| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,433
شکریہ: 50,033
10,117 مراسلہ میں 31,996 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تک جرم ثابت نہیں ہو جاتا ، تب تک کسی کو مجرم نہیں کہا جا سکتا نہ ہی کسی پر جرم کی حد لاگو کی جا سکتی ہے۔ اسلامی زریں دور میں بارہا مثالیں موجود ہیں جن میں گواہی کی مقدار (گواہ پورے نہ ہونا )پوری نہ ہونے کے سبب ملزم کو چھوڑ دیا گیا۔بے شک وہ بار بار جرم ہی کیوں نہ کرے۔
اگر یہ اصول نہ ہو تو پھر معاشرے میں انارکی پھیل جائے اور انسانی تہذیب تباہ ہو کر رہ جائے۔ خاص کر پاکستانی معاشرےجیسے حالات میں کہ جہاں منافقت،جھوٹ، بہتان،دشنام طرازی، مخالف رہنماؤں پر کیچڑ اچھالنے کی سیاست ہو وہاں پر تصور کریں کہ اگر یہ اصول نہ ہوتا تو پھر ہر کوئی ایک دوسرے کو پھانسی چڑھا چُکا ہوتا۔ اللہ بہتر جانتا ہے۔ہم کچھ نہیں جانتے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, innocent, legal, size, ہوتا, ہوجاتا, فردِ, کوئی, کرنی, پہ, یعنی, وقت, قوانین, مجرم, ؟؟, اپنی, الزام, اسلامی, ثابت, جرم, رو, سوال۔, شخص, علم, عائد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 14-08-09 12:01 AM |