10-02-09), سیپ (17-02-09), سحر (27-05-09)
پرانا 19-02-09, 01:21 AM   #31
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
خود اپنی خبر بھی نہیں آتی
Name:  rtr (128).gif
Views: 68
Size:  12.3 KB

ہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-02-09, 10:09 AM   #32
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اب کافی بہتر ہوں ،،،،اور خبر کیسے کرتی؟
"ہم وہاں تھے جہاں سے ہم کو
خود اپنی خبر بھی نہیں آتی"
ارے مُنی

میں‌بھی وہیں‌کہیں تھا ؎
تم نے دیکھا ہی نہیں
اور میں‌بولا بھی نہیں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-02-09, 12:42 PM   #33
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اب کافی بہتر ہوں ،،،،اور خبر کیسے کرتی؟
"ہم وہاں تھے جہاں سے ہم کو
خود اپنی خبر بھی نہیں آتی"
اور نیند بھی رات بھر نہیں آتی

بیماری کافی تشویش ناک لگتی ہے
چچا شاہد فورم کی طرف سے فوری طور پر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم روانہ کریں ، آنٹی کی جان کو خطرہ ہے ۔
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-02-09), میاں شاہد (19-02-09)
پرانا 19-02-09, 03:21 PM   #34
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
اور نیند بھی رات بھر نہیں آتی

بیماری کافی تشویش ناک لگتی ہے
چچا شاہد فورم کی طرف سے فوری طور پر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم روانہ کریں ، آنٹی کی جان کو خطرہ ہے ۔
بیٹا اگر مُنی تمھاری آنٹی ہے تو پھر مجھے دادا کہا کرو
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (19-02-09)
پرانا 19-02-09, 03:30 PM   #35
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

بہیہ ٹھیک جواب بھی نشر کر دیا کریں جب مقابلہ کا ٹائم ختم ہو جایا کرے تاکہ پتہ تو چلے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-02-09, 10:49 AM   #36
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
بہیہ ٹھیک جواب بھی نشر کر دیا کریں جب مقابلہ کا ٹائم ختم ہو جایا کرے تاکہ پتہ تو چلے
لگ بھگ گذشتہ ایک سال سے تو ایسا ہی ہورہا ہے اور انشا اللہ آئندہ بھی ہوتا رہے گا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 08:30 PM   #37
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,454
کمائي: 64,480
شکریہ: 2,888
1,792 مراسلہ میں 4,485 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

السلام علیکم!

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ اپنی غیر حاضری کی وجہ تو "اردو فورم کی سب سے لمبی تھریڈ" میں بیان کر ہی چکا ہوں ۔۔
اور مقابلہ فروری تو تقریبا اختتام کے قریب ہے۔ مارچ سے انشاءاللہ باقاعدہ حصہ لوں گا۔

شکریہ

اللہ نگہبان
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (02-03-09)
پرانا 01-03-09, 01:22 PM   #38
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

ہر ایک یا 2 دین بعد ایک سوال رکھ لیں ہفتہ وار بھی سوال کا ایک سلسلہ شروع کر کے دیکھیں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 10:44 AM   #39
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
ہر ایک یا 2 دین بعد ایک سوال رکھ لیں ہفتہ وار بھی سوال کا ایک سلسلہ شروع کر کے دیکھیں
جناب ، مجموعی طور پر 7 یا 9 سوال کرنے ہوتے ہیں اس لئے روز تو ایک نہیں‌ہوسکتا بس کچھ دن کے وقفے کے بعد ایک سوال کر لیا جاتا ہے اور اسی طرح‌چلنے دیں۔

شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (03-03-09)
پرانا 26-05-09, 03:18 PM   #40
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
میں آج پہلی دفعہ فورم میں آیا تو اس تھریڈ پر نظر پڑی تو میں نے سوچا بھاگ کر جواب دے دوں کہیں کوئی اور جواب دے کر انعام حاصل کر لے تو جناب میرا جواب یہ ہے کہ۔
کوئی چیز نہیں
موجو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-05-09, 08:04 PM   #41
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا سے کیا ہو گیا ۔۔۔
۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
mmkg12 (09-06-09), فیصل ناصر (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 08:14 PM   #42
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کہاں گم ہیں ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-05-09, 04:28 PM   #43
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
معذرت کے ساتھ اور گستاخی معاف میں نے آج اس دھاگے کے نیچے دھاگے دیکھے تو پتہ چلا کہ سوالات بھی ہیں اور جوابات بھی آئے ہوئے ہیں
اصل میں اس فورم سے باقاعدہ وابسگی کا دوسرا دن ہے ۔
موجو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 09:20 PM   #44
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 591
شکریہ: 123
7 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انعام ملتا بھی ہے یا صرف وعدہ حور کی طرح مالک کی مرضی پر ہیں ۔
mmkg12 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-09, 02:32 AM   #45
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
آج آپ ایک پاؤ چینی جیب سے خرید لیں کل سے انشا اللہ میں‌بھیج دیا کروں‌گا
یوٹیلیٹی سٹور تو رمضان میں 2 کلو چینی دے رھا ھے آپ صرف ایک پاؤ
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-08-09)
جواب

Tags
فورم, پوسٹ, ویب, نیند, نظر, مقابلہ, ممکن, اللہ, انشا, اردو, اردو فورم, اسلامی, جھوٹ, جواب, حل, حال, خبر, دوست, رات, سوال جواب, سال, عالم, صحیح, صحت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ لطائف ماہ دسمبر 2009 محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 7 06-01-10 04:36 PM
2009 حسنین ایوب قہقہے ہی قہقے 0 12-12-09 04:58 PM
مقابلہ: ذکر و اذکار برائے سالانہ رمضان2009 مسٹر رائٹ عبادات 1 14-09-09 09:30 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 1 19-04-09 01:23 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 12:53 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger