|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رن کی کمانڈز
Thursday, May 14, 2009 Run رن کی کمانڈز رن ڈائیلاگ باکس اور اس کے استعمال سے اکثر قارئین واقف ہوں گے۔ رَن ڈائیلاگ باکس پر جانے کے لیے اسٹارٹ مینو میں رن سلیکٹ کرنے پر یہ ڈائیلاگ باکس نمودار ہوتا ہے۔ اس کی ٹیکسٹ فیلڈ میں کمانڈ ٹائپ کرکے مطلوبہ سسٹم یوٹیلیٹی یا سافٹ وئیر براہِ راست لانچ کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً رجسٹری ایڈیٹر لانچ کرنے کے لیے رن کے ڈائیلاگ باکس میں صرف regedit لکھ کر اینٹر کردینا ہی کافی ہوتا ہے۔ Accessibility Controls ایکسسزبلیٹی کنٹرول کے لیے : access.cpl Add Hardware Wizard نیا ہارڈوئیر ڈالنے کے لیے : hdwwiz.cpl Add/Remove Programs پروگرام انسٹال یا ان انسٹال کرنے کے لیے: appwiz.cpl ایڈمنسٹریٹیو ٹولز کے لیے: control admintools آٹومیٹک اپ ڈیٹس کے لیے: wuaucpl.cpl بلوٹوتھ ٹرانسفر وزارڈ لانچ کرنے کے لیے: fsquirt کیلکولیٹر کے لیے: calc سر..ٹیفکیٹ مینیجر کے لیے: certmgr.msc کیریکٹرمیپ دیکھنے کے لیے: charmap چیک ڈسک یوٹیلیٹی لانچ کرنے کے لیے: chkdsk کلپ بورڈ ویوئر کے لیے: clipbrd ڈاس پرامپٹ پر جانے کے لیے cmd کمپوننٹ سروسز کے لیے: dcomcnfg کمپیوٹر مینجمنٹ کے لیے: compmgmt.msc تاریخ اور وقت کی پراپرٹیز لینے کے لیے: timedate.cpl ڈیوائس مینیجر لانچ کرنے کے لیے: devmgmt.msc فائل سگنیچر ویری فکیشن ٹول کے لیے: sigverif فولڈر پراپرٹیز کے لیے: control folders فونٹس فولڈر دیکھنے کے لیے: control fonts گیم کنٹرولر لانچ کرنے کے لیے: joy.cpl آئی ای ایکسپریس وزارڈ لانچ کرنے کے لیے : iexpress انڈیکسنگ سروس لانچ کرنے کے لیے: ciadv.msc انٹرنیٹ پراپرٹیز لینے کے لیے: inetcpl.cpl نیٹ ورک پر آئی پی کنفگریشن دیکھنے کے لیے: ipconfig/all ڈی این ایس کیشے کونٹینٹس دیکھنے کے لیے: ipconfig /displaydns ڈی این ایس کیشے کونٹینٹس ڈیلیٹ کرنے کے لیے: ipconfig /flushdns آئی پی کنفگریشن میں تمام کنکشنز ریلیز کرنے کے لیے: ipconfig/release آئی پی کنفگریشن میں تمام کنکشنز ری ینو کرنے کے لیے: ipconfig/renew جاوا کنٹرول پینل کے لیے (انسٹال ہو تو)تب-: jpicpl32.cpl یا javaws کی بورڈ پراپرٹیز کے لیے: control keyboard لوکل سکیوریٹی سینگز کے لیے: secpol.msc لوکل یوزرز اور گروپس کے لیے: lusrmgr.msc ونڈوز سے لاگ آؤٹ کرنے کے لیے: logoff مائیکرو سافٹ چیٹ کرنے کے لیے: winchat مائن سویپر گیم کے لیے: winmine ماؤس کی پراپرٹیزلینے کے لیے: control mouse یا main.cpl نیٹ ورک کنکشنز دیکھنے کے لیے:control netconnections یا ncpa.cpl نیٹ ورک سیٹ اپ وزارڈ کے لیے: netsetup.cpl نوٹ پیڈ کے لیے: notepad ODBC ڈیٹا بیس سورس ایڈمنسٹریشن کے لیے: odbccp32.cpl آن اسکرین کی بورڈ لانچ کرنے کے لیے: osk پاس ورڈ پراپرٹیز لینے کے لیے: password.cpl پرفارمنس مانیٹر لانچ کرنے کے لے: perfmon.msc یا perfmon فون اور موڈیم آپشنز کے لیے: telephon.cpl پاور کنفگریشن کے لیے: powercfg.cpl پرنٹر اور فیکس کے لیے: control printers پرنٹرفولڈر کھولنے کے لیے: printers پرائیویٹ کریکٹر ایڈیٹر کے لیے: eudcedit کوئک ٹائم کے لیے (اگر انسٹالڈ ہو): QuickTime.cpl ریجنل سینگز کے لیے: inti.cpl رجسٹری ایڈیٹر کے لیے: regedit یا regedit32 ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے لیے: mstsc ریموویبل اسٹوریج کے لیے: ntmsmgr.msc ریموویبل اسٹوریج آپریٹر ریکویسٹ کے لیے: ntmsoprq.msc اسکینر اور کیمرے کے لیے: sticpl.cpl شیڈولڈ ٹاسکس کے لیے: control schedtasks سکیوریٹی سینٹر کے لیے: wscui.cpl سروسز کے لیے: services.msc شےئرڈ فولڈرز دیکھنے کے لیے: fsmgmt.msc ونڈوز شٹ ڈاؤن کرنے کے لیے: shutdown آوازوں اور آڈیو کے لیے: mmsys.cpl SQL کلائنٹ کنفگریشن کے لیے: cliconfig سسٹم کنفگریشن ایڈیٹر کے لیے: sysedit سسٹم کنفگریشن یوٹیلیٹی کے لیے: msconfig فائلوں کو فوری اسکین کرنے کے لیے: sfc/scannow اگلی بار سسٹم بوٹ ہونے پر اسکین کرنے کے لیے: sfc/scanonce ہربار سسٹم بوٹ ہونے پر اسکین کرنے کے لیے: sfc/scanboot فائل کیشے خالی کرنے کے لیے: sfc/purgecache کیشے سائز کو x سائز پر سیٹ کرنے کے لیے: sfc/cachesize=x سسٹم فائل چیکر کو ڈیفالٹ سیٹنگ پر sfc/revert واپس لانے کے لیے: سسٹم پراپرٹیز لینے کے لیے: sysdm.cpl ٹاسک مینیجر لانچ کرنے کے لیے: taskmgr ٹیل نیٹ کلائنٹ کے لیے: telnet یوزر اکاؤنٹ مینجمنٹ لانچ کرنے کے لیے: nusrmgr.cpl یوٹیلیٹی مینیجر لانچ کرنے کے لیے: utilman فائروال دیکھنے کے لیے: firewall.cpl ونڈوز میگنی فائر لانچ کرنے کے لیے: magnify ونڈوز مینجمنٹ انفراسٹرکچر تک جانے کے لیے: wmimgmt.msc ونڈوز سسٹم سکیوریٹی ٹول لانچ کرنے کے لیے: syskey ونڈوز اپ ڈیٹ مینیجر لانچ کرنے کے لیے: wupdmgr ونڈوز ایکس پی ٹوئروزارڈ کے لیے: tourstart ورڈ پیڈ لانچ کرنے کے لیے: write ڈائریکٹ ایکس کنٹرول پینل لانچ کرنے کے لیے directx.cpl (بشرطیکہ انسٹالڈہو): ڈائریکٹ ایس ٹربل شوٹر کے لیے: dxdiag (بشرطیکہ انسٹالڈ ہو) ڈسک کلین اپ یوٹیلیٹی کے لیے: cleanmgr ڈسک ڈی فریگمنٹر چلانے کے لیے: dfrg.msc ڈسک مینجمنٹ یوٹیلیٹی لانچ کرنے کے لیے: diskmgmt.msc ڈسک پارٹیشن مینیجر لانچ کرنے کے لیے: diskpart (مذکورہ بالا یوٹیلیٹی کو کمپیوٹر کے آزمودہ کار صارفین ہی استعمال کریں) ڈسپلے! ڈیسک ٹاپ پراپرٹیز لینے کے لیے: control desktop یا: desk.cpl اگر چاہتے ہیں کہ ڈسپلے پراپرٹیز میں Appearance ٹیب پہلے ہی سے سلیکٹ کی ہوئی حالت میں نمودار ہو: control color ڈاکٹر واٹسن سسٹم ٹربل شوٹنگ یوٹیلیٹی کے لیے: drwtsn32 ڈرائیورویریفائر یوٹیلیٹی کے لیے: verifier ایونٹ ویوئر کے لیے: eventvwr.msc
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام وقاص،
یہ واقعی بہت ہی کارآمد پوسٹ ہے اور اس سے تمھاری اپنے کام سے سنجیدگی سے وابستگی ظاہر ہوتی ہے۔ میری جانب سے بہت بہت مُبارک باد کیونکہ اب تمھارے کام میںواقعی سنجیدگی اور نکھار آتا جا رہا ہے، گُڈ لک بوس! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام وقاص،
یہ واقعی بہت ہی کارآمد پوسٹ ہے اور اس سے تمھاری اپنے کام سے سنجیدگی سے وابستگی ظاہر ہوتی ہے۔ میری جانب سے بہت بہت مُبارک باد کیونکہ اب تمھارے کام میںواقعی سنجیدگی اور نکھار آتا جا رہا ہے، گُڈ لک بوس! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
![]() ![]() ![]() کچھ بھی پلے نہیں پڑا وقاص بھائی
|
|
|
|