|
|
#31 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() خیر یہ تو مذاق تھا دراصل یہ گھوسٹ اس لئے بناتے ہیں کے اگر آپ کی ونڈوز کرپٹ ہو جائے تو بار بار انسٹال کرنے اور دوبارہ اپنے مطلب کا کرنے میں بہت وقت لگتا ہے سارے ڈرائیور اور سافٹ وئر دوبارہ ڈالنے پڑتے ہیں چنانچہ ایک مرتبہ جب سسٹم آپ کی مرضی کے مطابق ہو جائے تو اس کا ایک گھوسٹ بنا لیں اور جب بھی آپکی ونڈوز پرابلم کرے تو اس گھوسٹ کی مدد سے آپ کچھ ہی منٹ میں اپنا سسٹم پرانی والی پوزیشن پر لے آتے ہیں باقی یہ کس طرح کام کرتا ہے اس کے لئے زیر نظر تھریڈ کو شروع سے پورا پڑھ لیں
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | باسط (01-02-10) |
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گھوسٹ 12 recovery CD
بنانے میں مشکل ہونے کی صورت میں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں یہ rar فائل چار حصوں میں ہے چاروں حصوں کو ڈاؤنلوڈ کرلیں winrar کے ذریعے extract کریں extract کرنے پر ایک iso image فائل بن جائے گی کسی بھی CD writing کے سافٹ وئر سے یہ image رائٹ ایبل CD پر burn "رائٹ "کرلیں پہلا حصے کا لنک یہ ہے Srd.part1.rar دوسرے حصے کا لنک یہ ہے Srd.part2.rar تیسرے حصے کا لنک یہ ہے Srd.part3.rar چوتھے حصے کا لنک یہ ہے Srd.part4.rar کسی مشکل کی صورت میں رابطہ کریں Last edited by فیصل ناصر; 11-03-09 at 04:52 AM. |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | باسط (01-02-10) |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی یہ تو کھل ہی نہیں رہی ہے آپ پلیز فائل کا نام پتا دیں میں کسی اور سائٹ سے لے لیتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
وقاص بھائی شکریہ آپ کا!
|
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() |
کیا این ٹی ایف ایس پر گھوسٹ بن جاتا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| burn, color, com, document, download, extract, ghost, image, images, فورمز, کمپیوٹر, پاکستان, ونڈوز, ڈرائیو, نظر, مکمل, آئینہ, اچھی, بہترین, بھائی, جواب, حل, خواتین, خوش, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا ہم ممبرز میں سے کوئی ایک جن بھوت ہے؟ | حیدر | گپ شپ | 30 | 01-12-10 06:18 PM |
| امریکی چھوت چھات کی داستان | گلاب خان | اپکے کالم | 3 | 01-12-10 04:12 AM |
| جن، بھوت اور دریائے راوی | کنعان | دیگر تحقیقات | 0 | 01-05-10 03:28 AM |
| بھوت یاں جن آ جائے تو | بارش اور گلاب | گپ شپ | 54 | 16-11-08 11:03 AM |
| نامعلوم دھشت گرد : منظور راجپوت کراچی | وجدان | میرا پاکستان | 4 | 08-10-08 05:18 PM |