واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > آئیں شاعری سیکھیں

آئیں شاعری سیکھیں آئیں شاعری سیکھیں

غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-09, 01:39 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے

غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے

شاعری منظوم کلام کو کہتے ہیں،
پھر اہل فن اس کی کئی اقسام بیان کرتے ہیں،

ان میں سے غزل اور نظم بھی ہیں

ان کا بنیادی فرق کیا ہے۔
کیا ہر نظم غزل نہیں‌ہو سکتی۔۔ یا اس کا عکس

اہل فن سے گزارش ہے رہنمائی کریں۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (15-08-11), حیدر Rehan (26-10-11), خرم شہزاد خرم (03-02-09), سیپ (04-02-09)
پرانا 03-02-09, 03:38 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے

السلام علیکم آج میں تھوڑا سا مصروف ہوں جہاں تک مجھے آتا ہے انشاءاللہ کل آپ کی نذر کر دوں گا ویسے مختصر اتنا ہی کہ غزل قافیہ ردیف کی پابند ہوتی ہیں جب کہ نظم میں قافیہ ردیف کی پابندی نہیں ہوتی نظم کی بھی اقسام ہیں یہ سب انشاءاللہ کل تفصیل سے پیش کروں گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by خرم شہزاد خرم; 04-02-09 at 01:31 PM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-09, 03:44 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے

بہت شکریہ جناب

آپ کے تفصیلی جواب کا انتظار رہے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-02-09, 10:47 PM   #4
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے

نظم میں شعروں کا آپس میں ربط ہوتا ہے جبکہ غزل میں ہر شعر اپنے اندر مکمل مضمون رکھتا ہے -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-02-09, 02:06 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے

معافی چاہتا ہوں کچھ زیادہ ہی دیر ہو گی
نظم: جیسا کے مقسود صاحب نے کہا نظم کے شعروں کا آپس میں ربط ہوتا ہے۔جیسے ایک ہار میں موتی ایک کے بعد ایک کر کے ہار بنتا ہے اسی طرح شعروں کے آپس کے ربط کے ساتھ نظم بنتی ہے نظم ایک عنوان ، یا موضوع پر لکھی جاتی ہے اس کی کچھ اقسام ہیں۔ رباعی ، حمد، مرثیہ ، مسدس ، آزاد نظم وغیرہ وغیرہ ان میں قافیہ ردیف کی پابندی نہیں ہوتی مثال کے

علامہ اقبال صاحب کی ایک نظم

علم و عشق

علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ پن
عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمین و ظن
بندۂ تخمین و ظن! کرمِ کتابی نہ بن
عشق سراپا حضور، علم سراپا حجاب!
عشق کی گرمی سے ہے معرکۂ کائنات
علم مقامِ صفات، عشق تماشائے ذات
عشق سکون و ثبات، عشق حیات و ممات
علم ہے پیدا سوال، عشق ہے پنہاں جواب!
عشق کے ہیں معجزات سلطنت و فقر و دیں
عشق کے ادنیٰ غلام صاحبِ تاج و نگیں
عشق مکان و مکیں، عشق زمان و زمیں
عشق سراپا یقیں، اور یقیں فتح باب!
شرعِ محبت میں ہے عشرتِ منزل حرام
شورشِ طوفاں حلال، لذتِ ساحل حرام
عشق پہ بجلی حلال، عشق پہ حاصل حرام
علم ہے ابن الکتاب، عشق ہے ام الکتاب

آپ اس کو غور سے دیکھے ہر شعر کا دوسرے شعر سے ربط ہے اس کو نظم کہتے ہیں

اب آتے ہیں غزل کی طرف ۔ غزل عربی سے لی گی ہیں اس کا مطلب عورت یا عورت سے باتیں کرنے کو غزل کہتے ہیں ۔ ہرن کو بھی غزل کہتا ہے اور اس کی درد بھری آواز کو بھی غزل کہتےہیں ۔غزل کا ہر شعر اپنی ذات مین مکمل اور مختصر ہوتا ہے۔ اس کو وضاحت کے لیے دوسرے شعروں کی ضرورت نہیں ہوتی (جیسا کے نظم میں ہوتی ہیں۔)
غزل کا ایک شعر حسن و عشق پر دوسرا فلسفہ پر اور اسی طرح تیسرا کسی بھی موضوع پر ہو سکتا ہے۔ غزل میں تمام شعروں میں خیال اور یکسانیت کی ضرورت نہیں ہوتی غزل میں مطلع ۔ مقطع ۔ قافیہ اور ردیف ہوتے ہیں

اور ہاں اگر کسی غزل کے شعروں میں آپس میں ربط ہو تو اس غزل کو غزلِ مسلسل کہا جاتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (28-09-11), نورالدین (27-03-10), نبیل خان (15-08-11), تبتیلا انجم (30-01-12), حیدر Rehan (26-10-11), راجہ اکرام (04-02-09)
پرانا 04-02-09, 02:55 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے

ویسے تمام احباب نے غزل اور نظم کا فرق بیان کیا اور خوب بیان کیا مگر میں‌یہ کہنا چاہتا ہوں‌کہ غزل اور نظم میں ایک مماثلت بھی ہے وہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
وہ یہ ہے کہ دونوں‌تین حرفی نام ہیں
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (26-10-11), خرم شہزاد خرم (04-02-09), راجہ اکرام (04-02-09)
پرانا 04-02-09, 03:32 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
معافی چاہتا ہوں کچھ زیادہ ہی دیر ہو گی
نظم: جیسا کے مقسود صاحب نے کہا نظم کے شعروں کا آپس میں ربط ہوتا ہے۔جیسے ایک ہار میں موتی ایک کے بعد ایک کر کے ہار بنتا ہے اسی طرح شعروں کے آپس کے ربط کے ساتھ نظم بنتی ہے نظم ایک عنوان ، یا موضوع پر لکھی جاتی ہے اس کی کچھ اقسام ہیں۔ رباعی ، حمد، مرثیہ ، مسدس ، آزاد نظم وغیرہ وغیرہ ان میں قافیہ ردیف کی پابندی نہیں ہوتی مثال کے

علامہ اقبال صاحب کی ایک نظم

علم و عشق

علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ پن
عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمین و ظن
بندۂ تخمین و ظن! کرمِ کتابی نہ بن
عشق سراپا حضور، علم سراپا حجاب!
عشق کی گرمی سے ہے معرکۂ کائنات
علم مقامِ صفات، عشق تماشائے ذات
عشق سکون و ثبات، عشق حیات و ممات
علم ہے پیدا سوال، عشق ہے پنہاں جواب!
عشق کے ہیں معجزات سلطنت و فقر و دیں
عشق کے ادنیٰ غلام صاحبِ تاج و نگیں
عشق مکان و مکیں، عشق زمان و زمیں
عشق سراپا یقیں، اور یقیں فتح باب!
شرعِ محبت میں ہے عشرتِ منزل حرام
شورشِ طوفاں حلال، لذتِ ساحل حرام
عشق پہ بجلی حلال، عشق پہ حاصل حرام
علم ہے ابن الکتاب، عشق ہے ام الکتاب

آپ اس کو غور سے دیکھے ہر شعر کا دوسرے شعر سے ربط ہے اس کو نظم کہتے ہیں

اب آتے ہیں غزل کی طرف ۔ غزل عربی سے لی گی ہیں اس کا مطلب عورت یا عورت سے باتیں کرنے کو غزل کہتے ہیں ۔ ہرن کو بھی غزل کہتا ہے اور اس کی درد بھری آواز کو بھی غزل کہتےہیں ۔غزل کا ہر شعر اپنی ذات مین مکمل اور مختصر ہوتا ہے۔ اس کو وضاحت کے لیے دوسرے شعروں کی ضرورت نہیں ہوتی (جیسا کے نظم میں ہوتی ہیں۔)
غزل کا ایک شعر حسن و عشق پر دوسرا فلسفہ پر اور اسی طرح تیسرا کسی بھی موضوع پر ہو سکتا ہے۔ غزل میں تمام شعروں میں خیال اور یکسانیت کی ضرورت نہیں ہوتی غزل میں مطلع ۔ مقطع ۔ قافیہ اور ردیف ہوتے ہیں

اور ہاں اگر کسی غزل کے شعروں میں آپس میں ربط ہو تو اس غزل کو غزلِ مسلسل کہا جاتا ہے

بہت شکریہ جناب خرم شہزاد صاحب
ماشاء اللہ اچھی معلومات فراہم کی۔ میری طرف سے شکریہ قبول کیجئے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (04-02-09), سیپ (04-02-09)
پرانا 04-02-09, 03:40 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے

جزاک اللہ ۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 12:43 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: in broken hearts
مراسلات: 20
کمائي: 565
شکریہ: 11
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
معافی چاہتا ہوں کچھ زیادہ ہی دیر ہو گی
نظم: جیسا کے مقسود صاحب نے کہا نظم کے شعروں کا آپس میں ربط ہوتا ہے۔جیسے ایک ہار میں موتی ایک کے بعد ایک کر کے ہار بنتا ہے اسی طرح شعروں کے آپس کے ربط کے ساتھ نظم بنتی ہے نظم ایک عنوان ، یا موضوع پر لکھی جاتی ہے اس کی کچھ اقسام ہیں۔ رباعی ، حمد، مرثیہ ، مسدس ، آزاد نظم وغیرہ وغیرہ ان میں قافیہ ردیف کی پابندی نہیں ہوتی مثال کے

علامہ اقبال صاحب کی ایک نظم

علم و عشق

علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ پن
عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمین و ظن
بندۂ تخمین و ظن! کرمِ کتابی نہ بن
عشق سراپا حضور، علم سراپا حجاب!
عشق کی گرمی سے ہے معرکۂ کائنات
علم مقامِ صفات، عشق تماشائے ذات
عشق سکون و ثبات، عشق حیات و ممات
علم ہے پیدا سوال، عشق ہے پنہاں جواب!
عشق کے ہیں معجزات سلطنت و فقر و دیں
عشق کے ادنیٰ غلام صاحبِ تاج و نگیں
عشق مکان و مکیں، عشق زمان و زمیں
عشق سراپا یقیں، اور یقیں فتح باب!
شرعِ محبت میں ہے عشرتِ منزل حرام
شورشِ طوفاں حلال، لذتِ ساحل حرام
عشق پہ بجلی حلال، عشق پہ حاصل حرام
علم ہے ابن الکتاب، عشق ہے ام الکتاب

آپ اس کو غور سے دیکھے ہر شعر کا دوسرے شعر سے ربط ہے اس کو نظم کہتے ہیں

اب آتے ہیں غزل کی طرف ۔ غزل عربی سے لی گی ہیں اس کا مطلب عورت یا عورت سے باتیں کرنے کو غزل کہتے ہیں ۔ ہرن کو بھی غزل کہتا ہے اور اس کی درد بھری آواز کو بھی غزل کہتےہیں ۔غزل کا ہر شعر اپنی ذات مین مکمل اور مختصر ہوتا ہے۔ اس کو وضاحت کے لیے دوسرے شعروں کی ضرورت نہیں ہوتی (جیسا کے نظم میں ہوتی ہیں۔)
غزل کا ایک شعر حسن و عشق پر دوسرا فلسفہ پر اور اسی طرح تیسرا کسی بھی موضوع پر ہو سکتا ہے۔ غزل میں تمام شعروں میں خیال اور یکسانیت کی ضرورت نہیں ہوتی غزل میں مطلع ۔ مقطع ۔ قافیہ اور ردیف ہوتے ہیں

اور ہاں اگر کسی غزل کے شعروں میں آپس میں ربط ہو تو اس غزل کو غزلِ مسلسل کہا جاتا ہے
اسلام علیکم،
کیا غزل ردیف کا ہونا ضروری ہے،یا صرف قافیہ بھی ہو سکتا ہے یا دونوں لازم ہیں جواب ضرور دیں۔
ukan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ukan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-06-09, 02:11 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 22
کمائي: 536
شکریہ: 22
20 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھیں جی جہاں تک میرا خیال ھے غزل اور نظم دونوں مختلف اس وجہ سے ہیں کہ نظم کسی ایک موضوع کو لے کر آگے چلتی ھے جبکہ غزل کے ہر شعر کا اپنا ہی ایک مقصد ہوتا ہے
مثلاً علامہ صاحب کی یہ غزل
نالہ ہے بلبل شوریدہ تیرا خام ابھی
اپنے سینے میں اسے اور زرا تھام ابھی
بے خطر کود پرا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
یہ دیکھیں اس غزل میں کہاں‌سے کہاں تک کی بات ہوئی ہے
خواجہ فاروق ساغر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خواجہ فاروق ساغر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (15-08-11), حیدر Rehan (26-10-11), راجہ اکرام (31-10-10), عبداللہ آدم (11-03-10)
پرانا 31-10-10, 08:26 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم دوستو
آج کسی نے مجھ سے غزل اور نظم کا فرق دریافت کیا۔ میں نے اس کو مختصرا بتایا اور پھر مزید تحقیق کے لئے گوگل انکل سے معاونت لینے کا سوچا۔۔ سرچ کیا تو سب سے پہلا لنک میرے ہی اس تھریڈ کا آ گیا
سوچا پرانی یاد تازہ کر لیں
یہ تب کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب راجہ جوان تھا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-02-11, 05:08 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 2
کمائي: 187
شکریہ: 40
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
shad7pk کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں shad7pk کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب جناب ہمارے علم میں اضافہ کیا ممنون ہوں آپ کا
shad7pk آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 03:38 PM   #13
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,876
شکریہ: 2,351
407 مراسلہ میں 662 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ جناب
۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
فخر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 05:34 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 1,867
کمائي: 22,155
شکریہ: 6,378
1,334 مراسلہ میں 3,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہ تب کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب راجہ جوان تھا
اب کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ بھائی
دل چھوٹا نہ کریں
نبیل خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-09-11, 03:31 AM   #15
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 1,317
کمائي: 12,728
شکریہ: 2,236
759 مراسلہ میں 1,678 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

hmm, boht achi tarhan aap ne ghazal or nazm k darmiyan farq ko bayan kya hai , zabr10 leken aik baat yeh bhi hai k Ghazal k lafzi maynay Ourton se baat karna hain leken phir aahista aahista yeh ishq o aashiqi tak mehdood na rhi aur is ne apne daman main har tarhan k siyaasi, muashrti wagaira wagaira Mozooaat ko apne daman main jaga dai di, waqt k saath saath ghazal ka jism wahi raha aur libaas tabdeel huta gaya, lehaza mashoor tareen sinf ghazal hai
Miss Khan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (28-09-11), حیدر (28-09-11)
جواب

Tags
color, فن, گوگل, پرانی, لنک, مکمل, محبت, آج, اللہ, اسلام, بلبل, تاج, جواب, حسن, خرم, دریافت, سرچ, شہزاد, شاعری, شعر, عورت, علم, عشق, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غزل - غم رہا جب تک کہ دم میں دم رہا - میر عبدالقدوس شعر و شاعری 4 14-10-10 09:15 AM
غزلیں پنکج اداس محمدعدنان غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) 7 27-09-09 12:03 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 08:06 PM
کچھ اشعار اور غزلیں مرزا محمد فاروق شاعری اور مصوری 3 12-05-09 11:40 PM
غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ،حماس کے دو کارکن جاں بحق عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 05:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger