واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > آئیں شاعری سیکھیں

آئیں شاعری سیکھیں آئیں شاعری سیکھیں

ہم قافیہ ذخیرۂ الفاظ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 27-03-10, 10:06 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ہم قافیہ ذخیرۂ الفاظ

ہم قافیہ ذخیرۂ الفاظ

السلام و علیکم برادران
شاعری سیکھنے کے لیے اندرونی آمد اور حسّاس جذبات کا ہونا ضروری ہے مگر جب تک یہ جذبات نہیں آتے تب تک بندہ دوسروں کی نقل کرے یا بنے بنائے کام پر کام کرے خود کو رواں کرنے کی کوشش کرتا ہے
اس سلسلے میں ایک ہم کا م ہے ہم قافیہ ڈھونڈنا ۔۔
مجھے نیٹ سے کچھ ہم قافیہ الفاظ کی فہرست تصویری فارمیٹ میں ملی ہے کیا میں انہیں یہاں لوڈ کر دوں
کیا آپ لوگ اس کی ضرورت محسوس کرتے ہيں
بطور نمونہ پہل صفحہ دکھا رہا ہوں ۔۔
اس میں وہ تمام الفاظ موجود ہیں جن کے آخر میں "الف" آتا ہے
اور ان سب کے زمرے بنے ہوئے ہیں وزن کے لحاظ سے
جیسے پہلے زمرے میں
آ ، با ، سا ، وغیرہ ایک ہی وزن کے ہیں اور کم وزن کے ہیں۔۔
اور دوسرے زمرے میں تھوڑےزیادہ وزن کے الفاظ
خدا ، جدا ، گیا وغیرہ نسبتاً زيادہ وزن کے ہم قافیہ ہیں
مزید کچھ آگےچل کر
گزرنا ، نکھرنا ، سنورنا وغیرہ مزید زیادہ وزن والے ہم قافیے ہیں

ان شاء اللہ ان کو یونی کوڈ فارمیٹ میں بھی منتقل کروں گا جب موقع ملا ۔ ورنہ آپ میں سے کوئی کردے ۔

امید ہے آپ لوگوں کے پسند آئے گا ۔۔
Attached Thumbnails
qaafia-01-gif_thumb-gif  
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-10), فخر بٹ (15-08-11), پرنس فیصل (02-12-10), ام طلحہ (30-03-10), ابوسعد (21-02-11), خرم شہزاد خرم (29-03-10), راجہ اکرام (28-03-10), عارف اقبال (28-03-10)
پرانا 27-03-10, 10:54 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نورالدین بھائی آپ اَپ لوڈ ہی کردیں‌تو بہتر ہے، مگر سائیٹ کا حوالہ دینا نا بھولیئے گا!

شئیرنگ کا شکریہ!

Last edited by shafresha; 28-03-10 at 01:34 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرنس فیصل (02-12-10), نورالدین (29-03-10), ام طلحہ (30-03-10), راجہ اکرام (28-03-10)
پرانا 28-03-10, 08:36 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام نور الدین بھائی
یہ اچھی پیشکش ہے بطور خاص ان حضرات کے لئے جو اس میدان میں نووارد ہوں
ضرور شیئر کریں لیکن جیسا شاہد بھائی نے کہا کہ حوالہ ضرور دے دیں جہاں سے یہ اخذ کیا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرنس فیصل (02-12-10), نورالدین (29-03-10), ام طلحہ (30-03-10)
پرانا 29-03-10, 12:42 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ویب سائٹ اور ہم قافیہ

السلام و علیکم

یہ تصویریں مجھے اس ویب سائٹ سے ملی ہيں
Urdu Anjuman... Urdu zaban o adab se moHabbat karne waalooN kee bazm
اس ویب فورم پر Khadim Gillani نامی نوجوان یوزر کی کاوش ہے ۔۔
مجھےحیرت ہوئی کہ انٹرنیٹ پر اردو کی اتنی ترقی و اشاعت ہونے کے بعد
بھی کچھ ویب سائٹ اب بھی رومن میں کا م کر رہے ہیں ۔۔
بہر حال یہ ایک اچھی کوشش لگی اس لیے میرا خیال ہے اس ویب سائٹ سے کسی نے اس سے فائدہ
اس لیے نہیں اٹھایا کہ وہ رومن میں ہے
بعض لوگ سرچ انجن میں ہم قافیہ لکھ کر بھی تلاش کرتے ہيں ۔ اور نتیجہ تقریباً صفر آتا ہے جیسا کہ میرے تلاش میں آیا وہ تو میں ذرا گہرائی میں چلا گیا تو مل گیا ورنہ میں بھی اس سے لا علم رہتا
اور اب لیجيے یہ تمام اسباق میں لفظ کے ترتیب کے حساب سے اپ لوڈ کر رہا ہوں ۔
پہلا صفحہ تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں الف کا ۔
الف کے بقیہ پانچ صفحے پیش خدمت ہیں۔
اور ہاں ایک اس اپ لوڈ میں ایک مسئلہ آ رہا ہے کہ یہ تصویریں کافی چھوٹے سائز میں آ رہی ہیں حالاں کہ میں ACD see سے ان کا سائز بڑھا دیا ہے پھر بھی چھوٹا آ رہا ہے باقی آپ مزید واضح دیکھنا چاہیں تو کلک کر دیں یا ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔
---------------------

یہ رہے " الف " پر ختم ہونے والے ہم قافیہ
Attached Thumbnails
qaafia-02-gif_thumb-jpg   qaafia-03-gif_thumb-jpg   qaafia-04-gif_thumb-jpg   qaafia-05-gif_thumb-jpg   qaafia-06-gif_thumb-jpg  

Last edited by نورالدین; 29-03-10 at 12:51 PM. وجہ: سائز کا مسئلہ
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-10), پرنس فیصل (02-12-10), ایکسٹو (19-02-11), ام طلحہ (30-03-10), ابوسعد (21-02-11), خرم شہزاد خرم (29-03-10)
پرانا 29-03-10, 01:28 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام نور الدین بھائی
یہ بہت اچھا کیا آپ نے کہ تلاش کر لیا
ویسے مجھے بھی بہت کوفت ہوتی ہے جب لوگ رومن میں اردو لکھتے ہیں جبکہ سہولت بھی میسر ہے

البتہ سائز ابھی بھی چھوٹا لگ رہا ہے، پڑھنے میں نہیں آ رہا، اگر آپ ایک پوسٹ میں ایک ہی پیج لگائیں تو میرے خیال میں زیادہ ٹھیک ہوگا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-10), پرنس فیصل (02-12-10), نورالدین (29-03-10), ام طلحہ (30-03-10)
پرانا 29-03-10, 05:06 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post "ب"

اور اب حاضر ہیں "ب" پر ختم ہونے والے ہم قافیے
Attached Thumbnails
qaafia-07-gif_thumb-jpg   qaafia-08-gif_thumb-jpg  

Last edited by نورالدین; 29-03-10 at 05:26 PM. وجہ: اپ لوڈ
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-10), پرنس فیصل (02-12-10), ام طلحہ (30-03-10)
پرانا 29-03-10, 05:30 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post "ت"

xxxxxxxxxxxxxxx
---- - - - - - -

"ت" پر ختم ہونے والے ہم قافیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
qaafia-09-%5B-tay-%5D-jpg   qaafia-10-gif_thumb-jpg   qaafia-11-gif_thumb-jpg  

Last edited by نورالدین; 29-03-10 at 07:24 PM. وجہ: کلراور مزید اٹیچمنٹ
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-10), پرنس فیصل (02-12-10), ام طلحہ (30-03-10)
پرانا 29-03-10, 05:35 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post "پ"

"پ" پر ختم ہونے والے ہم قافيے ۔۔
Attached Thumbnails
qaafia-09-%5B-pay-%5D-jpg  
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (29-03-10), shafresha (29-03-10), پرنس فیصل (02-12-10), ام طلحہ (30-03-10)
پرانا 29-03-10, 05:42 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی نور الدین بھائی
اب قابل مطالعہ ہے کافی حد تک اور بہت ہی مفید چیز ہے ۔۔
جلدی سے سارے پوسٹ کر دیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-10), پرنس فیصل (02-12-10), نورالدین (29-03-10), ام طلحہ (30-03-10)
پرانا 29-03-10, 06:45 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شاندار اور مفید سلسلہ ہے نورالدین جی ۔۔۔۔۔ ما شا اللہ
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
پرنس فیصل (02-12-10), نورالدین (29-03-10), ام طلحہ (30-03-10)
پرانا 29-03-10, 07:17 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post "ٹ"

ارے یہ کیا ۔۔۔! !

یہ تو پھر ویسا ہی مسئلہ ہو گیا
اب میں کچھ کچھ سمجھ رہاہوں اس اٹیچمنٹ کے ونڈو میں مختلف فائلز کی جغرافیائی حدود(WxH) لکھی ہیں یعنی چوڑائی640 اور لمبائی 2600 
تو میرے ان امیجز کی لمبائی تو مقررہ حدود میں ہے یعنی1064 مگر چوڑائی ہے 773 اس لیے چوڑائی فٹ کرنے کے چکر میں لمبائی پر بھی اثر پڑ رہا ہے ۔۔ کوئی بات نہيں بعد صرف ویو ایسا آ رہا ہےنا ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد تو صحیح نظر آئے گا اور ویسے بھی ان کو بعد میں یونی کوڈ میں بھی ٹائپ کردوں گا ڈونٹ وری ۔ فی الحال گزارہ کریں ۔۔
- - - - - - - - - - -

"ٹ" پر ختم ہونے والے ہم قافیے
Attached Thumbnails
qaafia-12-%5B-ttay-%5D-jpg  
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-10), پرنس فیصل (02-12-10), ام طلحہ (30-03-10), خرم شہزاد خرم (29-03-10)
پرانا 29-03-10, 07:29 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,090
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انتظار ! ! !

میرا خیال ہے میں ان کو لمبائی کے لحاظ سے دو حصے میں کر دوں تو ویو بڑا آجائے گا
تھوڑا سا انتظار کریں

نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
پرنس فیصل (02-12-10), ام طلحہ (30-03-10), راجہ اکرام (30-03-10)
پرانا 29-03-10, 07:34 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نورالدین بھائی السلام علیکم بہت شکریہ آپ کی اس کوشش سے ہم جیسے طفلِ مکتب کو بہت فائدہ ہو گا اللہ تعالیٰ آپ کو جزا عطا فرمائے آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-10), پرنس فیصل (02-12-10), نورالدین (29-03-10), ام طلحہ (30-03-10)
پرانا 29-03-10, 10:57 PM   #14
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,972
کمائي: 276,816
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوجی! نور بھائی اسطرح تو سارے ہی شاعر بن جائیں
کیا آپ شاعری آسان کلاسسز بھی لیتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-10), پرنس فیصل (02-12-10), نورالدین (30-03-10), ام طلحہ (30-03-10)
پرانا 30-03-10, 09:50 AM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب نورالدین بھائی!! یہ تو کار خیر ہے، بہت فائدہ ہو گا۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرنس فیصل (02-12-10), نورالدین (30-03-10)
جواب

Tags
color, ہیں۔۔, ہم قافیہ ؛ ذخیرۂ الفاظ ؛, کوئی, کوشش, کرے, کرتے, پہلے, پسند, یونی, یا, لوگ, موقع, موجود, منتقل, آتا, اللہ, السلام, تب, خود, خدا, دکھا, رواں, ضروری, ضرورت, صفحہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger