واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-02-09, 12:26 PM  
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو شاھد کا سلام

لیں تو جناب تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا ! !! ! جی ہاں سوال جواب کا مقابلہ برائے سال 2009 شروع ہوا چاہتا ہے۔

اس سال مقابلے کے فارمیٹ میں کچھ تبدیلی کر دی گئی ہے اور اب یہ مقابلہ سالانہ کے بجائے ماہانہ بنیاد پر ہوا کرے گا اور ہر ماہ کے مقابلے کے فاتح کو ایوارڈ ملا کرے گا۔

ہر ماہ کے مقابلے میں سوالات کی تعداد مختلف ہوا کرے گی۔

سوالات کا جواب اب تھریڈ میں ہی وصول کیا جائے گا۔

سب سے پہلے سوال کا درست جواب دینے والے دوست کو 200 پوائنٹس ملیں گے اور اس کے علاوہ دیگر درست جواب دینے والوں میں سے ایک رکن کا چناؤ ہوگا اور اُنہیں بھی 200پوائنٹس ملیں گے اس طرح آخری وقت تک مقابلے کی فضاء قائم رہے گی۔
چناؤ کے نتیجے میں 200 پوائنٹس حاصل کرنے والا ممبر اگلے سوال میں اس سہولت سے محروم رہے گا یعنی مسلسل دو بار کوئی رکن چناؤ کے ذریعے 200 پوائنٹس حاصل نہیں کرسکے گا۔
جواب سوچ سمجھ کر دیں‌کیونکہ جواب تبدیل کرنے یا ایک سوال کا ایک سے زیادہ بار جواب دینے کی اجازت نہیں ہے اور ایسی صورت میں پہلا جواب درست سمجھا جائے گا

اس مقابلے کے حوالے سے کسی بھی دوست کو کچھ پوچھنا ہو تو اسی تھریڈ میں پوچھ سکتا ہے

شکریہ
__________________

Last edited by میاں شاہد; 11-02-09 at 10:55 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), champion_pakistani (16-04-09), نیلم خان (23-08-09), Zullu230 (26-02-09), احمد بلال (10-02-09), تفسیر حیدر (10-02-09), سیپ (17-02-09), سحر (27-05-09)
پرانا 11-02-09, 10:53 AM   #16
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
بھائی مقابلہ کب تک جاری رہے گا، سوال نمبر 1 کا، پلیز بتائیے گا کے اگر کوئی اپنے جواب کی تردید دینا چاہے تو کیا اسی پر دوبارا commontبھیج سکتا ھے، میرا جواب چھ ھے ، کنفرمڈ چھ، یہ آپ کو اس لیے بتا رہا ھوں ھو سکتا ھے وھاں تردید کی اجازت آپ نہ دیں
پہلی بات یہہ ہے کہ یہ مقابلہ پورے مہینے جاری رہے گا اور مقابلہ ختم ہوتے ہی تھریڈ بند کر دئے جائیں گے جو کہ مقابلہ ختم ہونے کی علامت ہوگا اور اگلی بات یہ ہے کہ جواب تبدیل نہیں ہوسکتا تاہم آپ کو خصوصی طور پر یہ رعایت دی جارہی ہے اور آپ کا تصیح‌شدہ جواب نوٹ‌کر لیا گیا ہے

شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
رضی (14-02-09), طارق راحیل (11-02-09)
پرانا 14-02-09, 03:50 AM   #17
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھا ئی
جب تک سوال پر نظر پڑتی ہے
اس کے کئی جواب آچکے ہوتے ہیں یقیناً اس میں صحیح جواب بھی ہوتا ہے
اوپر والے جواب کو دوبارہ لکھتے وقت اچھا نہیں لگتا
تینوں سوالوں کے جواب صرف اسی وجہ سے نہیں لکھ پایا کہ

Last edited by میاں شاہد; 14-02-09 at 09:26 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-02-09, 07:50 AM   #18
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

صحیح فرمایا آپ نے

عجیب سا لگتا ہے
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-02-09, 09:28 AM   #19
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شاہد بھا ئی
جب تک سوال پر نظر پڑتی ہے
اس کے کئی جواب آچکے ہوتے ہیں یقیناً اس میں صحیح جواب بھی ہوتا ہے
اوپر والے جواب کو دوبارہ لکھتے وقت اچھا نہیں لگتا
تینوں سوالوں کے جواب صرف اسی وجہ سے نہیں لکھ پایا کہ
بھائی اس میں اچھا لگنے یا نہ لگنے کی کوٕی بات نہیں ہے یہ مقابلے کا اصول ہے
اور پھر کونسا ایک جیسے جواب آرہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ پہلے درست جواب کے بعد تو ایک رکن کا انتخاب ہوگا درست جواب دینے والوں‌میں‌سے ضروری تو نہیں کہ وہ اآپ ہی ہوں‌
اس لئے جلدی جلدی جواب دے دیں‌
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-02-09, 10:49 AM   #20
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

طریقے تو دونوں ہی درست ہیں مگر پہلے والا طریقہ زیادہ بہتر تھا
اگر مقابلے کے آخر میں تفصیلی جواب بھی بتا دیا جائے تو معلومات میں اضافے کا مسئلہ حل ہو جائے گا
ورنہ تو سبھی نقل شروع ہو جائیں گے ، اور تحقیقی جزبہ پروان چڑھنے کی بجائے نقل کرنے لگے گا
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (14-02-09)
پرانا 14-02-09, 12:16 PM   #21
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
طریقے تو دونوں ہی درست ہیں مگر پہلے والا طریقہ زیادہ بہتر تھا
اگر مقابلے کے آخر میں تفصیلی جواب بھی بتا دیا جائے تو معلومات میں اضافے کا مسئلہ حل ہو جائے گا
ورنہ تو سبھی نقل شروع ہو جائیں گے ، اور تحقیقی جزبہ پروان چڑھنے کی بجائے نقل کرنے لگے گا
جی جناب آخر میں تفصیلی جواب بھی دیا جائے گا اور ساتھ ساتھ کچھ تفریح‌اور دلچسپی کا بھی خیال ہے اس لئے نقل والا سلسلہ بھی قابل قبول ہے مگر یہ بھی دیکھ لیں کہ کچھ سوالات ایسے ہیں جن میں‌نقل کرکے پچھتانا بھی پڑے گا لوگوں کو
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-02-09, 02:24 PM   #22
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
پہلی بات یہہ ہے کہ یہ مقابلہ پورے مہینے جاری رہے گا اور مقابلہ ختم ہوتے ہی تھریڈ بند کر دئے جائیں گے جو کہ مقابلہ ختم ہونے کی علامت ہوگا اور اگلی بات یہ ہے کہ جواب تبدیل نہیں ہوسکتا تاہم آپ کو خصوصی طور پر یہ رعایت دی جارہی ہے اور آپ کا تصیح‌شدہ جواب نوٹ‌کر لیا گیا ہے

شکریہ
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (17-02-09)
پرانا 17-02-09, 02:32 PM   #23
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے،
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-02-09, 02:46 PM   #24
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے،
آپ نے بھی بغیر اطلاع کے غائب ہونے والا بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-02-09, 04:55 PM   #25
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
آپ نے بھی بغیر اطلاع کے غائب ہونے والا بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
میں بیمار ہوں گزشتہ ایک ہفتے سے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (17-02-09), ابن جلال (18-02-09)
پرانا 17-02-09, 05:17 PM   #26
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
میں بیمار ہوں گزشتہ ایک ہفتے سے
اللہ پاک آپ کو مکمل صحت و تندرستی دے آمین

کسی کو خبر ہی کر دیتی تو علم میں‌آجاتا اب کیا حال ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (18-02-09), سیپ (19-02-09)
پرانا 18-02-09, 03:40 AM   #27
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
میں بیمار ہوں گزشتہ ایک ہفتے سے
اطلاع تک نہیں دی

اب طبیعت کیسی ہے ؟‌
اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ دے۔ آمین
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (19-02-09)
پرانا 18-02-09, 11:36 AM   #28
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
میں بیمار ہوں گزشتہ ایک ہفتے سے
میرے بیمار کا حال اچھا ہے ؟۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
اللہ رب العزت آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (19-02-09)
پرانا 18-02-09, 02:37 PM   #29
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
میں بیمار ہوں گزشتہ ایک ہفتے سے
واہ آنٹی ! خبر ہی نہیں دی کسی کو
ہم سمجھے بہت مصروفیت ہے
اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
اب کیسی ہیں ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (18-02-09), سیپ (19-02-09)
پرانا 19-02-09, 12:22 AM   #30
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
اللہ پاک آپ کو مکمل صحت و تندرستی دے آمین

کسی کو خبر ہی کر دیتی تو علم میں‌آجاتا اب کیا حال ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اب کافی بہتر ہوں ،،،،اور خبر کیسے کرتی؟
"ہم وہاں تھے جہاں سے ہم کو
خود اپنی خبر بھی نہیں آتی"
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پوسٹ, ویب, نیند, نظر, مقابلہ, ممکن, اللہ, انشا, اردو, اردو فورم, اسلامی, جھوٹ, جواب, حل, حال, خبر, دوست, رات, سوال جواب, سال, عالم, صحیح, صحت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ لطائف ماہ دسمبر 2009 محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 7 06-01-10 04:36 PM
2009 حسنین ایوب قہقہے ہی قہقے 0 12-12-09 04:58 PM
مقابلہ: ذکر و اذکار برائے سالانہ رمضان2009 مسٹر رائٹ عبادات 1 14-09-09 09:30 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 1 19-04-09 01:23 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 12:53 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger