واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں

ویڈیو اپلوڈ یوٹوب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-09, 07:22 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ویڈیو اپلوڈ یوٹوب

ویڈیو اپلوڈ یوٹوب

اسلام علیکم

اگر سمجھ میں نہیں آیا تو پوچھ لینا اور اچھے طریقے سے سمجھانے کی کوشش کرو گا
شکریہ

Attached Thumbnails
1-jpg  
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (21-11-09), محمدخلیل (21-11-09), ایس اے نقوی (19-11-09), رانا امر (21-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-11-09 ایس اے نقوی دستیاب نہیں 150
پرانا 19-11-09, 07:26 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسے ہی آپ ویڈیو اپلوڈ کرو گے تواپلوڈ ہونے کے بعد آپ channels پر کلک کرنے کے بعد History پر کلک کرو گے تو آپکی ویڈیو جو آپ نے اپلوڈ کی ہوگی یہاں پر آپکو ملے گی یہاں سے آپ اسے جدھر چاہیے شیر کریں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-11-09), رانا امر (21-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 19-11-09, 07:38 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تو بہت سے سوفٹ ویر ہے یوٹوب سے ویڈیو ڈانلوڈ کرنے کے اور آپ گوگل میں لکھ دیں youtube window download تو بہت ساری سائٹ ملے گی جہاں سے آپ اپنی یوٹوب ویڈیو کا لنک ڈال کر ڈانلوڈ کر سکتے ہیں لیکن internet explorer سے بھی ڈانلوڈ کر سکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ آپ پہلے وپ پوری ویڈیو دیکھیں جو ڈانلوڈ کرنا چاہ رہے ہیں اسکے بعد tool پھر internet option اسکے بعد General tab پر ہونگے وہاں پر نیچے پہلے والے setting پر کلک کریں ایک ونڈو اوپن ہو گی وہاں پر ایک اوپشن ہو گا view files کا اس پر کلک کرو گے تو ایک اور ونڈوز اوپن ہو گی وہاں پر آپ دیکھنا جو آپ ویڈیو دیکھی ہے وہاں پر مل جائے گی کاپی پیسٹ کر کے اپنے کمپیوٹر میں سیف کر لیں۔

اگر سمجھ میں نہیں آیا تو تصویر کے ذریعے بتا دو گا ۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (19-11-09), ایس اے نقوی (19-11-09), رانا امر (21-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 19-11-09, 08:30 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ وقاص علی آپ کا کوشش کر کے دیکھوں گا کل کسی وقت
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (19-11-09), رانا امر (21-11-09)
پرانا 19-11-09, 08:35 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی اپلوڈ کر کے اسی تھریڈ میں اپنی ویڈیو پوسٹ کرنا اچھا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-11-09), رانا امر (21-11-09)
پرانا 19-11-09, 08:51 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تونہیں ایک دو دن میں سمجھ جائوں اسکے بعدمیرا ارادہ ہے کہ کچھ معاشرتی مسائل پر ویڈیو بنا کر اسے یو ٹیوب پر اپلوڈ‌ کر دوں تاہم ابھی پہلے سمجھ لگ جائے اسکے بعد ابھی تو کوئی سی ویڈیو کرکےدیکھوں گا تمارا شکریہ شہزادے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (19-11-09), رانا امر (21-11-09)
پرانا 19-11-09, 08:52 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 47,001
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,318 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ویسے تو بہت سے سوفٹ ویر ہے یوٹوب سے ویڈیو ڈانلوڈ کرنے کے اور آپ گوگل میں لکھ دیں youtube window download تو بہت ساری سائٹ ملے گی جہاں سے آپ اپنی یوٹوب ویڈیو کا لنک ڈال کر ڈانلوڈ کر سکتے ہیں۔
اس کا آسان حل یہ ہے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینیجر کر لیں۔ جیسے ہی یوٹیوب پر یا کسی اور سائٹ پر کوئی ویڈیو یا آڈیو فائل دیکھی جاتی ہے۔ یہ ڈاؤن لوڈ مینیجر اس کا ڈاؤن لوڈ بٹن دے دیتا ہے۔ جہاں سے آپ آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ میں نے اس ڈاؤن لوڈ مینیجر کو Download Acceleratorسے بہتر پایاہے۔ اگر یہ نہیں کرنا چاہتے تو ویڈیو کوPauseکر کے ایڈریس بار میںyoutubeکی جگہvoobysلکھ کر اینٹر پریس کر دیں۔ ایک اور پیج کھل جائے گا جہاں پر آپ کا ڈاؤن لوڈ لنک ہو گا۔ آزمائش شرط ہے۔ باقی میں تو ڈاؤن لوڈ مینیجر ہی استعمال کر رہا ہوں۔
Attached Thumbnails
att-jpg  

Last edited by محمدعمر; 19-11-09 at 08:56 PM.
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (21-11-09), wajee (19-11-09), ایس اے نقوی (20-11-09), رانا امر (21-11-09)
پرانا 19-11-09, 09:23 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عمر بھائی آپکا ۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (21-11-09), ایس اے نقوی (20-11-09), رانا امر (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 06:57 AM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقاص بھائی ٹٹوریل کا بہت بہت شکریہ
اور ویڈیو ڈائونلوڈ کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ آپ نے بتایا ہے شکریہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
wajee (21-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09), رانا امر (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 10:19 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عدنان بھائی

انجم بھائی سوفٹ ویر چاہیے کیا ویڈیو بنانے والا میرے پاس پورٹ ایبل ہے ۱۰ ایم بی کا ہے اگر چاہیے تو بتا دینا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-11-09), رانا امر (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 11:15 AM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!عزعز از جان وقاص علی‌آپ کا شکریہ کہ آپ نے تعاون کیا جو آپ نے‌آغاز میں بتایا ہے اس کو ہم اس صورت میں استمعال کر سکتے ہیں اگر ہم نے cam سے ریکارڈنگ کرنی ہے تو اس صورت میں وہ طریقہ اہمیت رکھتا ہے اور دوسرا جس انداز سے میں یو ٹیوب پر اپنی پسند کے گانے و دیگر معلومات اپ لوڈ کر رہا ہوں وہ طریقہ تصویری شکل میں اراکین کی رہنمائی کےلئے پیش کیا جاتا ہے
بہت شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 11:35 AM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یو ٹیوب پر کسی بھی قسم کی گانے اپ لوڈ کریں

اسلام و علیکم!
پاک نیٹ کے معزز اراکین اس بار میں بھی اس سلسلہ میں شریک ہو گیا ہوں اور آپ کی بہتر رہنمائی کےلئے یو ٹیوب پر آپ کے پسندیدہ گانے ،فلمیں یا کچھ بھی اپ لوڈ کرنے کے لئے تصویری شکل میں طریقہ بتایا جا رہا ہے امید ہے کہ اراکین کی بہتر رہنمائی میں ہمیں کامیابی حاصل ہو گی

دوستوں سب سے پہلے تو اپنا اکائونٹ بنائیں اسکے بعد
youtue کھولیں اور دائیں طرف نگاہ دوڑائیں لکھا ہو گا sing in ئس کو کلک کریں online آجائیں پھر
دائیں طرف اوپر دیکھیں آپکا idلکھا نظر آئے گا اس پر کلک کریں

تصویر نمر ایک :Accountپر کلک کرنا ہے نیا پیج سامنے آئے گا
Name:  001.bmp
Views: 329
Size:  68.1 KB
...........
پھر آپ کو درمیان میں اپنا آئی‌ڈی نظر آئے گا اسکے نیچے لکھا ہو گا
Uploaded videos تصویر نمبر 2:Name:  002.bmp
Views: 337
Size:  186.7 KB
کلک کر دیں پھر نیا پیج
....................
بائیں جانب New لکھا ہوا ہے اسکو کلک کریں تو Video Uploadلکھا نظر آئے گا کلک کر دیں تصویر نمبر 3:Name:  003.bmp
Views: 312
Size:  88.9 KB
نیا پیج
...................

بائیں جانب آخر میں دیکھیں تو آپ کو لکھا نظر آئے گا
Upload problems?Try without the progreaa bar ملاحظہ ہو تصویر نمبر 4
Name:  004.bmp
Views: 333
Size:  220.1 KB
نیا پیج
...............
اوپر درمیان میں آپ کو Browse...لکھا نظر آئے گا ملاحطہ ہو تصویر نمبر 5
Name:  005.bmp
Views: 312
Size:  144.2 KB
میں جا کر اپنے سسٹم میں جہاں آپ نے اپنی پسن کی ویڈیو saveکی ہوئی ہے اسکو uploadکریں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (21-11-09), رانا امر (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 11:52 AM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یو ٹیوب پر کسی بھی قسم کی گانے اپ لوڈ کریں

اور جب آپ Browse کو کلک کریں گے تو آگے تو آپ جانتے ہی ہیں تصویر ملاحظہ ہو
Name:  06.bmp
Views: 315
Size:  167.4 KB
.........
اسکے بعد آپ اسکو بائیں طرف لکھا ہوا ہے upload video کو کلک کر دیں تصویر ملاحظہ ہو Name:  07.bmp
Views: 308
Size:  167.5 KB
نیا پیج سامنے آ گیا
دوستوں یہاں تک تو ہر کام زیادہ سے زیادہ دو یا تین منٹ میں ہو گا
اگلا مرحلہ صبر کرنے والا ہے اس لئے تسلی سے
...............................
جب آپ کا گانا اپلوڈ ہو جائے تو آپ Description میں جا کر جو لکھنا چاہیں لکھیں اورTags میں بھی گانا کا پہلا لفظ لکھ دیں اسکے بعد Categoryمیں جا کر جس کیٹگری میں رکھنا چاہیں رکھ لیں تصویر ملاحظہ ہو
Name:  08.bmp
Views: 322
Size:  249.1 KB
.........
جب سامنے برائوزنگ ختم ہو جائے تو آپ اسکو save changes پر کلک کر دیں
تصویر ملاحظہ ہو Name:  09.bmp
Views: 326
Size:  96.9 KB
.......................
نیا پیج اوپن ہو گا جس پر درمیان میں لکھا ہو گا Go to my video آپ اس پر کلک کر دیں تصویر ملاحظہ ہو Name:  10.bmp
Views: 319
Size:  127.0 KB
دوستوں یہاں تک تو معاملہ ختم ہو گیا اب اگلہ مرحلہ شروع ہوتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (21-11-09), رانا امر (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 11:58 AM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یو ٹیوب پر کسی بھی قسم کی گانے اپ لوڈ کریں

دوستوں یہ رہا آپ کا اپ لوڈ کیا گیا گانا
Name:  11.bmp
Views: 340
Size:  299.9 KB
.................................................

دوستوں آپ نے اپنے سسٹم میں گانے کو جس نام سے Save کیا ہو گا اسی نام سے آپ اسکو یوٹیوب پر کر سکو گے اور پہلے لفظ سے ہی آپکو سرچ کر سکتے ہیں
اب مجھے یہ کام کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی میری ایک بہت ہی پیاری دوست ہیں ماہی انہوں نے چند روز قبل مجھ سے پوچھا تھا اور مجھے خود نہیں پتہ تھا انہیں کیا بتاتا میں نے وقاص علی کراچی فون کیا انکو بتایا کہ مجھے یہ مسئلہ درپیش ہے جس پر انہوں نے میری رہنمائی کےلئے یہ تھریڈ شروع کیا اور میں گھومتا پھرتا خود ہی اس نتیجہ پر پہنچ گیا اور آج تصویری شکل میں پوسٹ کر دیا
اور جو طریقہ وقاص علی نے بتایا ہے کہ cam کا ہے اور میں ٹھہرا غریب بندہ cam خریدنے کےلئے پیسے نہیں ہیں اسلئے یہ ہی سہی
تو عزیز دوستوں مجھے امید ہے کہ‌ آپ کی رہنمائی کےلئے تصویری شکل آپ کو مدد فراہم کرے گی
آپ کا بہت شکریہ
اللہ نگہبان سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (21-11-09), رانا امر (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 01:34 PM   #15
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم کو کیا فائدہ youtube پر وڈیو اپلوڈ کرنے سے؟
میں نے دو وڈیو اپلوڈ کرائی تھی بس وقت Zaya (لکھنا نہیں آرہا تھا zaya) ہوا
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
download, explorer, general, history, internet, کوشش, کلک, کمپیوٹر, کراچی, گوگل, گانے, پوسٹ, پسند, پسندیدہ, یو ٹیوب, ونڈوز, مکمل, مسائل, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, تصویر, حل, علی, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
I D M سے یوٹیوب ویڈیو کیسے ڈاون لوڈ کروں؟ ایکسٹو Ask Experts ماہرین کی رائے 2 18-02-11 02:55 PM
فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 12 24-02-10 01:42 AM
اپنی پسند کی ویڈیو اپلوڈ کریں۔ monee3s ویب سائٹس کا جائزہ 0 12-11-09 08:14 PM
بلاگ میں ویڈیو اپ لوڈ ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 1 09-11-09 05:25 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger