|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
سب سے پہلے ہم نے امیج فائل بنانی ہے۔ جہاں سے ہم ضرورت پڑنے پر گھوسٹ کو ریسٹور کر سکیں۔ دوسرے لفظوں میں ہم ونڈو انسٹال کر سکیں تمام سافٹ ویئر اور سیٹنگز کے ساتھ
سب سے پہلے تمام سافٹ ویئر، ڈرائیورز اور تمام سیٹنگز اپنے حساب سے کر لیں۔ جیسا کہ آپ آپریٹنگ سسٹم کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ گھوسٹ سافٹ ویئر کا ڈاؤن لوڈ دے رہا ہوں اسے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اس کے بعد کمپیوٹر کسی بھی بوٹ ایبل سی ڈی سے ری سٹارٹ کر کے ڈاس موڈ میں لے آئیں۔ پھر اس کے بعد کمانڈز یہ ہوں گی۔ اس ڈرائیو میں جانے کے لئے جہاں پر آپ نے گھوسٹ پروگرام کو ایکسٹریکٹ کیا ہے۔ کوڈ:
f:presses enter کوڈ:
cd ghost کوڈ:
ghost Local>partition>to image پر اینٹر کر دیں۔ اس کے بعد اگر آپ کے کمپیوٹر میں ایک سے زیادہ ہارڈ ڈسک لگی ہوئی ہیں تو وہ ہارڈ ڈسک سلیکٹ کر لیں جس کا گھوسٹ امیج بنانا ہے۔(اگر ایک ہی ہے تو یہ سکرین آپ کے پاس نہیں آئے گی) اس کے بعد وہ ڈرائیو سلیکٹ کر لیں جس کا گھوسٹ امیج بنان ہے۔ عموما یہCہی ہوتی ہے گھوسٹ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ Last edited by محمدعمر; 17-12-09 at 10:03 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-12-09), فرحان دانش (30-05-10), گلز (20-12-09), یاسر عمران مرزا (31-12-09), یحیٰی (30-12-09), مسافر (31-12-09), حیدر (28-12-09), رضی (01-02-10), عمران سعید (19-12-09) |
| کمائي نے محمدعمر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-12-09 | یحیٰی | بہت محنت کی ہے آپ نے شکریہ | 50 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اس کے بعد امیج فائل کو نام دیں اور سیو پر اینٹر کر دیں
اس کے بعد آپ سے پوچھا جا رہا ہے کہ آپ امیج فائل کو کمپریس کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ کمپریشن کرنی ہے تو Fast Or High والے میں سے کسی ایک آپشن کو سلیکٹ کر لیں ورنہNoپر اینٹر کر دیں یہ آخری موقع ہے آپ سے پوچھا جا رہا ہے کہ آپ امیج بنانا چاہتے ہیں یا نہیں۔ Yesپر اینٹر کر دیں۔ امیج فائل بننا شروع ہو جائے گی۔ اس کے بعد آپ کے پاس میسج آئے گا کہ کامیابی سے امیج بن گیا ہے۔Alt+Ctrl+Delدبائیں اور سسٹم ری سٹارٹ کر لیں۔ Last edited by محمدعمر; 17-12-09 at 09:29 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
گھوسٹ کیسے ریسٹور ہو گا۔ اسکے لئے کمپیوٹر کو ڈاس موڈ میں سٹارٹ کر لیں۔ اور گھوسٹ پروگرام کو رن کر لیں۔
Local>Partition>From Image کو سلیکٹ کر لیں اس کے بعد وہ ڈرائیو سلیکٹ کر لیں جہاں پر گھوسٹ امیج فائل موجود ہے جس کی ایکسٹنشنgho.ہو گی Last edited by محمدعمر; 17-12-09 at 09:42 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-12-09), یاسر عمران مرزا (31-12-09), یحیٰی (30-12-09), حیدر (28-12-09), عمران سعید (19-12-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اس کے بعد آپ سے پوچھا جائے کہا آپ واقعی امیج ریسٹور کرنا چاہتے ہیں۔ Yesپر اینٹر کر دیں۔ اس کے بعد امیج ریسٹور ہونا شروع ہو جائے گا۔ لیجئے یہ ٹیوٹوریل ختم ہوا۔ رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا بٹن دبا کے Last edited by محمدعمر; 17-12-09 at 09:52 PM. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (31-12-09), حیدر (28-12-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ جناب پسند کرنے کا۔ یہ تحریر میں دیکھ چکا ہوں۔ یہ طریقہ جو میں بتا رہا ہوں وہ اسے مختلف ہے یہ ڈاس کے لئے ہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمر بھائی بہت شکریہ راہنمائی کا ۔ میں چیک کر کے مزید سوالات بھیجوں گا۔
پہلا سوال یہ کہ کیا یہ ڈاس ورژن ntfs پر بھی کام کرتا ہے؟ میرا خیال ہے کہ نہیں کیونکہ جب بھی میں basic drive پر کلک کرتا ہوں تو پروگرام پوری سب ڈرائیوز کو شو کرتا ہے اور جب میں c پر کلک کرتا ہوں تو اس کے سارے کنٹیکٹس دکھاتا ہے اور پوچھتا کہ کسی فائل کو آپ نے بھوت بنانا ہے نہ کہ پوری c ڈرائیو کو۔ نوٹ: میری ڈرائیوز ntfs ہیں۔
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-12-09) |
|
|
#14 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمر بھائی ایک سوال کہ
امیج لوڈنگ کے دوران کیا سی ڈرائیو آٹو میٹیکلی فارمیٹ ہو گی یا اس کو پہلے مینویلی کرنا پڑے گا۔؟ |
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-12-09) |
![]() |
| Tags |
| ghost, partition, فولڈر, ہے۔, فائل, ہارڈ, کمپیوٹر, پہلے, پروگرام, ویئر, ونڈو, ڈاؤن, ڈسک, لوڈ, اپنے, اسے, بنانا, تمام, جہاں, جیسا, جانے, دوسرے, دے, سافٹ, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 3 (0 members and 3 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی میں ایشیاءکے سب سے بڑے بیچ ریسٹورنٹ کا افتتاح | shafresha | گپ شپ | 37 | 16-06-11 01:23 PM |
| ریسٹورینٹ دیکھیے وہ بھی پانی میں | روشنی | گپ شپ | 5 | 30-01-11 07:28 PM |
| ہمارا تیار کردہ سینڈوچ پکانے والے کی جان بھی لے سکتا ہے۔ لبنانی ریسٹورنٹ | وجدان | خبریں | 3 | 13-10-10 05:35 PM |
| ٹوائلٹ ریسٹورنٹ کا قیام | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 4 | 15-07-10 10:31 AM |
| ایسٹورل اوپن ٹینس: راجر فیڈررکا کامیابی کے ساتھ آغاز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:25 AM |