| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا | mmkg12 (09-06-09) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو پر ایسا کریں ایک ٹیبل بنائیں اور اس کے دو کالم بنائیں ایک میں 0 سے 63 تک کے نمبروں کو لکھیں اور دوسرے کالم میں ہر نمبر کو 2 کی پاور میں رکھ کر کیکولیٹ کریں اور یہ کرنے کے بعد اس دوسرے کالم کے تمام نمبروں کو جمع کرلیں جواب مل جائے گا۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
ایکسل کی شیٹ میں بھی لکھ کر دیکھ جا سکتا ہے۔۔
جیسے پہلی لائن میں 1 لکھیں اور دوسری میں 2 لکھیں پھر تیسری لائن میں یہ فارمولہ لکھیں ۔ (sum(a2*2= پھر تیسری لائن سے یہ سیل کاپی کر کے نیچے 64 سیل تک پیسٹ کر دیں اور پھر اس کا رزلٹ دیکھیں۔۔۔۔ اور اب اگلے جواب میں میں اس سوال کی اصل کہانی بتاؤ ں گا۔۔ کیوں nsa47 نے یہ سوال غلط طریقے سے کیا ہے۔۔ |
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہانی بتائیں پہلے ۔
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
پہلی بات تو یہ کہ آپ کا سوال اپنی جگہ صحیح تھا مگر میرے سوال سے مختلف تھا
آپ کے طریقے سے جواب آرہا تھا چونسٹھویں لائن تک 9223372036854780000 جب کہ میں جس سوال کی بات کررہا تھا اس کا تعلق صدیوں پہلے کے ایک بادشاہ اور ریاضی دان کی کہانی سے ہے کہ ایک ریاضی دان نے شطرنج کا کھیل ایجاد کر کے بڑی خوشی سے اپنے بادشاہ کو دکھایا بادشاہ کو پسند آیا یہ کھیل تو اس سے منہ مانگا انعام پوچھا ریاضی دان نے مسکراتے ہوئے فرمائش کی کہ اس شطرنج کے پہلے خانے میں ایک دانہ غلہ ( چاول / گندم ) رکھا جائے پھر دوسرے میں دو دانے رکھے جائیں پھر دوسرے خانے میں موجود تعداد کو اسی تعداد سے ضرب دیا جائے ( یعنی ۲ ضرب ۲ =4) اور جواب تعداد ( 4) کو تیسرے خانے میں رکھا جائے پھر چوتھے خانے میں بھی یہی عمل دہرایا جائے ( یعنی ۴ضرب ۴ =16 ) اس حاصل ضرب تعداد کے برابر دانے کوچوتھے خانے میں رکھا جائے اسی طرح یہ عمل ہر خانے میں دہراتے ہوئے کل چونسٹھ خانے میں غلہ کے دانے رکھے جائيں اور وہ تمام غلہ مجھے انعام میں دے دیا جائے پہلے تو بادشاہ اس عجیب فرمائشی انعام پر ہنسا کہ اتنی سی مقدار میں غلہ مانگ رہا ہے تو اس نے اپنے خزانچی کو حکم دیا کہ جس حساب سے یہ غلہ مانگ رہا ہے اسے دے دیا جائے خزانچی حساب لگانے اور غلہ دینے کے لئے گیا مگر پھر واپس دوڑا ہوا آیا اور ڈرتے ڈرتے بتایا کہ اسی طریقے سے جو غلہ کی مقدار بنتی ہے وہ تو ہمارے گودام یا سلطنت میں تو دور کی بات پوری دنیا میں اتنا غلہ پیدا نہيں ہوتا ۔ ( میں نے یہ حساب ایکسل کے فارمولے سے لگانے کی کوشش کی تو کمپیوٹر گیارہوں لائن کے بعد ایرر دینے لگا کیوں کہ اس سے اگے کا حساب اس میں رکھا ہی نہيں گیا ) بہر حال جب یہ حساب بادشاہ سلامت کو سمجھایا گیا تو وہ پریشانی میں پڑ گئے کہ اب زبان دے چکے ہيں کہ اس کی فرمائش پوری کی جائے گی اور ہم اس قابل بھی نہيں ہیں کہ اس کی فرمائش پوری کر سکیں اب دنیا کے سامنے بادشاہ کی حیثیت سے ہماری ناک کٹ جائے گی اس نے تو اپنی ذہانت سے ہمیں پھنسا دیا بہت سوچ بچار کے بعد بادشاہ نے اس ریاضی دان کو کسی الزام کے تحت سر قلم کر وا دیا ۔ اور اب دیکھئے کہ ریاضی دان کے طریقے سے ایکسل کے فارمولے ک تحت کیا جواب آ رہا ہے پہلی لائن میں 1 دوسری لائن میں 2 تیسری لائن میں 4 چوتھی لائن میں 16 دسویں لائن میں آ رہا ہے 11579208923731600000000000000000000000000000000000 0000000000000000000000000000.00 اور گیارہوں میں آ رہا ہے 1.34078079299426E+154 اس کے بعد بارہوں اور اس سے آگے میں آ رہا ہے #Num! ![]() البتہ اگر مینول یا ہاتھ سے حساب کريں تو شاید جواب تک پہنچ جائيں بہر حال کہانی کے مطابق جو جواب آیا تھا اس تمام غلہ کو رکھنے کے لئے بھی جتنا بڑا گودام چاہیے تھا اس کی لمبائی پوری دنیا کے گرد چکر کاٹ لے گی ۔ اور بھی بہت سے حساب کتاب بتائے تھے مصنف نے جو یاد نہيں غالباً ماہنامہ تعلیم و تربیت میں پڑھا تھا ۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کہانی, پہلی, مکمل, می, موبائل, اگلے, ایکسل, انعام, اردو, اصل, بھائی, بتاؤ, تیسری, تعلیم, جواب, حل, دیکھ, دیں, دوسری, رزلٹ, سوال, شیٹ, طریقے, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 14-08-09 12:01 AM |