واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

ایک سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-09, 08:46 AM  
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,803
شکریہ: 1,697
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک سوال

وہ کیا ہے جو مسلمان پر حرام ہے لیکن اسے پینے کا حکم دیا گیا ہے

زرا بتاؤتوسہی
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-12-09), Wahid Mahmood (27-12-09), رانا امر (24-12-09), راجہ اکرام (24-12-09), سحر (24-12-09), عامرشہزاد (29-01-10)
پرانا 27-01-10, 01:50 PM   #16
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Karachi Pakistan
عمر: 45
مراسلات: 4
کمائي: 298
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
معید بن سعید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معید بن سعید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات اگر جسمانی تبدیلی کی ہے تو پھر قران کی رو سے غلط ہے کیونکہ حکم ھے لا تبدیل لخلق اللہ ھاں تبدیلی طبیعت یا خیالات کی اور مثبت ھے تو نا صرف اچھی بلکہ ضروری ہے۔
معید بن سعید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معید بن سعید کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-01-10, 01:58 PM   #17
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Karachi Pakistan
عمر: 45
مراسلات: 4
کمائي: 298
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
معید بن سعید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معید بن سعید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوال یہ ہے کہ خانئہ کعبہ کی چھت پر نماز کی کیا ضرورت ھے؟ اللہ کے حکم کے مطابق پوری زمین مومن کے لیئے مصلی ہے۔ سوال یہ ہے کہ خلا میں جانے والے کس طرف منہ کر کے نماز ادا کریں ؟
معید بن سعید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معید بن سعید کا شکریہ ادا کیا گیا
مشتاق احمد (02-02-10)
پرانا 27-01-10, 07:24 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,969
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غصہ حرامھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafirajput آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (27-01-10)
پرانا 28-01-10, 01:56 AM   #19
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ پہلے خلا میں تو زرا جا کر دیکھائیں، شہاب ثاقب منتظر ہیں آپ کہ اگر اس سے فرصت ملی تو نماز کا بھی کوئی حل نکال لیں گے۔!!
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-01-10)
پرانا 28-01-10, 11:07 AM   #20
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Karachi Pakistan
عمر: 45
مراسلات: 4
کمائي: 298
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
معید بن سعید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معید بن سعید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غصہ ہے جو حرام ہے اور پینا جائیز ہے
معید بن سعید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معید بن سعید کا شکریہ ادا کیا
مشتاق احمد (02-02-10), حسنین ایوب (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 05:00 AM   #21
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,803
شکریہ: 1,697
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
آپ پہلے خلا میں تو زرا جا کر دیکھائیں، شہاب ثاقب منتظر ہیں آپ کہ اگر اس سے فرصت ملی تو نماز کا بھی کوئی حل نکال لیں گے۔!!

شہاب ثاقب سے تو شیطانوں کو ڈرایا جاتا ہے اوہ تو کیا سعید بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-01-10, 09:51 AM   #22
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Karachi Pakistan
عمر: 45
مراسلات: 4
کمائي: 298
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
معید بن سعید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معید بن سعید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شہاب ثاقب نے مار دیا تو پھر تو نماز جنازہ کا مسلئہ ہوگا ۔ میرا سوال یہ ہے کہ خلا میں نماز ادا کرتے ہوئے منہ کس طرف ہوگا؟ یہ سوال بھی اس سوال کہ جواب میں ہے کہ کعبہ کی چھت پہ نماز ہوگی یا نہیں۔
معید بن سعید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معید بن سعید کا شکریہ ادا کیا گیا
مشتاق احمد (02-02-10)
پرانا 29-01-10, 05:57 PM   #23
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلاء میں چونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کوئی نہیں گیا تھا ۔ اس لیے اس پر کوئی واضع حکم موجود نہیں ۔
اس پر اجتہاد کیا جائے گا ۔ مجتہد جو کہیں گے اس پر عمل کیا جائے گا ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 11:05 PM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا خلا میں جا کر سمت کا تعین کرنا ممکن نہیں ہوتا؟
کیا وہاں سے معلوم نہیں کیا جا سکتا کہ خانہ کعبہ کس سمت میں واقع ہے؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 05:30 AM   #25
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معید بن سعید مراسلہ دیکھیں
شہاب ثاقب نے مار دیا تو پھر تو نماز جنازہ کا مسلئہ ہوگا ۔ میرا سوال یہ ہے کہ خلا میں نماز ادا کرتے ہوئے منہ کس طرف ہوگا؟ یہ سوال بھی اس سوال کہ جواب میں ہے کہ کعبہ کی چھت پہ نماز ہوگی یا نہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
خلاء میں چونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کوئی نہیں گیا تھا ۔ اس لیے اس پر کوئی واضع حکم موجود نہیں ۔
اس پر اجتہاد کیا جائے گا ۔ مجتہد جو کہیں گے اس پر عمل کیا جائے گا ۔
شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کیا خلا میں جا کر سمت کا تعین کرنا ممکن نہیں ہوتا؟
کیا وہاں سے معلوم نہیں کیا جا سکتا کہ خانہ کعبہ کس سمت میں واقع ہے؟؟

