واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

ایک عجیب سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-09, 01:27 AM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک عجیب سوال

میں یہاں ایک کھیل شروع کر رہا ہوں۔ میں یہاں ایک عجیب سوال کروں گا اور جواب اس سوال کے اند ہی ہو گا جو جواب دے گا وہی اگلا سوال کرے گا۔ دیکھتے ہیں یہ کھیل کیسے چلتا ہے۔

آپ سب سوال صرف ایک دفعہ پڑھ سکتے ہیں ایک سے زیادہ دفعہ پڑھنے والے کا جواب درست نہیں تسلیم کیا جائے گا۔ یہ اب آپ پر ہے کہ آپ سچ بولتے ہیں یا جھوٹ۔ جس کو جواب نا آئے وہ سوال دوبارہ پڑھ لیے لیکن جواب نا دے بس اتنا کہہ دے کہ دو دفعہ پڑھا ہے۔

یہ سوال ہر اس کے لیے ہے جو پڑھ رہا ہے۔

سوال

آپ ایک بس چلا رہے ہیں اور بس پاک نیٹ پر چل رہی ہے۔ بس گپ شپ والے سیکشن سے چلی ہے اور یہاں سے بہت سارے رکن بس پر سوار ہو گے ہیں۔ ان میں ناظمین بھی ہیں اور عام رکن بھی۔ بس چلتے وقت سب شورکرتے رہے بس عمومی بحث والے سیکشن میں رکی وہاں سے کچھ رکن اتر گے اور کچھ اور سوار ہو گے۔ اس کے بعد بس اسلام سیکشن کے طرف سفر کرنے لگی۔ اس کے بعد تھانے کہ پاس جا کر بس رکی لیکن وہاں کوئی بھی نہیں‌اترا چلتے چلتے بس واپس گپ شب والے سیکشن پر آئی اور یہاں پانچ رکن اتر گے
اور پھر آخر کار بس اپنے سٹاپ پر رکی اور سارے اتر گے
آپ بتائیں ڈرائیور کا کیا نام ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-09), فیصل ناصر (16-09-09), ڈاکٹرنور (30-09-09), نیلم خان (25-09-09), محمدعدنان (17-09-09), Wahid Mahmood (07-11-09), Zullu230 (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), حسنین ایوب (08-10-09), راجہ اکرام (18-09-09), رضی (24-09-09), سحر (16-09-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-09-09 سحر for u 100
پرانا 16-09-09, 03:14 AM   #16
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ گلاب خان آپ بھی حصہ لیں کوئی سوال ہی کر دیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:49 AM   #17
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا کمال کا سوال نکالا ہے کوئی بھی بندہ ایک بار پھر آغاز پر نظر ڈالے بنا رہ نہیں سکتا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-09-09, 11:31 AM   #18
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کے سوال میں کر لیتا ہوں
شرائط وہی ہیں ۔۔
صرف ایک دفعہ پڑھنا ہے۔۔۔
درست جواب صرف ایک دفعہ پڑھنے والے کا مانا جا ئے گا۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سمندر میں ایک کشتی میں سفر کر رہے ہیں ۔ سامنے ایک گٹھر ی بندھی پڑی ہے جس میں بھوسا بھرا ہوا ہے ( بھو سے کے تنکے بہت چھوٹے اور ہلکے ہوتے ہیں)- اچانک کشتی کے ہچکولوں کی وجہ گٹھر ی کھل جا تی ہے ۔ ہوا بہت تیز چل رہی ہے۔ آپ کیا کریں گے کہ ایک تنکا سمند ر میں نہ جائے۔ جلدی سے جواب دیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-09-09, 01:05 PM   #19
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک تنکا اٹھا لیں گے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09)
پرانا 17-09-09, 01:15 PM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ایک تنکا اٹھا لیں گے!
واہ کیا بات ہے کیا جواب دیا ہے
میرے تو ذہن میں ہی نہیں تھا میں سوچ رہا تھا یہ کیسے ممکن ہو گا
خیر اگر آپ کا جواب درست ہے تو اگلا سوال آپ کو کرنا ہو گا لیکن ڈاکٹر صاحب کے انتظار کے بعد
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-09, 01:22 PM   #21
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہی ہی ہی
اگر ٹھیک ہوا تو!
میں جب تک سوال سوچتی ہوں، اگر آپ میں سے کسی کے زہن میں آجائے تو پوچھ لیجیے گا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-09-09, 01:24 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر سوال آپ خود ہی کریں تو زیادہ بہتر ہوگا
کھیل کا مزہ برقرار رہے گا کیا خیال ہےآپ کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-09, 01:26 PM   #23
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں ٹھیک ہے پھر، پر پتہ تو چلے کہ مجھے ہی کرنا ہے یا جواب غلط تھا!

ویسے کتنا زبردست ہوتا اگر سوال کرنے والے کو ٹھیک جواب دینے والے کو 100 پوائنٹس دینے پرتے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-09-09, 01:27 PM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو یہ بھی‌ٹھیک ہے لیکن میں پہلے سحر بہن جی سے سو پوائینٹ فری میں لے چکا ہوں
اب آپ ڈاکٹر صاحب کو کہیں وہ بھی دے دیں‌گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-09, 01:28 PM   #25
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا
جی ہاں میں نے دیکھا!
ویسے اصول کے لحاظ سے تو آپکو دینا چاہیے تھے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-09-09, 01:29 PM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون سے اصول کے لحاظ سے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-09, 01:31 PM   #27
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو ابھی ابھی میرے عظیم ہاتھوں سے بنا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-09-09, 01:35 PM   #28
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو اس کو رقم کر دیں تاکہ سب کو پتہ چل سکے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-09, 02:22 PM   #29
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کیسے کرتے ہیں؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-09-09, 04:05 PM   #30
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
وہ کیسے کرتے ہیں؟
ہا ہاہا
رقم ؟؟؟
رقم کا مطلب ہوتا ہے پیسے جو ہمیں ایک مہینے بعد ملتے ہیں اور 15 دن سے پہلے ختم ہو جاتے ہیں ہا ہا ہا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فری, کمال, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, ڈاکٹرنور, ڈرائیو, لڑکی, نظر, ممکن, معلوم, آج, اسلام, بھائی, تنکے, جواب, خان, رمضان, سفر, سوری, عمومی, عجیب, عظیم, غلط, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger