واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


Magic Square

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-09, 04:27 AM  
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Magic Square

ایسی Matrixہے جس کی کچھ خاص خصوصیات ہیں اس کے کسی بھیcoloumnیا rowکو جمع کیا جائے تو جواب ایک سا آتا ہے Diagonalکے ارکان کو بھی جمع کیا جائے تو بھی جواب وہی آتا ہے۔
جیسے کے یہ Matrixہے
16 3 2 13
5 10 11 8
9 6 7 12
4 15 14 1
اس کو ہم magic square کہتے ہیں اگر اس کے پہلے کالم کے تمام ارکان کو جمع کیا جائے تو جواب 34 آتا ہے اور اسی طرح کسی بھی کالم یا rowکو چیک کر لیں ان کے ارکان کو جمع کریں گے تو جواب 34 ہی آئے گا
سوال:
اگر میرے پاس nXn order Matrix ھو اور وہ magic square کی خصوصیات کی حامل بھی ہو
تو کیا آپ مجھے کوئی فارمولہ بتا سکتے ہیں کے اگر اس کے کسی بھی کالم کے ارکان کو جمع کیا جائے تو کیا جواب آئے گا۔

Hint: use n square in your formula
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-09, 11:41 PM   #16
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہمیں کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
شاہد بھائی کے بتائے ھوئے لنک پر جا کر پڑھ لیں امید ہے سمجھ جائیں گے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
china, column, com, formula, general, نظر, world, آج, اللہ, بھائی, جواب, دیکھو, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Times Square Bomber Threatens US In Video کنعان English Literature and Books 2 15-07-10 12:47 PM
Its Magic Waheed Shahzad تعارف 2 20-03-09 08:01 AM
Magic Video Converter 8.0.10.25 میجک ویڈیو کنورٹر محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 18-03-09 08:31 PM
Antechinus Draw Magic 2.32 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 03:00 PM
Portable Norton Partition Magic 8.0.5 سرمد شفیق سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 20-09-07 07:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger