|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
محترم حضرت آپ بھائیوں سے اس بارے میں معلومات چاھیے تھی کہ میں ابھی موبی لنک (portal.mobilinkinfinity) کے ذریعے نیٹ استعمال کر رھا ھوں 1mb سروس ھے ابھی کنکشن لیا ھے اور ایکٹیو ھوتے ھی پاک نیٹ پر آگیا ھوں پہلے تو یہ معلوم کرنا چاھونگا کہ یہ مولنک ڈیوائس لے کر آیا میں نے سہی کیا کہ نہیں کہیں غلطی تو نہیں کر لی کیونکہ مجھے اس بارے میں بالکل معلومات نہیں ھے دوسرا مسئلہ یہ ھے کہ میں اس کنکشن سے قبل کیبل نیٹ استعمال کرتاتھا تو ان کی ایک شیرنگ ھوتی تھی جس سے میں سوفٹ ویر گیم موویز کارٹون سیو کرتاتھا جس سے بہت آسانی رھتی تھی لیکن انہوں نے ایسی کوئی سہولت نہیں دی ھے تو اس کاکیا حل ھے میں گیم سافٹ ویر موویز کیسے ڈاؤنلوڈ کروں براھ مہربانی ضرور ضرور ضرور بتائیےگا بہت احسان ھو گا شکریہ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موبی لنک ڈیوائس کا تو مجھے پتہ نہیں
لیکن سب سے اچھی ڈیوائس PTCL کی ہے بہترین سروس اور ڈیٹا اس میں آتا ہے مزید انفارمیشن کے لئے PTCL کی سائٹ وزٹ کرلیں اس قسم کی کمپنیاں سرور پر شئرنگ کی سہولیات کم ہی دیتی ہیں لیکن آپ ٹورنٹ سے یہ کمی دور کرسکتے ہیں تقریبا ہر طرح کا مواد ٹورنٹ پر موجود ہوتا ہے یہ تھریڈ وزٹ کریں ٹورنٹ فائل شئیرنگ سسٹم کیا ہے؟ ٹورنٹ کیا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی شیف السلام علیکم،
میری جان آپ کہاںغائب ہوجاتے ہیں؟ یار آتے رہا کریں مجھے آپ کی بہت یاد آئی تھی۔ اپنا نمبر مجھے میسج کردیں! جہاں تک بات mobilinkinfinity کی بات ہے تو اب چونکہ آپ اسے لے ہی چکے ہیںتو اب کیا ہو سکتا ہے! ویسے PTCL کی رپورٹ اچھی جا رہی ہے!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() |
موبی لنک نے حال ہی میں بلیک بری کے ساتھ بنڈل آفر دی ہے یہاں دیکھ سکتے ہیں ، ویسے وائرلیس ڈیوائسیس زیادہ دیر پا نہیںہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا | مسٹر شیف (05-01-10) |
![]() |
| Tags |
| کیبل, کوئی, کنکشن, پہلے, ھے, پاک, ویر, لیا, لنک, مہربانی, معلومات, آیا, ایسی, اللہ, ابھی, اسلام, استعمال, حل, حضرت, دی, سوفٹ, سافٹ, سروس, شکریہ, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 09:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |