|
|
#48 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,455
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
میں آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق 3 کمپیوٹروں پر ٹرائی کرکے دیکھ چکا ہوں۔مگر پہلا مرحلہ یعنی سی ڈی کے ذریعے سے گھوسٹ کا سوفٹ ویئر انسٹال کرنا تو ہو جاتا ہے مگر جب سسٹم ری اسٹارٹ ہوتا ہے تو اس کے بعد ایک ایرر میسیج آتا ہے جس کے لیے یہ تصویر پیش خدمت ہے ![]() اوراس میسیج میںContinue کلک کرنے پر گھوسٹ سوفٹ ویئر مطلوبہ نتیجہ نہیں دیتا اور یہ سکرین نمودار ہوتی ہےـ ![]() اب بتائیں مجھے کیا کرنا چاہیے میں تین کمپیوٹروں پر انسٹال کرکے دیکھ چکا ہوں سب میں یہ مسئلہ آرہا ہےـ |
|
|
|
|
|
#49 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,455
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل بھائی ایک مسئلہ میرے ایک دوست کے ساتھ بھی ہے۔ ان کے کمپیوٹر میں گھوسٹ امیج فائل بنی پڑی ہے۔ اور غالبا گھوسٹ2003کا سافٹ وئر بھی انسٹال ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ گھوسٹ کو کیسے ریسٹور کیا جا سکتا ہے۔
کیا گھوسٹ کو ونڈوز میں رہتے ہوئے ریسٹور کیا جا سکتا ہے؟ اس کے علاوہ یہ بھی بتائیں کہ گھوسٹ سافٹ وئر دو طرح کا ہوتا ہے۔ ایک تو ونڈو میں کام کرتا ہے دوسرا ڈاس بیسڈ ہوتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جو امیج فائل گھوسٹ سافٹ وئر جو کہ ونڈو بیسڈ ہے میں بنی ہو کیا وہ فائل ڈاس بیسڈ گھوسٹ سافٹ وئر سے ریسٹور ہو سکتی ہے؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#51 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذیشان بھائی
آپکا مسئلہ میری سمجھ سے بالا تر ہے شاید سوفٹ وئر میں کوئی مسئلہ ہے اور اس کی کوئی فائل کرپٹ ہے اس سلسلے میں آپ عبدالقدوس بھائی سے رابطہ کرسکتے ہیں عمر بھائی گھوسٹ چاہے ونڈوز بیس ہو یا ڈوس بیس کوئی فرق نہیں پڑتا 2003گھوسٹ کو ونڈوز میں رہتے ہوئے بھی رسٹور کیا جاسکتا ہے لیکن یہ ونڈوز کو ری اسٹارٹ کرنے کے بعد خودبخود ڈوس سسٹم میں آجاتا ہے اور وہیں سے ریسٹور کرتا ہے بعد والے ورجن میں آپکو گھوسٹ کی بوٹ ایبل سی ڈی کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ نیچے دئے ہوئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں ویسے اس ریکوری سی ڈی کو بنانے کا طریقہ بھی ٹیوٹریل میں درج ہے Free File Hosting Made Simple - MediaFire
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (09-01-11) |
|
|
#52 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں نے کہیں پڑھا تھا اگر امیج فائل ونڈو بیسڈ یعنیGhost32میں بنی ہو تو اسے ڈاس بیسڈ گھوسٹ سے ریسٹور نہیں کروایا جا سکتا۔ جبکہ ڈاس بیسڈGhostسے بنی امیج فائل کو ڈاس اور ونڈوز بیسڈGhost32دونوں سے ریسٹور کروایا جا سکتا ہے۔ آپ نے کہا کہ "2003گھوسٹ کو ونڈوز میں رہتے ہوئے بھی رسٹور کیا جاسکتا ہے" اس کا مکمل طریقہ کار بتا دیں کیونکہ ہو سکتا ہے مجھے آج کل میں امیج ریسٹور کروانا پڑے۔ ورنہ نئی ونڈو کرنا پڑے گی۔ ایک اور بات کہ تمام کی تمام پارٹیشنزNTFSہیں۔ ویسے یہ ریکوری سی ڈی جو آپ نے بنا رکھی ہے اس میں کیا ہے۔ کیا اس میں کمپیوٹر کو ڈاس میں بوٹ کروانے کے لئے ڈیٹا ہے یا کچھ اور؟ |
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (09-01-11) |
|
|
#53 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک بوٹ ایبل سی ڈی ہے
آپ اپنے سسٹم کو اس سی ڈی سے بوٹ کرائیں گے تو گھوسٹ کو ریسٹور کا آپشن آجائے گا باقی اسکریں پر موجود انسٹریکشن فالو کیجئے گا 2003 گھوسٹ میں سسٹم ری اسٹور کا آپشن ہوتا ہے اس آپشن میں جاکر انسٹریکشنز کو فالو کرسکتے ہیں ` |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (09-01-11) |
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میں آج سے پہلے تک تو ڈاس بیسڈ بھوت استعمال کرتا رہا ہوں یعنی 2003 والا، ونڈو بیسڈ مجھے پسند نہیں ہے، میں نے ہیرنزبوٹ (Hiren's Boot) کی بوٹ ایبل سی ڈی بنائی ہوئی تھی، جس میں نہ صرف بھوت بلکہ اور بھی درجنو سافٹویر تھے، لیکن یہ پرانے والا بھوت میرے اس سسٹم پر چلنے میں نخرے کر رہا ہے، کیونکہ اس میں ساری ڈرئیوزساٹا بیسڈ ہیں، اب مسئلہ یہ ہے کہ بھوت نمبر12 اس کو سپوڑٹ کرتا ہے یا نہیں،
نیز ہیرنز بوٹ ورژن 12 میں ایسے ایسے سوفٹویر ہیں کہ آپ عش عش کر اٹھیں گے۔ ۔ ۔ ہیرنزبوٹ ورژن 12 سافٹویرکی لسٹ یاد رہے کہ یہ سب ڈاس بیسڈ ہیں، یعنی ان کو چلانے کے لئے ونڈوز کی ضرورت نہیں بس ڈاس سے بوٹ کریں اور موجیں کریں۔ اور یہاں سے اتاریں
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#55 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Hiren's BootCD تو سی ڈی کلیکشن کا لازمی حصہ ہے
میں تو ہمیشہ نیا ورجن اپنی کلیکشن میں رکھتا ہوں بہت کام کی چیز ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-01-11), محمدمبشرعلی (27-11-10) |
|
|
#56 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ تو بہت ہی زبردست ٹیوٹوریل ہے۔ بہت بہت شکریہ فیصل بھائی۔
|
|
|
|
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل بھائی کے اس ٹوٹوریل کی مدد سے میں نے
19-06-09 کو ایکس پی کا گھوسٹ بنایا تھا اور یقین کریں کہ ابھی تک وہی چلا رہا ہوں شکریہ فیصل بھائی
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#59 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارشد بھائئ کچھ ٹیکنکل وجوہات کی بناء پر وہ امیجز نظر نہیں آرہے ہیں
کچھ دن انتظار کرلیتے ہیں ورنہ کسی دن اور محنت کرکے دوبارہ لگانے کی کوشش کرتا ہوں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (09-01-11) |
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,471
کمائي: 19,580
شکریہ: 4,524
890 مراسلہ میں 2,286 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
فیصل بھائی، مراسلہ نمبر9،10،11، کے بھوت اور مراسلہ نمبر 33 کے بھوت میں کیا فرق ہے؟ ان میں سے بہتر کونسا ہے۔ شکریہ |
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (11-01-11) |
![]() |
| Tags |
| burn, color, com, document, download, extract, ghost, image, images, فورمز, کمپیوٹر, پاکستان, ونڈوز, ڈرائیو, نظر, مکمل, آئینہ, اچھی, بہترین, بھائی, جواب, حل, خواتین, خوش, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا ہم ممبرز میں سے کوئی ایک جن بھوت ہے؟ | حیدر | گپ شپ | 30 | 01-12-10 06:18 PM |
| امریکی چھوت چھات کی داستان | گلاب خان | اپکے کالم | 3 | 01-12-10 04:12 AM |
| جن، بھوت اور دریائے راوی | کنعان | دیگر تحقیقات | 0 | 01-05-10 03:28 AM |
| بھوت یاں جن آ جائے تو | بارش اور گلاب | گپ شپ | 54 | 16-11-08 11:03 AM |
| نامعلوم دھشت گرد : منظور راجپوت کراچی | وجدان | میرا پاکستان | 4 | 08-10-08 05:18 PM |