السلام علیکم

اس پر میں جو بھی پیش کروں گا وہ حروف آخر نہیں اور نہ ہی میرا کوئی فتوی ھے۔ میں نے جو دیکھا ہوا ھے اور جو پڑھا ھے اس کے مطابق میں اپنی طرف سے معلومات شئیر کروں گا۔ اگر اس پر کسی کو خاص ضرورت ھے جاننے کی تو کسی فاضل شیخ سے رابطہ کر کے جان سکتے ہیں۔

ہوائی جہاز میں آپ جیسے ہی سیٹ پر بیٹھے ہوئے ہیں آپ اسی رخ نماز پڑھ سکتے ہیں۔ قبلہ کا رخ وہی ھے جہاں خانہ کعبہ ھے، اور خانہ کعبہ جہاں پر ہی اسی سمت 90 ڈگری پر بیعت المعمور ھے، تو اس زمینی کعبہ کا تعلق اسی سمت میں اوپر آسمان میں بیعت المعمور سے ھے۔
آپ زمین پر ہوں یا خلا میں خانہ کعبہ کی سمت وہی رہے گی، مگر مشکل عمل یہ ھے کہ جب آپ خلاء میں ہیں تو وہاں سے آپ کمپاس کے ساتھ کعبہ کا تعین نہیں کر سکتے مگر اس کے لئے اگر آپ ائرہوسٹس کو کہیں تو وہ پائلٹ کو ریکویسٹ کر سکتی ھے کعبہ کا رخ جاننے کے لئے اور ایسا میں نے دیکھا بھی ھے، تو پائلٹ جہاز میں لگے ٹی وی کی سکرین پر اس وقت لائو سکرین پر کعبہ کا رخ دکھا سکتا ھے، اگر جہاز میں کچھ حصہ خالی ھے تو آپ پیچھے جا کر مصلی لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں مگر یہ صرف مسلم ممالک کی ائر لائن میں ممکن ھے، انگلش ائر لائن میں اپنی سیٹ پر ہی نماز پڑھنی پڑے گی۔

--------------------------------
--------------------------------

وَالْبَيْتِ الْمَعْمُورِ
اور (فرشتوں سے) آباد گھر (یعنی آسمانی کعبہ) کی قَسم

52:02

مصر کے ڈاکٹر عبدالباسط کی گفتگو سے ثابت ہوتا ہے کہ کعبہ نہ صرف زمین کا مرکز ہے بلکہ یہ پوری کائنات کا مرکز بھی ہے کیونکہ اس کی سیدھ میں بالکل اوپر آسمانی کعبہ یعنی بیت المعمور ہے ۔
مختلف روایات و احادیث سے بھی یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ بیت المعمور ،زمینی کعبہ کی سیدھ میں بالکل اوپر ہے۔ اگر وہ اوندھے منہ گرے تو سیدھا اس کے اوپر گرے ۔ ہر روز 70ہزار فرشتے اس میں آتے ہیں جب وہ وہاں سے جاتے ہیں تو پھر ان کی باری نہیں آتی۔ علاوہ ازیں قرآن مجید میں بھی مکہ کو ’’ام القری‘‘کہا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ مکہ ان شہروں کی ماں ہے جو سب اس کے اردگرد ہیں۔ کچھ آیت سے بھی یہ معلوم ہوتا ہے کہ مکہ تمام شہروں کے درمیان میں ہے۔ اسلامی معاشرے میں ماں کے لفظ کی ایک خاص اہمیت ہے ۔ آل واولاد کا سلسلہ ماں سے ہی چلتا ہے ۔چناچہ مکہ کو شہروں کی ماں کا نام دینے سے یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ زمین کے بقیہ حصے بھی اسی سے پھیلے یا اس کے بعد وجود میں آئے اور یہی بات سائنسی طور پر بھی ثابت ہو چکی ہے۔

اگر مزید جاننا ھے تو اس دھاگہ کا مطالعہ بھی کیجئے

زمین کا مرکز گرینچ یا مکہ المکرمۃ
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (01-02-10), احمد بلال (30-01-10), حسنین ایوب (31-01-10)
پرانا 02-02-10, 12:01 PM   #26
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 3
کمائي: 148
شکریہ: 17
ایک مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معید بن سعید مراسلہ دیکھیں
شہاب ثاقب نے مار دیا تو پھر تو نماز جنازہ کا مسلئہ ہوگا ۔ میرا سوال یہ ہے کہ خلا میں نماز ادا کرتے ہوئے منہ کس طرف ہوگا؟ یہ سوال بھی اس سوال کہ جواب میں ہے کہ کعبہ کی چھت پہ نماز ہوگی یا نہیں۔
بھائی معید آپ کے سوال جواب بہت شاندار ہیں ۔ہمیشہ خوش رہیں۔
مشتاق احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوتا, ہائی, کول, کوئی, پینے, پا, پتہ, پریشر, لیکن, چکا, منتظمین, مسلمان, آدمی, اتنا, اسے, بھائی, بلڈ, بنا, حکم, حرام, سوال, شکار, غصہ, غصے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger