واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں

بھوت بنانا !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-09, 06:25 AM   #1
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھوت بنانا !

بھوت بنانا !

گھوسٹ انسٹال کرنا

گھوسٹ بنانے کے لئے کوئی اچھا سافٹ وئر لے لیں
norton ghost 12 میرے حساب سے اچھا ہے

گھوسٹ کی سی ڈی CDROME میں ڈالیں

انسٹالیشن کے دوران آپ سے ری اسٹارٹ کا پوچھا جائے گا
yes کا بٹن دبائیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (26-11-10), wajee (10-03-09), باسط (01-02-10)
پرانا 10-03-09, 06:59 AM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوت بنانا !

گھوسٹ فائل بنانا

ری بوٹ کے بعد کچھ نا کریں
چند منٹ بعد کچھ اسطرح کی ونڈو کھلے گی

دونوں چیک ہٹا دیں اور FINISH کا بٹن دبانے سے اس طرح کی نئی ونڈو کھے گی

اب آپ بیک اپ لے سکتے ہیں
run or manage backups کا بٹن دبائیں

نشانات کے مطابق عمل کریں
نوٹ : بیک اپ کے لئے خالی یا زیادہ جگہ والی ڈرائیو سلیکٹ کریں

نشانات کے مطابق عمل کریں

بیک اپ تیار ہورہا ہے 5 سے 10 منٹ میں مکمل ہو جائے گا
اور یہ صورت سامنے آئے گی

close کردیں
مبارک ہو بیک اپ تیار ہے
close کرنے پر کچھ اسطرح کی ونڈو کھلے گی
Task میں جا کر Change schedule سلیکٹ کریں
نوٹ : اس سے آپ کچھ الجھنیں ختم کر لیں گے

پھر

schedule پر سے چیک ہٹا دیں اور
ok کریں

آپکا کام ختم سب کھڑکیاں بند کردیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (26-11-10), wajee (10-03-09), ابن جلال (11-03-09), اسد لطیف (12-03-09), باسط (01-02-10)
پرانا 10-03-09, 07:13 AM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوت بنانا !

بیک اپ فولڈر میں آپ کو دو یا دو سے زائد فائل نظر آئیں گی کچھ اس طرح

Name:  1.jpg
Views: 267
Size:  16.9 KB

تیر کے نشان والی فائل ایک سے زائد بھی ہوسکتی ہیں
یہی آپ کا سسٹم کا بیک اپ ہے
سب فائلوں کو سنبھال کر رکھیں

جب آپ recovery کریں گے تو اسی سے ہوگی

لیکن اس کے لئے recovery CD کی ضرورت ہو گی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (11-03-09), اسد لطیف (12-03-09), باسط (01-02-10)
پرانا 10-03-09, 07:17 AM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوت بنانا !

گھوسٹ 12 میں recovery CD بنانے کا طریقہ

امید ہے اس میں کوئی پرابلم نہیں ہوگی مشکل کی صورت میں رابطہ کریں

اس بیک اپ کو restore کرنے کے لئے ایک بوٹ ایبل CD کی ضرورت ہوگی جس کا طریقہ درج ذیل ہے
پہلے norton ghost 12 اوپن کریں

فائل مینو میں جاکر Recovery Disk سلیکٹ کریں

Sourceڈسک میں گھوسٹ 12 کی لوکیشن دینی ہو گی

گھوسٹ 12 ایک ٹمپریری جگہ پر ایک فائل بنانا شروع کردے گا

کچھ دیر بعد آپ سے CD burning کا آپشن پوچھے گا ایک نئی سی ڈی CD writer ڈالیں اور سلیکٹ کرلیں

اب آپکی recovery CD تیار ہے جب آپ کو سسٹم ری سٹور کرنا ہو تو اس بوٹ ایبل CD سے اپنے سسٹم کو بوٹ کریں تو گھوسٹ 12 کا recovery آپشن آجائے گا
آپ کا جو بیک اپ پہلے سے موجود ہے اسے سلیکٹ کرا دیں 15 منٹ میں‌ آپکا سسٹم ری سٹور ہو جائے گا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (10-03-09), rabab (11-05-10), پاکستانی (07-04-09), یاسر عمران مرزا (27-11-10), منتظمین (10-03-09), محمدمبشرعلی (26-11-10), محمدخلیل (10-03-09), مسٹر رائٹ (18-12-09), wajee (10-03-09), ابن جلال (11-03-09), احمد بلال (31-01-10), اسد لطیف (12-03-09), بلال الراعی (28-11-10), باسط (01-02-10), رضی (10-03-09), عبداللہ حیدر (09-02-10)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-03-09 ابن جلال بہت خوب 149
10-03-09 محمدخلیل amazing work done thanks alot 150
10-03-09 منتظمین ایک اچھا سبق ہے 150
پرانا 10-03-09, 07:19 AM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوت بنانا !

امید ہے تمام طریقہ کار سمجھ میں آگیا ہوگا
کسی بھی مشکل میں رابطہ کرسکتے ہیں
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز - کوائف دیکھیں: فیصل ناصر
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (10-03-09), باسط (01-02-10)
پرانا 10-03-09, 09:34 AM   #6
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوت بنانا !

بہت بہترین ٹیوٹوریل لکھا ہے جناب
میں‌ابھی تک گھوسٹ 2003 استعمال کر رہا ہوں اب اس کو بھی چیک کرتا ہوں
ایک بار پھر شکریہ
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
arslansun (10-03-09), محمدمبشرعلی (26-11-10), باسط (01-02-10)
پرانا 10-03-09, 09:39 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوت بنانا !

ارے واہ فیصل بھائی اتنا عمدہ طریقے سے بتایا ہے سمجھ میں‌ کیوں نہیں آئے گا زبردست
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 11:35 AM   #8
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھوت بنانا !

اچھا ھے لیکن نیٹ پر جو ghoteھے وہ ٹرائل ھے کوئی رجسٹر ھوں تو پلیز تو ہیاں لنک دے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (10-03-09)
پرانا 10-03-09, 11:54 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوت بنانا !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
اچھا ھے لیکن نیٹ پر جو ghoteھے وہ ٹرائل ھے کوئی رجسٹر ھوں تو پلیز تو ہیاں لنک دے
یہاں سے ڈانلوڈ‌ کر لیں
4shared.com - online file sharing and storage - download Norton Ghost 12.rar
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-03-09), باسط (01-02-10)
پرانا 10-03-09, 11:58 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوت بنانا !

اور یہ اسکی ڈیش ہیں
4shared.com - document sharing - download norton ghost 12.txt
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-03-09), باسط (01-02-10)
پرانا 10-03-09, 11:59 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوت بنانا !

اور یہ اسکی وڈیو
4shared.com - online file sharing and storage - download Norton Ghost 12 TUTORIAL.rar
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
باسط (01-02-10), حضرت بنگش (10-03-09)
پرانا 10-03-09, 12:07 PM   #12
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھوت بنانا !

شکریہ شیئریئنگ کرنے کا
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (01-02-10)
پرانا 10-03-09, 12:16 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوت بنانا !

کنجوس شکریہ کا بٹن نہیں دبایا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-03-09), حضرت بنگش (10-03-09)
پرانا 10-03-09, 12:52 PM   #14
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھوت بنانا !

لو کرلیا اب خوش
ِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-03-09)
پرانا 10-03-09, 01:08 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھوت بنانا !

ہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہا ہاہاہاہا مذاق کر رہا تھا برا تو نہیں منایا نا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-03-09)
جواب

Tags
burn, color, com, document, download, extract, ghost, image, images, فورمز, کمپیوٹر, پاکستان, ونڈوز, ڈرائیو, نظر, مکمل, آئینہ, اچھی, بہترین, بھائی, جواب, حل, خواتین, خوش, سافٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا ہم ممبرز میں سے کوئی ایک جن بھوت ہے؟ حیدر گپ شپ 30 01-12-10 06:18 PM
امریکی چھوت چھات کی داستان گلاب خان اپکے کالم 3 01-12-10 04:12 AM
جن، بھوت اور دریائے راوی کنعان دیگر تحقیقات 0 01-05-10 03:28 AM
بھوت یاں جن آ جائے تو بارش اور گلاب گپ شپ 54 16-11-08 11:03 AM
نامعلوم دھشت گرد : منظور راجپوت کراچی وجدان میرا پاکستان 4 08-10-08 05:18 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger