| آئیں شاعری سیکھیں آئیں شاعری سیکھیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس بزم میں کوشش کی جائے گی کہ شاعری کے بارے میں آپ کے ذہن میں جو سوالات ہیں ین کے جوابات دیے جائیں ۔اآپ کو شعر کہتے ہوئے کیا مشکلات درپیش ھیں ۔آپ ان کے حوالے سے جہ بھی چاہیں سوال پوچھ سکتے ہیں
شاعری کا آغاز کرنے والوں کو سب سے پہلے قافیے اور ردیف کے بارے میں آ گاہی ہونی چاھیے ہم یہاں علم عروض کے بارے میںبھی تھریڈ شروع کریں گے کوشش صرف یہ ہو گی کہ اس بزم میں زیادہ سے زیادہ دوست شعر کہنا سیکھ لیں شعر کہنے کی صلاحیت ہوتی تو بہت سے لوگوں میں ہے مگر وہ مناسب رہنمائی نہ ہونے کے باعث اپنی صلاحیتوں کا اظہار نہیں کر پاتے آپ کے ذہن میں جو بھی سوال ھے بےدھڑک پوچھیے ہم جواب دیں گے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلام و علیکم جناب رضی صاحب آپ ماشا اللہ بہت اچھے شاعر ہیں اور آپ نے یہ ایک بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ ہمیں یہاں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ اچھا تو سرکار اب آتے ہیں سوال کی طرف
میرا سوال یہ ہے کہ جب شاعر کو شعر تخلیق کرتا ہے تو، اس کے مائنڈ میں کیا ہوتا ہے یعنی کہ کیا وہ کسی سوچ کے تابع شعر تخلیق کردیتا ہے یا فیر ایویں ای شعر ذہن میں آجاتا ہے، جیسے کوئی آئیڈیا؟ جناب آپ کا بہت شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
والسلام ! اللہ بگہبان
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم رضی صاحب ! السلام علیکم!محترم! ہم انشاء اللہ آپ سے ضرور رہنمائی حاصل کریں گے۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنی ماہرانہ نظر سے ہماری ناقص سوچ کی نوک پلک سنوارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہماری محفل میں آپکی شمولیت باعثِ فخر ہے۔ آپکا بہت بہت شکریہ۔ والسلام! اللہ نگہبان |
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ویسے میں سمجھا نہیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم جناب
بہت خوشی ہوئی سر میں نے بھی بہت سارے سوال کرنے ہیں ایک تو یہ پہلے یہ بتا دے کے شعر کا کیا مطلب ہے اور اس کے لیے کون سی چیزیں ضروری ہے وتد سبب کیا ہے ان کی تعاریف کر دے باقی سوال بعد میں کروں گا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ظاہر ہے کوئی سوچ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوچنا بنیادی بات ہے شاعر بھی پھلے خود سوچتا ہے اور پھر اپنے خیالات لوگوں تک پہنچاتا ہے کوئی واقعہ ، کوئی جملہ ،کوئی بات شاعر کو شعر گوئی کی تحریک دیتی ہے۔۔۔پہلے کوئی ایک لائن یا ایک مصرعہ تخلیق ہوتا ہے جو کسی نظم یا غزل کی بنیاد بنتا ہے |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی رضی صاحب آپ نے بہت خوب فرمایا
میں یہ کہوں گا کے شاعر کے پاس اپنے دل کا حال بتانے کے لیے شاعری سے اچھا کوئی طریقہ نہیں ہے آپ کیا کہتے ہیں |
|
|
|
|
|
#11 | ||
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 47
مراسلات: 65
کمائي: 368
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بات ادھوری نہ ہو اس کے لیے سب سے اہم بات ہئ ہے کہ آپ کی طبیعت موزوں ہونی چاہیے اچھے شعر کے لیے آپ کے پاس تجربہ اور مشاہدے کی قوت بھی ہونا چاہیے۔۔یہ سب کچھ مل کر شعر میں حسن پیدا کرتا ہے سبب دو حرفی لفظ سبب کہلاتا ہے مثلاً دل ۔۔۔کو۔۔تم وتد تین حرفی لفظ وتد کہلاتا ہے مثلاً جگر۔۔نور ۔۔شام |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت شکریہ جناب رضی صاحب
|
|
|
|
|
|
#14 | ||
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
رضی صاحب اسلام وعلیکم۔
خرم نے بہت عمدہ اور بنیادی سوال اٹھائے ہیں جن سے ہم لوگ بھی بہت مستفید ہوں گے جواب کا انتظار ہے۔ شکریہ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فورم, ٹیک, لوگ, نظر, مکمل, موقع, اللہ, اردو, اشعار, بھائی, جواب, حال, حسن, خرم, دوست, دل, شہزاد, شاعری, شعر, عدنان, غزل, صلاحیت, صلاحیتوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 14-08-09 12:01 AM |