|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
ضائع کی ہجے
![]() یو ٹیوب سے وڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کا ایک آسان طریقہ۔ فائر فوکس میں اپنی پسند کی وڈیو کھولیں۔ اس وڈیو کو پورا دیکھنے کی ضرورت نہیں ۔ صرف ڈاؤلوڈ ہونے والے سرخ بار پر نظر رکھیں۔ جب ساری وڈیو ڈاؤن لوڈ ہوجائے تو وڈیو کو روک دیں۔ اب فائر فوکس میں صفحہ کے خالی حصہ میں رائیٹ کلک کریں۔ یہاں پر View page Info پر کلک کریں ایک نئی ونڈو کھلے گی اس میں Media پر کلک کریں یہاں سب فائیلوںکی ایک لسٹنظر آئے گی۔ اس لسٹ سے SWF FLV قسم کی فائیلوں کو کلک کریں اور Save As کی مدد سے وڈیو محفوظ کرلیں۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | یحیٰی (22-11-09) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
تو گویا پوری ویڈیوBufferingکا انتظار کرنا ہو گا۔ اس طرح تو ویڈیو دو مرتبہ ڈاؤن لوڈ ہو گی۔ ایک مرتبہBufferingکے لئے اور دوسری مرتبہ جب آپ رائٹ کلک کر کے اسے ڈاؤن لوڈ کریں گے۔
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (26-11-09) |
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جب ویڈیو چل رہی ہو گی آپ اسکو ڈائون لوڈ کریں ساتھ آپ کی ویڈیو Buffering ہوتی ہرے گی اور ساتھ ساتھ دائون لوڈ ہوتی رہے گی چاہے آپ اسکے Buffering مکمل ہونے کا انتظار کر لیں اگر انتظار کریں گے تو ڈائون لوڈ جلدی ہو جائے گی اگر ساتھ ساتھ کریں تو جتنا ٹائم ویڈیو دیکھنے میں لگے گا اس سے قبل ڈائون لوڈ ہو چکی ہو گی آپ کا شکریہ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| download, explorer, general, history, internet, کوشش, کلک, کمپیوٹر, کراچی, گوگل, گانے, پوسٹ, پسند, پسندیدہ, یو ٹیوب, ونڈوز, مکمل, مسائل, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, تصویر, حل, علی, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| I D M سے یوٹیوب ویڈیو کیسے ڈاون لوڈ کروں؟ | ایکسٹو | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 18-02-11 02:55 PM |
| فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ | ALI-OAD | Ask Experts ماہرین کی رائے | 12 | 24-02-10 01:42 AM |
| اپنی پسند کی ویڈیو اپلوڈ کریں۔ | monee3s | ویب سائٹس کا جائزہ | 0 | 12-11-09 08:14 PM |
| بلاگ میں ویڈیو اپ لوڈ | ALI-OAD | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 09-11-09 05:25 PM |