واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

بوجھو تو جانیں ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 01:05 AM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بوجھو تو جانیں ؟؟؟

بوجھو تو جانیں ؟؟؟

یہ ایک ایسا مقابلہ ہے جو بیک وقت پزل بھی ہے اور کسوٹی بھی ہے
اس کھیل میں تمام اراکین شامل ہو سکتے ہیں

مقابلہ کچھ اِس طرح ہے کہ ۔۔۔۔۔
یہاں ایک لفظ لکھا جائے گا
اور لفظ سے متعلق اِشارہ دیا جائے
جو آپ کو اِس طرح نظر آئے گا
تشدید والے حرف دو سمجھے اور لکھے جائے گے
ھ اورء بھی الگ حرف سمجھے اور لکھے جائے گے
لفظ اورحرف اردو میں ہی قابلِ قبول ہونگے
ایڈیٹ کی اجازت نہیں ہے
جیسے اگر لفظ پوچھا گیا ہے" پاکستان " پ ا ک س ت ا ن
اِشارہ ہوگا : مُلک
آپ نے حروف تہجی لکھنا ہے اگر وہ حرف پزل میں شامل ہوگا تو اسکی شکل کچھ اس طرح بنتی جائے گی

>>> س <<<

ہر صحیح حرف بوجھنے پر پانچ پوائنٹس ملے گے
حروف ظاہر ہونے سے پہلےصحیح لفظ بتانے پر ہر چُھپے حرف کے دس پوائنٹس ملے گے
غلط لفظ لکھنے پر لفظ پچاس پوائنٹس کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا اور سوال جاری رے گا
غلط حرف لکھنے پر کوئی جرمانہ نہیں مگر تین غلط حرف لکھنے کے بعد دوسروں کوموقع دیں
بیس مواقع / پوسٹ میں حتمی طور پر سب کو ملکر بتانا ہوگا کہ کیا پوچھا گیا ہے

تمام انعام/جرمانہ پوائنٹس لفظ پوچھنے والی / والے کے ذمے/ملیں ہوں گے

پہلا لفظ میری طرف سے ۔۔۔۔۔

اِشارہ ہے : جانور

حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
arif (24-11-08), champion_pakistani (13-10-08), Kamran_Tabasum (07-12-08), Real_Light (24-10-08), فیصل ناصر (13-10-08), محمدخلیل (13-10-08), waseemsv (15-04-09), Zullu230 (25-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ام غزل (26-03-09), ابن جلال (13-10-08), رانا امر (25-04-09), على بابا (01-06-09), عزیزامین (26-10-08)
کمائي نے حنا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-10-08 محمدخلیل دستیاب نہیں 10
پرانا 03-11-08, 12:54 PM   #166
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

پھر عارف بھائی
گستاخی معاف۔اس کا جواب بتاکر نیا شروع کر دیتے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 01:44 PM   #167
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 133
شکریہ: 64
77 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
پھر عارف بھائی
گستاخی معاف۔اس کا جواب بتاکر نیا شروع کر دیتے ہیں۔
آپ نیا سوال کر لیں مجھے کوئی اعتراض نہیں
arif آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arif کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-11-08)
پرانا 03-11-08, 03:18 PM   #168
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

ج ہو گا جی

.....................
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 05:27 PM   #169
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

عارف بھائی
اب تک کون کون سے حروف آچکے ہیں ؟؟؟؟؟؟

Last edited by فیصل ناصر; 03-11-08 at 05:37 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 05:33 PM   #170
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arif مراسلہ دیکھیں
آپ نیا سوال کر لیں مجھے کوئی اعتراض نہیں
جی پہلے یہ سوال تو حل کرلیں‌
4 حرفی سوال کتنا interesting ھے
کہ اس میں‌ آدھے حروف تہجی آچکے ہیں
اور تقریباً vowels بھی آچکے ہیں
اور ابھی تک حل نہیں ہوا
Its a challenging word
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 08:58 PM   #171
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

خ ا ن م و ج د ت ر پ ش ب ل ی ٹ ڈ ڑ ژ چ غ ض ظ نہیں ہیں اور گ کا بھی پوچھا تھا اب باقی بچتے ہیں
ث ح خ ذ س ص ط ع ف ق ک گ ہ ے
اور ان سے چار حرفی عا، استعمال کی کوئی چیز نہیں بنتی سوال غلط ہے۔ جرمانہ مجھے ادا کریں۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضانقوی (13-12-08)
پرانا 03-11-08, 08:58 PM   #172
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

خ ا ن م و ج د ت ر پ ش ب ل ی ٹ ڈ ڑ ژ چ غ ض ظ نہیں ہیں اور گ کا بھی پوچھا تھا اب باقی بچتے ہیں
ث ح خ ذ س ص ط ع ف ق ک گ ہ ے
اور ان سے چار حرفی عام استعمال کی کوئی چیز نہیں بنتی سوال غلط ہے۔ جرمانہ مجھے ادا کریں۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضانقوی (13-12-08)
پرانا 03-11-08, 09:07 PM   #173
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

جناب آپ غلط ہیں
ث سے تو یہ لو
ث
و
ا
ب
لفظ بنا پورا ثواب
مجھے دیں اپنی کمائی سے یا پھر ایوارڈ شکریہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 10:24 PM   #174
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

وقاص جی
و ۔ ا ۔ ب نہیں ہے پوچھے گئے لفظ میں۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضانقوی (13-12-08)
پرانا 03-11-08, 10:24 PM   #175

پرانا 04-11-08, 04:50 AM   #176
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

ح ق ق ہ
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 04:57 AM   #177
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

ویسے تو حصّہ بھی ہوسکتا ہے مگر عام استعمال کی چیز پوچھی گئی ہے
اور لفظ تو سقّہ بھی بنے گا قطعہ بھی بن سکتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 05:00 AM   #178
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جناب آپ غلط ہیں
ث سے تو یہ لو
ث
و
ا
ب
لفظ بنا پورا ثواب
مجھے دیں اپنی کمائی سے یا پھر ایوارڈ شکریہ
جی غلط لفظ پر 50 کا جرمانہ ہے اب بھرئے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 05:03 AM   #179
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
اور ان سے چار حرفی عام استعمال کی کوئی چیز نہیں بنتی سوال غلط ہے۔ جرمانہ مجھے ادا کریں۔
آپ بھی جرمانہ بھرنے کے لئے تیار رہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 05:08 AM   #180
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپ بھی جرمانہ بھرنے کے لئے تیار رہیں
میں کیوں جرمانہ بھروں عام استعمال کی چیز پوچھی ہے اور میں نے ابھی جواب نہیں دیا گ کا بس پوچھا ہے۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضانقوی (13-12-08)
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, مقابلہ, اللہ, انعام, ابرار, اردو, بھائی, جواب, حل, حنا, حال, خوش, سوری, شہر, عبدالقدوس, غزل, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
اگر بس میں میرے ھو تو Haya 786 سعدیہ سحر 30 09-05-09 03:43 AM
بوجھو تو جانیں اسد لطیف آئیے ذہانت آزمائیے 9 16-04-09 09:08 PM
بوجھو تو جانیں محمدعدنان گپ شپ 21 15-10-08 04:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger