واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں




یولیڈ میں آڈیو سپلٹ کرنا سیکھیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-10, 09:27 PM   #16
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے Corel_Ulead_Video_Studio_X2_12 انسٹال کردیا ہے اور یہ 30 دن کا ٹرائل ورژن ہے
اس لیے پلیز مجھے کوئی اس کی رجسٹریشن سمجھادے
جزاہ اللہ
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 10:09 PM   #17
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
آپ ڈونلوڈ کر لیں میں ٹیم ویور کے زریعے آپ کو سب سمجھا دونگا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
خلیل بھائی اب وقت آگیا ہے آپ کی طرف سے سکھانے کااور رہنمائی کا
کچھ اہم امور جواب طلب ہیں۔ امید ہے کہ کماحقہ جوابات سے نوازیں گے
1۔۔ مکمل رجسٹریشن کا طریقہ بتادیں؟
2۔۔ آڈیو الگ ہونے کے بعد ویڈیو اسٹوڈیو کے باقی فیچرز مثلا آڈیو،وائس رکارڈنگ،ٹیکس، اور کلر وغیرہ ویڈیو میں کیسے استعمال کرنے ہوں گے؟
3۔۔ محفوظ کرنے کا طریقہ کیا ہے،سیو ایس یا اور کچھ؟
4۔۔ محفوظ شدہ ویڈیو چلتی ہی نہیں۔ ٹوٹل ویڈیو کنورٹر بھی اسے کسی فارمیٹ
میں قبول کرنے لیے تیار نہیں۔ اس کا کیا حل ہوگا
جلدی جواب عنایت فرمادیں تو ذرہ نوازی ہوگی
جزاک اللہ خیرا
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 10:17 PM   #18
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی رجسٹریشن کو تو سب کا الگ الگ طریقہ ہوتا ہے اب مجھے کیا پتا کہ کیسے یہ ممکن ہوگا
بھائی میں بالکل اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتا
یقین جانیے آپ کے لکھنے کے بعد گوگل میں تلاش کیا پھر انسٹال کیا پھر یوٹیوب پر سرچ کی اور آپ کو بتا دیا۔
میرا سب سے بڑا استاد گوگل ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ (15-02-10)
پرانا 16-02-10, 06:14 PM   #19
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کوئ سمجھ آئی کہ اگلی وی گائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-02-10, 08:25 PM   #20
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست ٹیوٹوریل ہے
کیا بات ہے خلیل بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-02-10, 10:57 PM   #21
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی کوئ سمجھ آئی کہ اگلی وی گائی
خلیل بھائی آڈیو الگ ہوجاتی ہے، اپنی آواز بھی شامل ہوجاتی ہے
لیکن سیو نہیں ہورہا۔ ہوبھی جائے تو سمجھ نہیں کس منطق میں ہوتی ہے
کیوں کہ چند کے بی میں آجاتی۔ اور ویڈیو چلتی بھی نہیں سیو ہونے کے بعد
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-02-10)
پرانا 18-02-10, 02:40 PM   #22
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آخر میں اک بٹن ہے شئیر کا وہاں سے کسی بھی فارمیٹ میں شئر کر لیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مجیب انڑ (19-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 21-02-10, 02:53 PM   #23
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سب تجربات کربیٹھا ہوں
پروگرام محفوظ ہوکر چند کے بی میں ہی آجاتاہے
یعنی محنت ضائع جاتی ہے
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-02-10), شاہ جی 90 (01-03-10)
پرانا 21-02-10, 07:04 PM   #24
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Teamviewer install karian main samja daita hun
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-02-10), شاہ جی 90 (01-03-10)
پرانا 28-02-10, 12:09 AM   #25
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
Teamviewer install karian main samja daita hun
اس کے بغیر ہی اب سیو کرنا آسان ہوگیا
بہت بہت شکریہ آپ کا خلیل بھائی
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), شاہ جی 90 (01-03-10)
جواب

Tags
com, images, jpg, net, pak, فون, ہوتاہے, کیسے, گذارش, پہلے, پوچھ, واقعی, ورژن, لکھ, آڈیو, آواز, اپنی, اللہ, بھائی, خوب, خلیل, ربط, زبردست, سمجھ, شامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیڈورا، سینٹ اوس، ریڈ ہیٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی سپورٹ شامل کریں حسن مغل لائینکس کارنر 8 25-01-11 06:07 PM
ٹونٹی20 ورلڈکپ کے سب میچز انٹرنیٹ پر لائیو دیکھیں۔۔!! ghanmi کرکٹ 0 05-05-10 09:13 PM
90 دنوں میںانگلش سیکھیں۔۔۔۔۔۔۔جلدی کریں جلدی۔۔۔۔۔کہیں دیرنہ ہو جاے پیاسا کتاب گھر 6 18-09-08 12:00 PM
الطاف حسین کا انٹرویو آج جیو نیوز سے نشر ہوگا مسٹر گرزلی خبریں 1 22-06-08 03:36 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger